ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریٹائرڈ ہونے والے سیکرٹری ملک عارف کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد …

ہری پور (ملک بلاول اقبال) ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریٹائرڈ ہونے والے سیکرٹری ملک عارف کے اعزاز میں تقریب کا

انعقاد ،سیکرٹری کی خدمات کو سابق صدر صفدر زمان شاہ ،سابق نائب صدر محمد سلیم اعوان ،وجاہت علی ،ممبر ایگزیکٹو صدر چیمبر حاجی منظور علی ،ملک نذیر اور دیگر نے انکی خدمات کو سراہاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور انہیں شیلڈ پیش کی اور کہا کہ ملک عارف کی چیمبر کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تقریب میں دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔
یہ خبر بھی پڑھیں :
ہری پور اربوں روپے فنڈ لگانے کے دعویدار عوامی نمائندے، شہر بھر میں کوئی پارک بھی تعمیر نہ کر سکے …

اپنا تبصرہ بھیجیں