سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی آج ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعہ کے روز ہوگی، مذہبی امور کے وزیر سردارمحمدیوسف شام چار بجے قرعہ اندازی کے نتائج کااعلان کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حج اسکیم دوہزار اٹھارہ کی قرعہ اندازی آج وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کمیٹی روم وزارت مذہبی امور کے دفاتر میں کریں گے،کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔

سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کی درخواستوں کی قرعہ اندازی آج ہوگی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں