عید سے قبل عیدی، وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم شاہد مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر فوج برہم،جی ایچ کیو طلب

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب پر فوج کے تحفظات سامنے آ گئے ۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اس کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے برعکس بیان کی گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد درانی کو ان بیانات پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز کے بعد بیٹسمینوں کا بھی ذمہ دارانہ مظاہرہ 166 کی لیڈ دے ڈالی…

لندن (میڈیا نیوز) بولرز کی بہترین کارکردگی کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھی اپنی پرفارمنس سے انگلینڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔انگلینڈ کی پہلی اننگز میں 184 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ٹیم مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کی چھوٹی سی غلطی نے انکی بیوی کا بچہ ضائع کروا دیا…

سڈنی (میڈیا نیوز) بال ٹیمپرنگ واقعے کے بعد ڈیوڈ وارنر کا بچہ ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا اسکینڈل سامنے آیا جس میں اوپنر ڈیوڈ وارنر، کپتان اسٹیون اسمتھ اور بینکرافٹ پر پابندی عائد کردی گئی تاہم اب وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر نے مزید پڑھیں

عورت بے وفائی کیوں کرتی ہے ماہرین نے اہم وجہ بتا دی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہوتی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہو سکتا ہے کہ وہ بے وفائی کے جانب راغب ہو رہی ہیں؟ اس موضوع پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویے میں آنے والی مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میچ پاکستان کی انگلش ٹیم پر مضبوط گرفت…

انگلینڈ (میڈیا نیوز) پاکستان کو حارث سہیل سے ایک بڑے سکور کی امید ہے لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان جمعے کو اپنی پہلی اننگز ایک وکٹ کے نقصان پر 50 رنز سے دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ میچ کے دوسرے دن پاکستان مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ نے ویرات کوہلی کی پرفارمنس اور آئی پی ایل میں ہار کا ذمہ دار انوشکا شرما کو قرار دے دیا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پرستاروں کی جانب سے انوشکا کو طلاق دینے کی تجاویز موصول ہونے لگیں۔ اس کی ایک وجہ بھارتی کرکٹ ٹیم اور رائل چیلنجر بنگلور کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ میں ان کی خراب پرفارمنس ہے۔ پرستاروں کا کہنا ہے کہ جب سے کوہلی مزید پڑھیں

مجھے نشہ آور ادویات دے کر بستر سے باندھ کر اسقاطِ حمل پر مجبور کیا. فرح

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اطالوی وزیرِ خارجہ اینجلو الفانو نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ‘فرح آخرکار اٹلی لوٹ آئی ہیں اور اب محفوظ جگہ پر ہیں۔’ اینجلو الفانو نے پاکستانی حکام کے تعاون کی تعریف کی۔ اٹلی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالبہ جس نے اپنے گھر والوں پر پاکستان لے جا کر دھوکے مزید پڑھیں

مریم نواز بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے عدالت میں لکھے بیان میں کومہ اور فل اسٹاپ بھی پڑھنے لگیں…

اسلام آباد(سی پی پی)بیان ریکارڈ کرانے کے دوران مریم نواز لکھے بیان میں کومہ اور فل اسٹاپ بھی پڑھنے لگیں جس پر جج محمد بشیر نے انہیں کہا کہ آپ کامہ نہ پڑھیں جس کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میرے وکیل نے پڑھنے کو کہا تو میں نے پڑھ دیا۔علاوہ ازیں مزید پڑھیں

امریکی سربراہی میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مرکزی حصے میں ایرانی انقلابی گارڈز اور ان کے اتحادیوں کی پوسٹوں پر بمباری..

واشنگٹن(میڈیا نیوز)امریکی سربراہی میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مرکزی حصے میں شامی فوج کی دو پوسٹوں پر بمباری کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے مطابق یہ حملے شام کے وسطی شہر حمص کے شمال مغرب میں واقع توانائی کی تنصیبات کے قریب شامی فوج کی مزید پڑھیں

صومالی دارالحکومت میں شدید بارشوں نے 300 سے زیادہ مکان منہدم کر دیے۔

نیویارک / موغا ديشو (میڈیا نیوز) قرن افریقہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساگر نامی سائیکلون نے قرن افریقہ میں تباہی مچائی۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ’ساگر‘ اس علاقے کی تاریخ کا اب تک مزید پڑھیں

عامر کو مشورہ دیتا ہوں کہ بڑے کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں ہی اپنی پرفارمنس سے عظیم بنتے ہیں… وسیم اکرم

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹیسٹ میچز میں اپنی پر فارمنس سے پہچانے جاتے ہیں، عامر بہت باصلاحیت ہے ، اس لیے ان کی خواہش ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا رہے ۔لندن میں ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے محمد مزید پڑھیں

اب صرف وہی لوگ گاڑی خرید سکیں گے.. حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(میڈیا نیوز) بجٹ 19 ۔2018 کی منظوری کے بعد مقامی کار ساز کمپنیوں نے نان فائلرز کو گاڑیوں کی فروخت بند کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس نا دہندگان اور نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا، مقامی کمپنیوں کے عوامی نوٹسسز کے مطابق اب نان فائلز گاڑی کی بکنگ نہیں کروا سکیں مزید پڑھیں

دوران میچ پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم سے اسمارٹ واچز اتر والیں گئیں… اہم وجہ سامنے آگئی

لندن (میڈیا نیوز) آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم کو اسمارٹ واچز (گھڑیاں) پہننے سے روک دیا۔ یہ واقعہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پیش آیا جس میں پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم سے اسمارٹ واچز اتر والیں گئیں۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ مزید پڑھیں

یہاں ایک رکن نے بیٹھ کر مجھ کو کہا تھا کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے اور آج میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ رکن یہاں نہیں ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (میڈیا نیوز) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے منی لانڈرنگ پر پوچھ کر کونسا غلط کام کیا اور جو منی لانڈرنگ کی حمایت کرتے ہیں ان کا ایمان کہاں گیا تاہم مجھے فخر ہے ایک منی لانڈرر وزیراعظم کو ہٹانے میں ہم کامیاب ہوئے۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

صدر ممنون حسین کی تنخواہ بڑھا دی گئی چیف جسٹس سے بھی ایک روپے اضافی تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری…

یاسلام آباد (میڈیا نیوز) صدر مملکت ممنون حسین کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ ذیادہ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے صدر مملکت کی تںخواہ میں اضافے کے بعد ملک کے سربراہ کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سربراہ مملکت مزید پڑھیں

کراچی کو بھی الگ صوبہ بنایا جانا چاہیے …فاروق ستار

اسلام آباد (میڈیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو بھی الگ صوبہ بنایا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی کو بھی الگ صوبہ بنایا جانا چاہئے، کیا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نگراں وزیراعظم کے ناموں کے معاملے پر اپنی بات سے پھر گئے ہیں …خورشید شاہ

اسلام آباد (میڈیا نیوز) نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے جب کہ خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اس معاملے پر شاہد خاقان عباسی سے اب کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم کے مزید پڑھیں

نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

عدالت کا نواز شریف مریم نواز اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم…

لاہور (میڈیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے میاں نوازشریف ، مریم نواز اور دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے درخواست پر وفاقی حکومت سیکرٹری داخلہ پاکستان اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جون کو جواب طلب کر لیا۔جسٹس عابد عزیز شیخ آمنہ ملک کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

نواز شریف یا راز شریف۔۔۔۔۔حسن نثار

نواز شریف کی سیاست جیسے شروع ہوئی تھی ویسے ہی ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے یعنی’’ اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے‘‘ سے کچھ ملتی جلتی بات۔ جنرل ضیاء الحق کا یہ مفروضہ سو فیصد غلط بلکہ الٹا ثابت ہوا کہ بڑے بڑے پگڑوں، پیٹوںاور مونچھوں والے روایتی موروثی زمینداروں کے بجائے کسی مزید پڑھیں

رمضان میں ہیٹ سٹروک سے کیسے بچیں۔۔۔رابعہ شیخ

ماہ رمضان مقدس راتوں اور بابرکت دنوں والا مہینہ ہے۔جس طرح ظاہری موسموں میں ایک بہار کا موسم ہے اسی طرح روحانی کائنات کا موسم بہار ماہ رمضان ہے ۔کتنے ہی خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اپنی زندگی میں ایک مرتبہ پھر رمضان کی رحمتوں سے مالا مال ہوں گے ۔ لیکن اس بہار مزید پڑھیں

سندس فاؤنڈیشن۔۔۔۔جاوید چوہدری

”میرا نام سحرش اقبال ہے‘ عمر 23سال ہے‘میں پیدائش سے تھیلیسیمیا میجر کے مرض میں مبتلا ہوں‘ میری عمر جب 6 ماہ تھی تو مجھے اس مرض کی تشخیص ہوئی‘مجھے اس وقت سے لے کر اب تک ہر ماہ 2 سے 3 بار خون لگایا جاتا ہے‘ مجھے بچپن سے پڑھنے کا بہت شوق تھا‘میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں، ساڑھے دس کروڑ ووٹرز ووٹ کاسٹ کریں گے

اسلام آباد( ماہ نور بلوچ سے)الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور تفصیلات میڈیا کےلیے جاری کر دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں ووٹرز کی تعداد10کروڑ50لاکھ سے تجاوز کرگئی. 10کروڑ59لاکھ55ہزار407ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے. ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد5کروڑ92لاکھ24ہزار262ہوگئی. ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد4لاکھ67لاکھ31ہزار145ہوگئی. مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی شادی پر کتنا خرچہ ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (میڈیا نیوز) برطانوی شہزادے ہیری اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ، مگر آپ جانتے ہیں کہ اس شاہی تقریب پر کتنا خرچہ ہوا ؟ امریکا اور برطانیہ میں ایک شادی پر ہونے والا اوسط خرچہ 34 ہزار ڈالرز تک ہوتا ہے اور یہ بھی کافی مزید پڑھیں

دہشت گردی کا شکار صوبہ ملا تھا،ہم امن لائے، پرویز خٹک کا کابینہ کے الوداعی اجلاس سےخطاب

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کابینہ کے الوداعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دہشتگردی کا شکار صوبہ ملا تھا۔عوام کا اعتماد بحال کرنا، امن و امان کا قیام اوراداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرنا بڑے چیلنجز تھے ۔تاہم سرکاری افسران اور عوام کے بھر پورتعاون سے ہم نے مزید پڑھیں

آئندہ سالوں میں پاکستان زیتون برآمد کرنے والے بڑے ملکوں شمار ہو جائے گا… حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (میڈیا نیوز) پاکستان کو زیتون پیدا کرنے والے 10 ممالک میں شامل کرنے کے لئے چکوال کے علاقہ میں 20 لاکھ زیتون کے پودے لگانے کا منصوبہ شروع کردیا گیا۔ پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود ہر سال خوردنی تیل کی درآمد پر تقریباً 270 ارب روپے کا قیمتی زرمبادلہ خرچ کرتا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

سویڈن میں لوگوں نے شناختی کارڈ رکھنے کی بجائے حیرت انگیز چپ جسم میں لگوانا شروع کر دیں…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) چاول کےدانے کے برابر چِپ انسان کی زندگی کو کئی انداز میں سہل بنا سکتی ہے۔سوئیڈن میں لوگ شناختی کارڈ کے متبادل کے طور پر اپنے جسم میں مائیکرو چپ لگوا رہے ہیں۔ اس چپ کی بدولت لوگ چابیاں ،کریڈٹ کارڈز اور ٹرین کی ٹکٹس رکھنے کی جھنجھٹ سے بچ سکیں۔ مزید پڑھیں

فلم سنجو میں سنجے دت کا کردار ادا کرنا چاہتا تھا… عامر خان

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی وڈ کے مشہور ومعروف اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں سنجے دت پر بننے والے فلم سنجو میں سنجے دت کے والد سنیل دت کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم انھوں نے فلم میں دوسرا کردار پسند آنے کی وجہ سے اس کردار سے مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو پریشانی سے نکالنے کے لیئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) سوشل میڈیا کی مقبول ایپ انسٹاگرام میں جلد نیا ’میوٹ‘ فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے۔. انسٹاگرام ایپ نہ صرف عام دوست احباب سے بات چیت اور تصاویر شیئر کے لیے استعمال ہورہی ہے بلکہ کاروبار کی تشہیر کے لیے بھی اسے بڑھ چڑھ کر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہی مزید پڑھیں

16 رمضان سے نائٹ سپورٹس فیسٹول پشاور میں شروع ہو گا.

مصنوعی روشنی میں پہلارمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے پشاورمیں شروع ہوگا،جمشید بلوچ پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور نے سال بھر کی طرح رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے ایک جامعہ پلان تشکیل دیدیاہے جسکے تحت رات کے وقت مصنوعی روشی میں سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے مزید پڑھیں

دانیال عزیز کا عمران خان کو چور کہنا مہنگا پڑ گیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) دانیال عزیز کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کو چور کہنے پر تحریک انصاف کے ارکان نے نعرے بازی شروع کردی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ ایک نجی ٹی چینل کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق نیا ایس او پی جاری کر دیا…

پشاور (میڈیا نیوز ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے نیا ایس او پی تیار کر لیا ہے جس کے تحت وزراء ، اراکین اسمبلی ، سرکاری افسران ، سیاسی جماعتوں کے افسران کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پابندی عائد ہو گی جبکہ نیب کی جانب سے مزید پڑھیں

عمران خان کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت اور فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے اور فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ ذرائع کے مطابق فاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شرکت مزید پڑھیں

پاک فوج نے سائبر الرٹ جاری کر دیا یہ ای میل نہ کھولنے کی ہدایت…

راولپنڈی (میڈیا نیوز ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے سائبر الرٹ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایس پی آر کے نام سے ایک جعلی ای میل عوام کو موصول ہورہی ہے۔پاک فوج کی جانب سے جاری اعلامیے میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئی ایس پی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فاٹا کی خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق بل بھاری اکثریت سے منظور…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) قومی اسمبلی میں فاٹا کی خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 ویں آئینی ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بڑی خبر آگئی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ٹیکساس کی جیل میں ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ہونے والی ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ سے متعلق افواہیں بے بنیاد مزید پڑھیں

بس بہت ہو گیا تحریک انصاف نے چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کر لیا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز )پی ٹی آئی نے ن لیگ کے رہنما چودھری نثار کے مقابلے میں اُمیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چودھری نثار علی خان کے خلاف میدان میں آگئی ہے۔ پی ٹی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر چودھری نثار علی خان کو مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا…

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔ طویل غور و فکر کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب وقت آ مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ اور فاروق ستار سندھ کی تقسیم کے معاملے پرقومی اسمبلی میں زبردست گرما گرمی …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی قیادت میں سندھ کی تقسیم کے معاملے پر زبردست گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا …سپریم کورٹ

اسلام آباد (میڈیا نیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سوکس سینٹرز بلڈنگ ویلتھ ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سوکس سنٹرز کی اپیلیں منظور کرتے مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا .اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں فاٹا اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیا گیا، اجلاس میں جے یوآئی (ف) کی نمائندگی ایم این مزید پڑھیں

ہری پور تین ہفتے قبل مونن میں قتل ہونے والے عزیز اللہ پشاور باڑہ کے رہائشی کی امانتاً دفنائی گئی نعش ورثاء نکال کر لے گئے …

ہری پور (ملک بلاول اقبال ) تین ہفتے قبل مونن میں قتل ہونے والے عزیز اللہ پشاور باڑہ کے رہائشی کی امانتاًدفنائی گئی نعش ورثاء نکال کر لے گئے تھانہ سرائے صالح کی حدود مونن میں پشاور باڑہ کے رہائشی عزیزاللہ ولد رحمان اللہ کو قتل کر دیا گیا جس میں ملک زاہد سکنہ مونن مزید پڑھیں

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود مانکرائے روڈ پر ہونے والے مسلح تصادم کے بعد گرفتار ہونے والے 6ملزمان ریمانڈ کے بعد عدالت نے جیل بجوا دیئے…

ہری پور (ملک بلاول اقبال) تھانہ سٹی کی حدود مانکرائے روڈ پر ہونے والے مسلح تصادم کے بعد گرفتار ہونے والے 6ملزمان ریمانڈ کے بعد عدالت نے جیل بجوادیئے ملزمان تھانہ سٹی میں تعینات اہلکار خباب کے بھائی اور رشتہ ہیں خباب بھی معطل ہو کر کواٹر گارڈ بند ہے ملزمان نے فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

سیکورٹی کے ناقص انتظامات تربیلہ ڈیم ،خانپور ڈیم ،بھروتھا نہر ،بھٹڑی ڈیم میں نہانے والوں کا رش آئے…پولیس بے بس

ہری پور (ملک بلاول اقبال ) سیکورٹی کے ناقص انتظامات تربیلہ ڈیم ،خانپور ڈیم ،بھروتھا نہر ،بھٹڑی ڈیم میں نہانے والوں کا رش آئے روز پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے واقعات میں اضافہ انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوب ہے عوامی سماجی حلقوں کا DCہری پور سے نوٹس لینے مزید پڑھیں

ہری پور تھانہ سرائے صالح میں بد اخلاقی عملہ تعینات شہری پریشان …

ہری پور (ملک بلاول اقبال) ہری پور تھانہ سرائے صالح میں بد اخلاقی عملہ تعینات کسی بھی واقعہ کی تفصیلات مانگنے پر بد اخلاق پر اتر آتا ہے کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے انکاری عوام اور تھانے آنے جانے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا ،مثالی پولیس کو پہلے اخلاق کا درس مزید پڑھیں

ہری پور سکائی کیبل نیٹ سروس کا برا حال ہو گیا 1200روپے ماہانہ وصول کرنے کے باوجود سروس انتہائی ناقص …

ہری پور (ملک بلاول اقبال) ہری پور سکائی کیبل نیٹ سروس کا برا حال ہو گیا 1200روپے ماہانہ وصول کرنے کے باوجود سروس انتہائی ناقص آئے روز کئی کئی گھنٹے نیٹ سروس معطل رہنے سے صارفین کومشکلات کا شکار ،تفصیلات کے مطابق PTCLانٹر نیٹ سروس کے ساتھ ساتھ ہری پور میں پرائیویٹ نیٹ سروس جو مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے لیئے نئے نوٹ اور تاریخ جاری کر دیئے…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ بینکوں کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ یکم جون سے 14 جون کے درمیان جاری کیے جائیں گے۔صارفین کسی بھی کمرشل بینک سے پرانے نوٹ دے کر نئے کرنسی نوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کیلئےصارفین اپنے بینک کا برانچ کوڈ اور شناختی کارڈ مزید پڑھیں

اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر یقین نہیں آرہا… جوز بٹلر

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے پر انگلش بلے باز جوز بٹلر نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک سینئر فارمیٹ کیلیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے پر یقین نہیں آرہا. انگلینڈ کے نئے سلیکٹر ایڈ اسمتھ کی جانب سے پاکستان کے خلاف لارڈز مزید پڑھیں

فلمی ڈائریکٹر پر اپنی ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام…

پیرس (میڈیا نیوز ) فرانسیسی پولیس نے ساز لوک بیسن کے خلاف ریپ الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔لیون اور ففتھ ایلیمنٹ فلموں کے 59 سالہ ڈائریکٹر پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے پیرس کے ایک میں 27 سالہ اداکارہ کو جنسی طور ہراساں کیا۔انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق کے دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں

روزہ دار مسلمان سے معاشرے کے تحفظ اور سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں…ڈنمارک وزیر

کوپن ہیگن (میڈیا نیوز) ڈنمارک کی وزیر برائے امیگریشن (تارکینِ وطن) کی جانب سے دیئے گئے ایک بیان کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران مسلمان کام سے چھٹی لیں کیونکہ اس سے معاشرے کے تحفظ اور سلامتی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اپنی مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان …

لندن (میڈٰیا نیوز) پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میزبان ٹیم کو دباؤ کا شکار کریں گے، محمد عامر پیس اور سوئنگ کے امتزاج سے بیٹسمینوں کیلیے مزید پڑھیں

پاکستانی طالبہ سبیکہ عزیز شیخ کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا جس میں سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی …

کراچی (میڈیا نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکہ عزیز شیخ کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ ٹیکساس اسکول فائرنگ میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکہ شیخ کی میت ترکش ایئرلائن کی پروازٹی کے 708 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ پہنچی، مزید پڑھیں

جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر ٹارگٹ فائرنگ نہیں ہوئی بلکہ ہوائی فائرنگ ہوٰئی …فرانزک سائنس ایجنسی

لاہور (میڈیا نیوز) پنجاب فرانزک نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے بارے میں رپورٹ جاری کردی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے بارے میں رپورٹ جاری کردی، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن مزید پڑھیں

کشن کنگا ڈیم کی تعمیرعالمی بینک نے پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا …

واشنگٹن (میڈیا نیوز) عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم کی تعمیر پاکستان کے شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کردیا۔ عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم سے متعلق پاکستان کی شکایات اور تحفظات مزید پڑھیں

سارے ہتھیار اہل سیاست کے لیے بنے ہیں، جب بات فوجی آمروں کے خلاف آئے تو فولاد موم بن جاتا ہے …نواز شریف

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کے سارے ہتھیار اہل سیاست کے لیے بنے ہیں اور جب بات فوجی آمروں کے خلاف آئے تو فولاد موم بن جاتا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف مزید پڑھیں

پاکستان کے دوسرے آرمی چیف جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی نے قائداعظم کا حکم ماننے سے انکار کردیا تھا …کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (میڈیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ایک آرمی چیف نے قائداعظم کا حکم ماننے سے بھی انکار کردیا تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پاکستان کے دوسرے آرمی چیف جنرل سر ڈگلس ڈیوڈ گریسی مزید پڑھیں

اسرائیل امریکی ساختہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارے کو لڑائی میں استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا… اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ کا دعوٰی

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ساختہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارے کو لڑائی میں استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے ٹوئٹر سے جاری کیے گئے پیغام میں فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل امیکام نورکن نے کہا کہ ہمارے ‘ادیر’ طیارے مزید پڑھیں

دوران شو نعیم الحق نے دانیال عزیز کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو تھپڑ رسید کردیا۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا…

ڈھاکہ (میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روز یونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مزید پڑھیں

اب آپ ایک کلک کے ذریعے اپنے فیس بک سے کچھ بھی واٹس ایپ پر بآسانی شیئر کرسکیں گے …

کیلیفورنیا (میڈیا نیوز) فیس بک ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کی مدد سے فیس بک کے مواد کو واٹس ایپ پر صرف ایک کلک کے ذریعے شیئر کیا جا سکے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ ایک نیا فیچر ’’ واٹس ایپ پر بھیجیں ‘‘ متعارف مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) محکمہ موسمیات نے گرمی میں جھلستی عوام کو خوش خبری کی نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتا ہم بالائی خیبرپختونخوا، راولپنڈی ڈویڑن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں بھی کچھ ثابت نہیں ہوا جب کہ کیسز سے گھبرانے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت میں بھی کچھ ثابت نہیں ہوا جب کہ کیسز سے گھبرانے والے نہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مریم نواز، اسپیکر مزید پڑھیں

شعبدہ باز کا 100 دن کا پروگرام دیکھا توہنسی آئی کیونکہ نقل کیلیے بھی عقل چاہیے …احسن اقبال

اسلام آباد (میڈیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 2013 میں بھی خیبر پختونخوا کے لیے 90 دن کا ایجنڈا دیا تھا اور پی ٹی آئی کی 5 سال کی کارکردگی صفر ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور مشیران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف زرداری نے کراچی کو کرچی کرچی کر دیا اور کئی سو ارب روپے ہڑپ کرلیے .شہباز شریف

اوکاڑہ (میڈیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کو تباہ جب کہ آصف زرداری نے کراچی کو “کرچی کرچی” کردیا تو ان کا احتساب کب ہوگا۔ اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک کی وجہ یہ ہے کہ نواز شریف کسی سابق جج یا بیورو کریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) نگراں وزیراعظم پر ڈیڈلاک کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کسی سابق جج یا بیورو کریٹ کو نگراں وزیر اعظم بنانا نہیں چاہتے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل کے لیے آج پانچویں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

حکومت بتائے کہ کرنل جوزف کو کیوں جانے دیا گیا اس نے یہ غلامی کیوں قبول کی؟ شیریں مزاری

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی راہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کہ کرنل جوزف کو کیوں جانے دیا گیا ؟ جب بھی کوئی غیر ملکی جرم کرتا ہے تو ہم اس کو جانے دیتے ہیں،قتل کے معاملے میں کسی سفارتکار کو بھی استشنی نہیں ہوتا سفارتی استشنی کا مزید پڑھیں

انوشکا شرما یقیناً میرے گھر کی کپتان ہیں… ویرات کوہلی

اسلام آباد(میڈیا نیوز)ہندوستانی کرکٹر ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ کرکٹ فیلڈ پر بھلے ہی وہ کپتانی کررہے ہوں، تاہم گھر کی کپتان ان کی اہلیہ اور بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما ہیں۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی گزشتہ سال دسمبر میں اٹلی میں ہوئی، یہ دونوں ہی ہمیشہ سے ایک مزید پڑھیں

نوکیا کا یہ فون مارکیٹ میں متعارف ہوتے ہی 10 سیکنڈ فروخت ہو گیا…

چین (میڈیا نیوز) نوکیا کا نیا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون ایکس 6 چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا تو اس کے تمام سیٹس 10 سیکنڈ میں فروخت ہوگئے۔ اس بات کا اعلان نوکیا کی جانب سے چینی سوشل میڈیا نیٹ ورک ویبو پر ایک پوسٹ میں کیا گیا۔اس پوسٹ کے مطابق نوکیا ایکس 6 مزید پڑھیں

کرینہ کپور کا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے صاف انکار…

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ کیساتھ ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرز ’سلوٹ‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ کرنے کا سوچ رہے تھے،تاہم کرینہ کپور نے کنگ خان کیساتھ کام مزید پڑھیں

ن لیگ کنگال ہوں گئی وکٹیں گرنے کا سلسلہ بدستور جاری… مظفر گڑھ کی سے اہم رکن تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (میڈیا نیوز) مظفرگڑھ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایم پی اے عامر گوپانگ نے بھی (ن) لیگ سے ناطہ توڑ کر پی ٹی آٰٗئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ عمران خان نے دونوں شخصیات کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا…

لاہور (میڈیا نیوز) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میری صدا بہار خوبصورتی کا راز دل کو خوبصورت رکھنے میں ہے ، اگر کسی کا دل حسد ، لالچ جیسی بیماریوں سے پاک ہو گا تو اس کے چہرے پر بھی خوبصورتی خود بخود آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو اداکارائیں پلاسٹک مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی رینکنگ بہتر ہو سکتی ہے آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی…

نلندن (میڈیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا۔ سیریز کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ لیکن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 33غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں… عوام کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا.سی ڈی اے

اسلام آباد (میڈیا نیوز )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد میں 33غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں قائم ہیں، قائمہ کمیٹی نے سی ڈی اے سے منظور شدہ 10ہاؤسنگ اسکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں،کمیٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے گرینڈ حیات ہوٹل کی تعمیر مزید پڑھیں

نواز شریف کے مطابق ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اُن کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتے کہ اُن کی خریداری کے لیے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ عمران خان

بنی گالا (میڈیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مطابق ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اُن کے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتے کہ اُن کی خریداری کے لیے ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ دراصل نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ مزید پڑھیں

عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا …سید خورشید شاہ

اسلام آباد (میڈیا نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ مزید پڑھیں

سو دن کے پروگرام والے پانچ سال کی کارکردگی تو دکھائیں میرے ساتھ آئیں ہم انہیں سکھائیں گے کام کیسے کرنا ہے…شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سو دن کے پروگرام والے پانچ سال کی کارکردگی تو دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعظم کیلئے پی پی پی کے ذکاء اشرف کا نام مسترد کردیا …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں وزیراعظم کیلئے پی پی پی کے ذکاء اشرف کا نام مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ نگران حکومت کے لیے پیپلزپارٹی نے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کا نام تجویز کیا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد قتل ہونے کی خبروں کے بعد اچانک سے منظر عام پر آگئے… تصویر وائرل

اسلام آباد(میڈیا نیوز)سعودی ولی عہد کے منظر سے غائب ہونے کے بعد ایرانی اور روسی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب میں بغاوت کے دوران شاہی محل پر حملے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ روسی خبر رساں ادارے ’سپوتنک ‘نے ایرانی مزید پڑھیں

کراچی میں آج بھی صبح سے ہی سورج آگ برسانے لگا،مجموعی طور پر 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں آج مسلسل چھٹے روز بھی گرمی کی شدت برقرار ہے، صبح 9:30 بجے ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت بھی 43 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ ماہرین موسمیات کا خیال ہے کہ آج کراچی میں درجہ حرارت 46 تک جائے گا، دوسری طرف پانی اور بجلی کی قلت کے سبب ہیٹ سٹروک اور مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایک اور دبنگ اعلان کردیا بحریہ ٹاؤن کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کراچی لاہور اور راولپنڈی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا۔ عدالت عظمٰی کے فیصلے کی روشنی میں چیئرمین نیب نے تمام ڈائریکٹر جنرلز نیب کو بحریہ ٹاؤن کیخلاف تحقیقات کو تین ماہ مزید پڑھیں

آلمنڈ کلسٹرز

اجزا بادام دو سو پچاس گرام چینی دوسو پچہتر گرام انڈے کی سفیدی تین عدد ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ ترکیب باداموں کو خشک پین میں دس منٹ کے لئے چولہے پر ٹوسٹ کرلیں۔ اب باداموں کو چینی کے ساتھ گرائنڈ کرلیں یہاں تک کہ پوری طرح باریک کُٹے ہوئے ہوں۔ انڈے کی سفیدی مزید پڑھیں

ہیٹ سٹروک اور گرمی کراچی میں 65 سے زیادہ افراد ہلاک، سورج نے انسانوں کو نگلنا شروع کر دیا.

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میں گزشتہ چار روز کی شدید گرمی سے ہیٹ سٹروک سے 65 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے، جناح ہسپتال،سول ہسپتال، ایدھی ویلفیئر سنٹر اور سندھ گورنمنٹ کے تمام ہسپتالوں سے ریاست نامہ کو حاصل معلومات کے مطابق آگ برساتے سورج نے انسانوں کو نگلنے کا سلسلہ شروع کر دیاہے مزید پڑھیں

تھانہ سٹی کی حدود مانکرائے روڈ پر ہونے والے مسلح تصادم فائرنگ اور ڈنڈوں سے 3افراد زخمی

ہری پور (ملک بلاول اقبال) تھانہ سٹی کی حدود مانکرائے روڈ پر ہونے والے مسلح تصادم فائرنگ اور ڈنڈوں سے 3افراد زخمی نامزد 6ملزمان گرفتاری عدالت سے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ لیکر تفتیش شروع کر دی گئی آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا مذکورہ تصادم کے بعد مشتعل افراد نے 4گھنٹے جی ٹی روڈ مزید پڑھیں

ہری پور تربیلہ غازی بیراج میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق …

ہری پور (ملک بلاول اقبال) تربیلہ غازی بیراج میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا گزشتہ روز گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے بیراج تربیلہ ڈیم کے پانی میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے جانے سے ملک حمزہ ولد ملک عبدالرحمان سکنہ نڑتوپہ غازی ڈوب کر جاں بحق ہو گیا مزید پڑھیں

ہری پور کے متعد د تھانوں میں اناڑی محرر اور ناتجربہ کار افسران کی تعیناتی مسائل جنہم لینے لگے …

ہری پور (ملک بلاول اقبال) ہری پور کے متعد د تھانوں میں اناڑی محرر اور ناتجربہ کار افسران کی تعیناتی مسائل جنہم لینے لگے چند دن قبل DPOہری پور نے تمام تھانوں میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تبادلے کئے مگر بہتری کے بجائے معاملات بگڑنے لگے ناتجربہ ایس ایچ اوز اور محرران کو معاملات سلجھانے مزید پڑھیں

نوری پیکر—-پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مولانا روم کے بقول خدا جب کسی پر مہربان ہو تا ہے تو اُسے ہدایت کی نصیحت سے سرفراز کر تا ہے ‘محبوب حقیقی کو کوئی تلا ش نہیں کر تا جب تک وہ خو د اپنی تلاش کا جنون نہ عطا کر ے ‘ سالک اگر تمہیں اپنی تلاش کی نعمت ملی ہے تو مزید پڑھیں

نوازشریف پر ظلم کرنے والے تھک جائیں گے پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے …

چشتیاں (میڈیا نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خدمت کرنے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے تاہم نوازشریف پر ظلم کرنے والے تھک جائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف چشتیاں میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چشتیاں میں عوام کا اتنا بڑا سمندر مزید پڑھیں

2018 کے الیکشن میں آپ ووٹ دیں،میرے خلاف فیصلے ہوا میں اڑ جائیں گے، نواز شریف

چشتیاں(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان کی خدمت کر نے والے کو کرپٹ یا غدار بنا دیا جاتا ہے ٗ 2018ء کے الیکشن میں آپ دبا کر ووٹ دیں میرے خلاف فیصلے ہوا میں اڑ جائیں گے ٗ جنوبی پنجاب کے لوگ لوٹا بنے ہیں ٗ مزید پڑھیں

ایک دم سے مجھے اپنی کمر پر کسی کا ہاتھ محسوس ہوا وہ ایک 15 سال کا لڑکا تھا…معروف اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ وہ ہو گیا جو کسی نے سوچا تک نہ تھا…

ممبئی (میڈیا نیوز ) ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ انڈیا میں خواتین کو جنسی تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ انڈیا کے کئی شہروں میں آئے روز جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں۔ اور خواتین کے جنسی استحصال کے کئی کیسز رپورٹ ہوتے مزید پڑھیں

ان لوگوں کی موت جلد واقع ہو جاتی ہے جو لوگ اس طرح کے کام کرتے ہیں..

اسلام آباد (میڈیا نیوز) میل آن لائن کے مطابق ‘وی یو’ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے 2 لاکھ افراد کے کام کی نوعیت اور ان کی صحت کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا، جس میں معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو جسمانی مشقت، مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ان کے کم عمری میں موت مزید پڑھیں

سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا… سابق آفیسر وید بھوشن کا بڑا انکشاف

نئی دہلی(میڈیا نیوز ) سابق اسسٹنٹ کمشنر وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق سابق افسر وید بھوشن نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) خیر باد کہہ دیا…

کراچی (میڈیا نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے باقاعدہ علیحدگی اختیار کرتے ہوئے سندھ میں احتساب کا نعرہ بلند کر دیا، کہتی ہیں جو اُن کی شرائط مانے گا، وہ اس جماعت میں شامل ہو جائیں گی۔ فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ میں مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ایک اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت پاکستان روانہ کردی گئی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) امریکا کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن روانہ کردی گئی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ایک اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونہار پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نماز جنازہ مقامی مسجد صابرین میں ادا کی گئی۔ سبیکا کی مزید پڑھیں

طلال چوہدری کا 27 جنوری کا بیان اور اس میں ان کا لہجہ و الفاظ عدلیہ مخالف تھے …سپریم کورٹ

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا 27 جنوری کا بیان اور اس میں ان کا لہجہ و الفاظ عدلیہ مخالف تھے۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا گھر جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا…

فرانس (میڈیا نیوز) فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں مزید پڑھیں

سیکنڈوں میں چارج ہونے والی بیٹری میں اہم کامیابی حاصل…

اتھیکا، نیویارک (میڈیا نیوز) اس وقت بیٹریوں کی تیز رفتار چارجنگ سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے کیونکہ بیٹریاں وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں اور یوں ان کی چارجنگ کم سے کم ہوتی جاتی ہے۔ لیکن اب اس ضمن میں بیٹری میں بنیادی تبدیلی کرکے اسے سیکنڈوں میں چارج کرنے میں مزید پڑھیں

میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے ہیں، پی ٹی آئی کو کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا …

صوابی (میڈیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے جب کہ پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا۔ سوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران رہنما (ن) لیگی مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا

اسلام آباد (میڈیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات نااہل صدرنوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران رہنما (ن) لیگی مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران (ن) لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ مائزہ حمید کا مزید پڑھیں

مسافر طیارے نے جنگی اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا…

برلن (میڈیا نیوز) کمرشل طیارے ایئر بس 350 کی جنگی طیارے کی طرح عمودی اڑان نے سب کو حیران کردیا۔ جنگی طیاروں کی گھن گھرج کے ساتھ اڑان اور خلا میں راکٹ کی پرواز تو آپ نے عمومی طور پر دیکھی ہوگی لیکن کبھی کسی مسافر طیارے کو عمودی سمت میں اڑان بھرتے دیکھا ہے؟اگر مزید پڑھیں