ہری پور رمضان المبارک کی آمد پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ …

ہری پور (ملک بلاول اقبال ) رمضان المبارک کی آمد پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ دیگر صوبوں سے آنے والے ان پیشہ ور

بھکاریوں میں زیادہ تعداد خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ہے جو بھیک مانگنے کی آڑ میں فحاشی پھیلانے میں مصروف نظر آتی ہیں عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے ضلع انتظامیہ سے فی الفور نوٹس لینے ارو پیشہ ور بھکاریوں کو ضلع بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ہری پور بھر

میں ا س وقت پیشہ ور بھکاریوں کی بھر مار ہے ہر گلی کوچے مارکیٹوں میں ان بھکاریوں کی لائنیں نظر آتی ہیں پنجاب اور سندھ کے علاقوں سے آنے والے ان بھکاریوں میں زیادہ تعداد میں خواتین کی ہے اور نوجوان لڑکیاں جو بھیک کی آڑ میں فحاشی پھیلاتی نظر آتی ہیں عوام اور تاجروں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
یہ خبر بھی پڑھیں :
ہری پور اربوں روپے فنڈ لگانے کے دعویدار عوامی نمائندے، شہر بھر میں کوئی پارک بھی تعمیر نہ کر سکے …

اپنا تبصرہ بھیجیں