نامحرم محبت (کہانی) آخری قسط ، محاسن عبداللہ پشاور

Untitled-1

اندر جانے کے بعد اس نے ادھر ادھر دیکھا سعد کہیں بھی نظر نہیں آیا.. البتہ ایک بوڑھی عمر کا نوکر اسکی طرف آرہا تھا.. ” میم وہ صاحب نے کہا تھا کہ جونہی آپ آئیں تو آپ کو اوپر والے گیسٹ روم میں بٹھا دوں..” ان کی آنکھوں سے لگ رہا تھا جیسے وہ مزید پڑھیں

نامحرم محبت (کہانی) محاسن عبداللہ (قسط نمبر 2)

Untitled-1

حریم سوچ سوچ کر ہی پریشان ہو رہی تھی ” ضرور کوئی بڑا مسلہ ہوا ہے نہیں تو نابی ضرور مجھے بتاتی پھر یہی سوچ کے کہ خیر جب اس کی طبیعت سنبھلے گی تو خود بتا دے گی کمرے کے اندر داخل ہںوئی اور دونوں کو جوس پکڑا کر واپس چلی آئی…” اس واقعہ مزید پڑھیں

شوزیب کاشرکی کتاب خمیازہ کی تقریب رونمائی اور پڑھے جانے والے مضامین

FB_IMG_1535808117768

دو ہزار پندرہ کے تقریبا وسط میں میں راولاکوٹ میں جب تنہائی کاٹ رہا تھاتو نوائے وقت کے ایڈیٹر اور جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے صدر یہاں تشریف لائے میں نے ان کے اعزاز میں ایک مشاعرہ رکھا وہاں باقی شعرا کے ساتھ ایک گول چہرے والا لڑکا قدرے گورے رنگ کا، ناک پر مزید پڑھیں

شعری شاخ سار پر پھول اٹھاتی شاعری (ثمینہ گل)—اکرم کنجاہی

title samina gul

ایک ایسا معاشرہ جہاں عورت کا وجود ’’ہونے‘‘ اور ’’نہ ہونے‘‘ کے دو قطبین کے درمیان پینڈولم کی طرح جھول رہا ہو۔ بے سمت، بے بضاعت اور مرد اساس معاشرے میں ، جہاں نصف آبادی کی تہذیبی اور سماجی اقدار کا تعین ہی نہ ہو سکا ہو، جہاں مذہبی عوامل، سماجی و معاشرتی ضوابط ، مزید پڑھیں

نامحرم محبت (کہانی) قسط نمبر1، محاسن عبداللہ

Untitled-1

وہ پچھلے ایک گھنٹے سے اس کے نمبر پر کالز کررہی تھی لیکن دوسری جانب سے مسلسل کال بزی کردی جاتی.. انابیہ عرف انابی بیچاری اب اس وقت کو کوس رہی تھی جب اس نے سعد کے ہزار دفعہ کہنے پر اس کی بات نہیں مانی.. *حریم اور انابیہ* اوپر تلے دو بہنیں تھی. باپ مزید پڑھیں

ختم نبوت میرا ایمان (بچوں کے لیے کہانی) حسنات احمد چوہان

Hasnat Ahmed Chohan

اسد جیسے ہی سکول سے واپس آیا تو بستہ رکھتے ہی اپنی امی سے دادا ابو کے بارے میں پوچھنے لگا “امی جان دادا ابو کہاں ہیں ؟” “کیوں بیٹا خیر تو ہے آج آتے ہی دادا ابو کو یاد کررہے ہو” امی نے حیرت سے پوچھا ۔ “جی ہاں امی خیریت ہے دادا ابو مزید پڑھیں

دنیاسے اوجھل ہو جاؤں،معروف اداکارہ عینی کی انوکھی خواہش کے بارے میں جانیئے

Ainy-Jaffri

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف اداکارہ عینی جعفری نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق رہا ہے اور وہ اداکاری کر کے اپنے گھر والوں کو دکھایا کرتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’کور پیج‘ میں میزبان عیشا نور سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری میں کیریئر مزید پڑھیں

خرافات.. نجیب محفوظ، مترجم: خاقان ساجد

title najeeb

یہ نماز عصر کے بعد درس کا وقت تھا اور آج بھی حسب معمول ایک سامع ہی درس سننے کے لیے موجود تھا۔ جب سے چالیس سالہ شیخ عبدالربہ نے اس جامع مسجد کے امام کا منصب سنبھالا تھا، صرف چچا حسنین ہی اس کا درس سننے کے لیے آتا تھا۔ چچا حسنین مسجد سے مزید پڑھیں

لحاف–عصمت چغتائی

Title Ismat Chightai

جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیوا روں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجئے گا، میں آپ کو خود مزید پڑھیں

تہ سنگ (افسانہ)–خاقان ساجد

Untitled-1

اسکول یونیفارم میں ملبوس مغموم اور اداس پپو خاصی دیر سے سیڑھیوں والے پُل پر کھڑا تھا۔ اس کی آنکھیں رو رو کر سوج گئی تھیں اور ناک سے پانی بہہ رہا تھا ۔بائیں رخسار پر تھپڑ کا نشان تھا جسے وہ بار بار سہلاتا ۔گاہے دائیں ہاتھ کی پشت سے اپنی ناک رگڑتا اور مزید پڑھیں

نمک حرام—ابصار فاطمہ

afsana title absar fatima

فہمیدہ دکان میں داخل ہوئی تو سلائی مشینوں کی مخصوص گڑ گڑ کا شور گونج رہا تھا۔ ’’ اسلام علیکم حاجی صاحب! منیر کو بلوائیے گا پلیز۔‘‘ فہمیدہ نے کپڑوں کا تھیلا حاجی صاحب کے سامنے کاونٹر پہ رکھ دیا مگر نظریں دکان میں ادھر ادھر گردش کر رہی تھیں۔ اس نے زمین پہ بکھری مزید پڑھیں

بیٹی کو ڈاکٹر بنانے کی خواہش مند باہمت پاکستانی خاتون ٹیکسی ڈرائیور زاہدہ کاظمی کا انٹرویو

Zahida kazmi title

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر کے انتقال کے بعد گزربسر اور بیٹی کی پرورش کے لیے ٹیکسی چلانے پر مجبور ہونے والی پاکستانی خاتون زاہدہ کاظمی کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی بیٹی ڈاکٹر نہیں بن جاتی وہ ٹیکسی چلانا نہیں چھوڑیں گی۔ نجی ٹی وہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر مزید پڑھیں

مائے نی—زویا ممتازملتان (ریاست نامہ افسانوی مقابہ 2018)

afsana new title

کانپتے ہاتھوں سے میں نے پیلے بوسیدہ اوراق کھولے، آج جانے کیا ہوا تھا جو عرصے بعد یہ کتاب میں نے زنگ آلود ٹرنک سے نکالی، نم ہوتی ہوئی آنکھوں کے آگے لفظ دھندلانے لگے، عرصے بعد بھی اندر سے ہوک نکلی، مصنف سے ایک بار پھر گلہ ہوا، اس نے وہ لکھا ہی نہیں مزید پڑھیں

کتے کی موت (افسانہ) فہیم اختر لندن

title kutte 1

ڈیوڈ کی عمر ۶۵سے کچھ زائد تھی۔ اس کے چہرے کی جھریاں اس کی بڑھتی ہوئی عمر کی غمازتھیں پھر بھی اس کی حرکاَت و سکَنات میں بلا کی پھرتی تھی۔ ڈیوڈ جیسے شخص کے لئے آرام سے ایک غیر متحرک رٹائرڈ زندگی گزارنا موت کے مترادف تھا۔ چنانچہ اپنی بقیہ زندگی کی مصروفیت کے مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (آخری قسط)

ishq sutrungi title new

آخری قسط سبیکا اور احمد کو اسلحہ کا تاجر بنا کر اس بازار تک پہنچا دیا گیا۔ یہاں سے آگے انکی تربیت اور مہارت کا امتحان تھا۔ ذرا سی چوک انہیں اپنی زندگی سے ہاتھ دھونے پر مجبور کر سکتی تھی۔ یہ بازار ںظاہر عام بازاروں کی طرح تھا۔ جہاں گلیوں میں دونوں طرف دکانیں مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 17)

ishq sutrungi title new

پین ہاتھ میں لے کر اس آدمی نے جلدی جلدی ایک صحفے پر کچھ لکھنا شروع کیا۔ چند منٹ بعد اس نے صحفہ سبیکا کے آگے رکھ دیا۔ سبیکا تقریبا خوشی سے چلائی۔ “واؤ سر۔ مجھے آپ پر پورا بھروسہ تھا۔ مجھے آپ کی اسٹوڈنٹ ہونے پر فخر ہے”. صحفے پر ہر آدمی جس کے مزید پڑھیں

جھوٹی–گل ارباب پشاور (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ 2018)

title afsana No 33

پہلی بار جب استانی جی نے اک بچے کا جھوٹ پکڑا تو سب شاگردوں کو سمجھایا تھا کہ جھوٹ بولنا بہت بڑا گناہ ہے۔ یہ بات سبھی بچوں نے اپنی ماؤں سے بھی سن رکھی ہوگی لیکن جو نئی بات استانی جی نے بتائی اس پہ بچے ڈر گیے تھے انھوں نے کہا کہ جھوٹ مزید پڑھیں

اللہ دتا—سعادت حسن منٹو

title Alla Dita

دو بھائی تھے۔ اللہ رکھا اور اللہ دتا۔ دونوں ریاست پٹیالہ کے باشندے تھے۔ ان کے آبا و اجداد البتہ لاہور کے تھے۔ مگر جب اس دو بھائیوں کا دادا ملازمت کی تلاش میں پٹیالہ آیا تو وہیں کا ہو رہا۔ اللہ رکھا اور اللہ دتا دونوں سرکاری ملازم تھے۔ ایک چیف سیکرٹری صاحب بہادر مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 16)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 16 مالا نے دراز کھولا۔ اسکی نظر دراز میں پڑی ڈائری پر پڑی۔مالا نے وہ ڈائری نکال لی اور اسے کھول کر دیکھا۔ اسے اسی ڈائری کی تلاش تھی۔ ڈائری دیکھنے کے بعد مالا نے دراز میں موجود باقی چیزوں کا جائزہ لیا۔ وہیں اس کی نظر ایک صحفے پر پڑی جو اپنی مزید پڑھیں

یہ عہد کبھی ختم نہیں ہوگا—جاوید چوہدری

Mushtaq ahmed yousifi

میری مشتاق احمد یوسفی صاحب سے صرف ایک ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات بھی فقط تین منٹ پر محیط تھی‘ وہ کراچی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں مہمانوں کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں بیٹھا تھا‘ یوسفی صاحب کھانے کے بعد روانہ ہوئے‘ وہ میرے قریب پہنچے مزید پڑھیں

باپ کی اولاد–ناہید اختر بلوچ (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ 2018)

title bap ki awlad

دھرتی کے ناہموار سینے پر پھیلے بے ترتیب جھونپڑے اپنی قسمت پر شکوہ کناں نظر آتے تھے ۔غربت ان کے آنگنوں میں چلچلاتی ہوئی دھوپ کی طرح اترتی اور پھر دھیرے دھیرے سیاہ رات کا لبادہ اوڑھے ان پر چھا جاتی ۔ان کے نصیب میں سکھ کی ٹھنڈی چھایا مفقود تھی ۔ ایک ایسی ہی مزید پڑھیں

پاکستان کو دو دفعہ بچایا ہے. ڈاکٹرعبدالقدیرخان

Dr. Abdul Qadir Khan

اسلام آباد (اے ایف پی ) پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پہلے ایٹمی دھماکہ کر کے، پھر الزامات خود پر لیکر انہوں نے 2مرتبہ پاکستان کو بچایا ، پاکستان کبھی بھی ایٹمی طاقت نہیں بننا چاہتا تھا مگراسے ایٹمی طاقت بننے کیلئے مجبور کر دیاگیا۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)،فاطمہ عمران (قسط نمبر 15)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 15 بیل مسلسل بج رہی تھی۔۔ احمد آنکھیں ملتا ہوا اٹھ بیٹھا۔ یہ رات کے اس پہر کون فون کر سکتا تھا؟ اس نے سبز بٹن دبایا اور فون کان کے ساتھ لگا لیا۔ “ہیلو” ” ہیلو ۔احمد میں مالا بول رہی ہوں۔ تم پلیز جلدی سے آ جاؤ۔۔ ” “اس وقت ؟ مزید پڑھیں

آج عہد یوسفی تمام ہوا—طارق محمود مرزا آسٹریلیا

title tariq mehmood

ہم عہدِ یوسفی میں جی رہے ہیں۔یوسفی صاحب کے بارے میں یہ بات ابنِ انشا نے آج سے تقریباََ نصف صدی قبل کہی تھی ۔ہمیں فخر ہے کہ ہم اس عہد کا حصہ ہیں ۔ اگرچہ آج یہ عہد تمام ہوا ۔مگر اس عہد ساز شخصیت کے قلم سے نکلے رنگ ہمیشہ جگمگاتے رہیں گے مزید پڑھیں

بھیگے کاغذ میں لپٹے ہوئے لمحات—-سلمیٰ صنم (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

afsana no 31 title

اپنے ہونے کا احساس بہت حسین ہوتا ہے.میں اکثر اسے اپنے اندر محسوس کرتا ہوں.خود کو دیکھتا ہوں.سنتا ہوں.سوچتا ہوں اور بے اختیار میرا دل چاہتا ہے کہ چلاؤں میں ہوں ہاں ابھی میں ہوں اورابھی جب یہ احساس اپنے اندر لئے میں Regent Street پر واقع اپنی ملبوسات کی دکان سے نکلا اور Piccadely مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 14)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 14 مالا نے خود سے سوال کیا۔۔ کیا اسے احمد کو اس طرح کسی لڑکی کے ساتھ دیکھ کر جلن ہو رہی تھی؟ اسکے دل نے جواب دیا “بالکل نہیں ” تو پھر اسے احمد کو اس لڑکی کے ساتھ دیکھ کر برا کیوں لگ رہا تھا؟ اسے ایسے کیوں لگ رہا تھا مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی پیدل کیوں چلتے تھے—فاضل جمیلی

mushtaq yousifi title

مشتاق احمد یوسفی 1950ء میں جب ہندوستان سے پاکستان آئے توان کا پہلا ٹھکانہ کراچی میں پیرالہی بخش کالونی(پی آئی بی ) میں واقع ایک چھوٹا سا مکان تھا۔کراچی میں پہلی ملازمت ایک بینک کی کلرکی سے شروع کی۔ شہر میں اُس وقت ٹرام چلتی تھی لیکن اُس کا خرام پی آئی بی جیسے دُوردراز مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) قسط نمبر 13 فاطمہ عمران

ishq sutrungi title new

آپ کا نام تو میں نے پوچھا ہی نہیں… حمزہ نے کہا تو مالا نے لب ہلائے “مالا”. “ؤاؤ کتنا اچھا نام ہے آپ کا۔ بالکل آپ کی طرح نازک اور نفیس” حمزہ کے اس جملے پر مالا نے سر گھما کر اسے دیکھا۔ “ارے یہ کمپلیمنٹ ہے۔”مالا کے دیکھنے پر حمزہ نےمسکرا کر صفائی مزید پڑھیں

زندگی—- آبیناز جان علی موریشس (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

title abenaz

زندگی کو ایک معمہ، ایک راز اور ایک بھید کہا گیا ہے۔اس میں ایک عجیب سی بات ہے۔ یہ الگ الگ رنگ دکھلاتی ہے۔ کبھی ہنساتی ہے اور کبھی رلاتی ہے۔ یہ ہر موڑ پر چونکا دیتی ہے۔ نشیب و فراز زندہ رہنے کے تجربات میں شامل ہیں۔ کبھی خوشیوں کی بہار لاتی ہے اور مزید پڑھیں

جیک ڈورسی، ٹئوٹرکے بانی کے حالات زندگی–لیاقت علی جتوئی

Jack dorsey

جیک ڈورسی 19نومبر 1976کو امریکی شہر سینٹ لوئس ، میزوری میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں وہ خاموش طبیعت لڑکے طور پر جانے جاتے تھے، کیوں کہ وہ ہکلاتے تھے۔ تاہم اس چیلنج پر قابو پانے کے لیےوہ پُرعزم تھے۔اس کے لیے انھوں نے کئی تربیتی پروگرام کیے اور بالآخر بول چال میں روایتی روانی لانے مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) قسط نمبر 12، فاطمہ عمران

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 12 مالا کی آنکھوں میں بے یقینی دیکھ کر احمد کو ذرا بھی حیرانی نہیں ہوئی۔ اسے مالا سے اسی رویے کی توقع تھی۔ “مالا میں سمجھ سکتا ہوں کہ تمہارے لیے یہ بات سمجھنا مشکل ہو گا مگر میرا ایک ایک حرف سچ ہے” “احمد مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ مزید پڑھیں

گھر جاندی نے ڈرنا–شہزاد حنیف سجاول

Untitled 2

گھر جاندی نے ڈرنا ! (پس نوشت۔ یہ کہانی معروف ترقی پسند اور انقلابی راہنما راجہ انور کی اٹھارہ سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کے پس منظر میں لکھی گئی ہے اس میں تمام واقعات اور کردار حقیقت پر مبنی ہیں اس تحریر میں بعض جملے راجہ صاحب کی مختلف تصانیف سے مستعار مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 11)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 11 مالا نور کے کہنے پر مان تو گئی مگر اسے معلوم تھا کہ احمد کے ساتھ لمحات گزارنا کس قدر کٹھن تجربہ ہو گا۔ وہی احمد جسے وہ برسوں پہلے بھلا چکی تھی پھر سے آزمائش بن کر اس کے سامنے آ کھڑا ہوا تھا۔ وہ محبت جسے حیدر کے عشق میں مزید پڑھیں

زینب—ثناء سعید (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

afsana no 29

یوں تو زینب کی زندگی کو موضوع گفتگو بنانا،اس پر کوئی کہانی لکھنا سراسر نامعقولیت کی بات لگتی ہےمگر نجانے کیوں سر جھکائے اداس آنکھوں والی زینب کو نظرانداز کرنا مجھے جرم سامحسوس ہونے لگا ہے. شاید اس لیے کہ یہ عام سی کہانی متوسط طبقے کے ہر تیسرے گھر کی کہانی ہے،اسے دہراتے رہنا مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران، قسط نمبر 10

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 10 عشق ذات کی اندھیری رات میں بکھرے ستاروں کا کام کرتا ہے۔۔۔۔عشق جب ابن آدم پر نازل ہو جائے تو روم روم سے محبوب کی خوشبو پھوٹ پڑتی ہے اور انگ انگ ایسے دمکتا ہے جیسے صحرا کی تپتی دوپہر میں سورج کی روشنی ریت کے ذرات پر پڑتی ہو تو جگمگ مزید پڑھیں

انوکھی تجارت—وقاص اسلم کمبوہ ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

waqas title

وہ اپنی قسمت سے مایوس ہو چکا تھا۔ مایوسی نے اسے اس قدر گھیر لیا تھا کہ اب وہ اس دنیا میں رہنا تک نہیں چاہتا تھا ۔اس نے ہر کاروبار میں قسمت آزمائی کی،مزدوری کی، لیکن شاید ہر کام میں اس کے لیے نقصان ہی لکھاتھا۔ وہ جو بھی کام شروع کرتا اسی میں مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)….فاطمہ عمران (قسط نمبر 9)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 9 “نور پلیز میری ریکویسٹ ہے کہ مالا سے میری صرف ایک بار بات کرا دو” احمد نے ملتجی نظروں سے نور کو دیکھا تو نور کو اس پر ترس سا آنے لگا “احمد میں نے بہت کوشش کی ہے۔ مگر وہ تو تمہارا نام تک سننے کی روادار نہیں ہے” “پلیز نور۔۔صرف مزید پڑھیں

نسائی تہذیب کی سلیقہ مند شاعرہ (آئرین فرحت)—-اکرم کنجائی

title akram kunjahi

نسائی تہذیب کی سلیقہ مند شاعرہ (آئرین فرحت) تنقید نگار:۔اکرم کُنجاہی کہیں پڑھا ہے کہ عورت خواہ رانی ہو یا مہترانی، مرد کی حاکمیت والے معاشرے کے ہر شعبے میں کسی نہ کسی صورت استحصال کا شکار ضرور ہوتی ہے۔شعرو سخن کی راجدھانی میں بھی صورتِ حال مختلف نہیں ہے یا کم از کم نسائی مزید پڑھیں

ڈاکٹر وزیر آغا۔۔۔۔۔خالد محمود

Dr Wazeer Agha 1

عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص و مروت اور انسانی ہمدردی کا پیکر تھے ۔انسانیت کے وقار اور سر بلندی کو وہ دل و جان سے عزیز رکھتے اور بنیادی انسانی حقوق کے وہ بہت بڑے محافظ خیال کیے جاتے تھے ۔وہ سلطانی مزید پڑھیں

.How author and critic Gopi Chand Narang survived a maligning campaign

gopi chand title

By Rahman Abbas Urdu literature is known for its great tradition of poetry in the form of Ghazal, Marsiya, and Masnavi, along with the great tradition of Dastaan. The novel, short story, and poetry (free verse, blank verse, and prose poem) have all imbibed Western influences. The same is true not only of Urdu but مزید پڑھیں

لومڑ میاں کی شادی—حسنات احمد چوہان

50519150 - close up of a red fox isolated on white background

جنگل میں عید کا سماں تھا ۔ سارے جانور ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے تھے ۔ مرغ اپنے پر پھیلا کر اچھلتا تو ادھر مور اپنے پر پھیلا دیتا اور سب کی توجہ کا مرکز بن جاتا ۔ہاتھی اپنی لمبی سونڈ ہلاتا تو ادھر چیتا اپنی دم ہلا کر سب کو خوش کردیتا مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی (قسط نمبر11)

Bili ki apbeti qist 11

کالی بلی نیا واقعہ سننے سے پہلے ایک اور مزے کی بات سن لو نورالعین مجھے انگریزی پڑھانے کی کوشش کرتی ہے اور مجھ سے،پتہ نہیں،انگریزی میں کیا گڑپڑ کیا باتیں کرتی رہتی ہے جبکہ گل اندام مجھ سے اکثر سوالات پوچھتی رہتی ہے جن کے میں نہایت آسان اور صحیح جوابات دیتی ہوں.آپ کو مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)—-فاطمہ عمران (قسط نمبر 8)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 8 احمد کو سامنے کھڑا دیکھ کر مالا کو دو ثانیے کیلیے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔ اور پھر جب دماغ نے ساتھ دیا تو اس کی سانسوں میں ایک بھونچال سا آ گیا۔ اسکا دل اتنے زور زور سے دھڑکنے لگا کہ اسے لگا ابھی اسکا سینہ چیر کر باہر نکل مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

Poto Grid_201851121232673

بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل ، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں ہندوستان کے مزید پڑھیں

انکل پھینکو ہوٹل گئے (بچوں کے لیے کہانی)، سید علی مجتبیٰ

story 1

انکل پھینکو کو بہت بھوک لگی۔انکل پھینکو کے گھر میں کچھ تھا بھی نہیں ۔اچانک ان کے ایک دوست کا فون آیا ۔انکل پھینکو نے فون کو اٹھایا۔اور پوچھا کہ کون ہیں۔جواب آیا تمہارا دوست تمہارا یار قصور وار۔انکل پھینکو نے کہا قصور وار آپ۔قصور وار نے کہا ہاں میں۔چلو یار آج ہوٹل چلتے ہیں۔انکل مزید پڑھیں

فریبی اجالا—طارق شبنم بانڈی پورہ کشمیر (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

tariq title

دن بھر کسی پُر کشش چٹ پٹی مصالحے دار خبر کی تلاش میں بھٹکتے ہوئے میں نڈھال ہو چکا تھا۔جسم کا انگ انگ تھکن سے چور تھا۔شام کے دھند لے سائے چھاتے ہی میرے قدم خود بہ خود اس خوبصورت پارک کی طرف اُٹھ گئے جہاں نیم عریاں لباس زیب تن کئے مرد و زن مزید پڑھیں

آگ اور محبت—اینی واھل (ترجمہ وسیم بن اشرف)

aag aur Muhabbat title 1

آگ اور محبت تحریر:۔ اینی واھل ترجمہ:۔ وسیم بن اشرف، ڈپٹی نیوز ایڈیٹر۔ دنیا میڈیا گروپ۔ ملتان میری آنکھ یکلخت کھلی، کمرے میں گھپ اندھیرا تھا، اس خوف سے کہ شاید مقررہ وقت پر نہیں جاگی ہوں میں گھبرا گئی۔ فوراً ہاتھ بڑھا کر الارم کلاک اٹھا کر دیکھا معلوم ہوا ابھی تین نہیں بجے، مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 7)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 7 اگلی صبح حیدر مالا کے دروازے پر اس کے یونیورسٹی جانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی موجود تھا۔ اسے دیکھ کر مالا کے چہرے پر رونق آ گئی۔ اور وہ جلدی سے تیار ہو کر گھر میں سب کو خدا حافظ کہہ کر حیدر کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ گئی۔ اسے دیکھ مزید پڑھیں

عشق سترنگی—فاطمہ عمران (قسط نمبر 6)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 6 مالا نے سختی سے حیدر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھا “کیا آپ میرے برے حالات، خراب رویے یا میری کسی بھی کمزوری کے باوجود میرا ساتھ دیں گے؟ مجھے چھوڑ کر تو نہیں جائیں گے؟ ” اس کے اس قدر شدت سے پوچھے جانے والے سوال نے حیدر کو خوشگوار مزید پڑھیں

زم زم کی واپسی—عظمٰی عروج عباسی (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

Uzma title afsana

1 ڈور پاسورڈ پریس کرتی ہوئی “حورالعین” دھک دھک کی آواز سے سیکیورٹی کو چیرتی ہوئی سی سی ٹی وی ہال میں داخل ہو رہی تھی۔معمول کے مطابق فین سینا کی نظریں حور کو ہی فالو کررہی تھی تو میم فین سینا تم سارے کیسسز چھوڑ کر مجھے ہی sourt out کرنے میں لگی تھی مزید پڑھیں

وہ پرانا کنواں–تنزیلہ یوسف لاہور

Traditional Well, Olden Village, Nordfjord, Norway

حارث نے خوفزدہ نظروں سے دونوں کو دیکھا۔ دونوں ایک زور دار قہقہہ لگا کر اس کے گرد گھومے اور اٹھکیلیاں کرتے اس کی نظروں سے اوجھل ہوگئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “منظور علی! کام ہوگیا کہ نہیں؟” اسکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب نے چوکیدار سے کام کے متعلق پوچھا۔ “نہیں سر جی۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی مزید پڑھیں

عشق سترنگی—فاطمہ عمران (قسط نمبر 5)

ishq sutrungi title new

قسط پانچ مالا اندر داخل ہوئی۔ اس نے اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ میں یوں دبا رکھا تھا جیسے کوئی بہت اپنا کسی کو پناہ میں لے لے۔ اسکے چہرے سے اضطراب صاف ظاہر تھا۔ تبھی اسے خوش آمدید کرنے کیلیے وہ صوفے سے اٹھ کھڑا ہوا۔ “اسلام علیکم” “وعلیکم اسلام” ایسی رعب دار آواز مزید پڑھیں

زوال کے اسباب—حفصہ فیصل

zawal title

فائزہ اٹھ جاؤ٬ فجر کا وقت نکلا جارہا ہے ۔ جی ا می ! اور پھر فائزہ آنکھیں ملتی بیت الخلاء کی طرف چل پڑی۔ منیزہ بیگم کا گھرانہ ایک مذہبی گھرانہ تھا بلکہ اسّی کی دہائی میں تقریبا معاشرے کا ہر گھر اسی زمرے میں آتا تھا۔ مگر پھر ٹیلی ویژن کے عفریت نے مزید پڑھیں

معاوضہ—ناصرصدیقی (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

title afsana 25

اس شادی شدہ عورت کی پہلی ہی بے وفائی ایک پرانی قحبہ اور دلالہ نے پکڑی تھی۔ مردملگجے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر اپنے چہرے کے سارے تاثرات کے ساتھ بھاگ گیا تھا اور عورت کھڑی تھی جس کی نشہ آور اور خوشبو سے اٹی پڑی زلفوں کی چند لٹیں مست ہواؤں سے بکھری ہوئی مزید پڑھیں

اقبال اور قرآن—مراد علی شاہد دوحہ قطر

iqbal jpeg1

امین اصلاحی فرماتے ہیں کہ میں نے ساری زندگی قرآن فہمی میں گزاری اور خود کو جانا کہ میں نے تفسیر لکھنے کا حق ادا کر دیا ہے۔لیکن قرآن فہمی میں جہاں ہماری پرواز ختم ہوتی ہے وہاں سے علامہ اقبال کی پرواز کا آغاز ہوتا ہے۔پھر ایک سرد آہ بھر کر کہا کہ” جس مزید پڑھیں

گُھس بیٹھیا—–وسیم بن اشرف

ghus bethia title

ڈان اینڈوکرز پلاسٹک کمپنی کے دفتر میں تاریکی اور خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ راہداری میں مدھم روشنی کا بلب جل رہا تھا۔ ایک دروازے پر کمپنی کے پارٹنر ڈان ماریسن کے نام کی تختی نظر آ رہی تھی۔ اس وقت رات کے دس بجے تھے۔ لؤکول ادھر ادھر دیکھتا ہوا راہداری میں داخل ہوا۔ اس مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران قسط نمبر 4

ishq sutrungi title 3

قسط نمبر 4 مالا تقریبا بھاگتی ہوئی پولیس اسٹیشن پہنچی۔ محرر نے اسے اندر جانے سے روک دیا کہ صاحب میٹنگ میں ہیں۔ مالا نے باہر ہی شور مچانا شروع کردیا کہ اسے ہر حال میں اندر جانے دیا جائے۔ اسے پولیس آفیسر سے اہم بات کرنی ہے۔ مگر محرر نےاس کی کسی بات پر مزید پڑھیں

آنکھ کی پتلی کا تماشا… فارحہ ارشد (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

eyes 1 title

” مجھے اس سے دس گھنٹے محبت ہوئی تھی صرف دس گھنٹے۔۔۔۔اس کے بعد میرا دل خالی ہو گیا۔” وہ خالی نظروں سے دور کہیں ان دیکھے منظروں میں کھوئی کہہ رہی تھی۔ میں نے کچھ حیرانی اور قدرے دلچسپی سے اسے دیکھا اور بنا ٹوکے اسےکہنے دیا جو نجانے کب سے وہ کہنا چاہ مزید پڑھیں

انگریزی،انگریزنی اور ہم پاکستانی—مراد علی شاہ قطر

murad ali shah

انگریز برصغیر سے جاتے ہوئے اپنی اپنی انگریزنیوں کو تو ساتھ لے گئے۔تاہم انگریزی ہمارے واسطے بطور عذاب اور امتحان کے چھوڑ گئے۔ہم ٹھہرے باوقار پاکستانی،اپنی چائے میں مکھی بھی پڑ جائے تو اسے مکمل نچوڑ کر اور کبھی کبھار چوس کر چائے بدر کرتے ہوئے کہیں دور پھینک کر بقیہ چائے یہ کہتے ہوئے مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران،قسط نمبر 3

qist no 3 fatima Imran

قسط نمبر 3 “احمد امی نے پھر آج رشتے والی کسی خاتون کو گھر پر انوائیٹ کر لیا ہے۔ ” مالا نے یونیورسٹی کلاس ختم ہونے کے بعد گراونڈ میں بیٹھتے ہی احمد سے بات کرنا چاہی۔ “اوہو تو جناب آج ٹرالی میں چائے لے کر جائیں گی” احمد چہک کر بولا تو مالا کے مزید پڑھیں

ادھورے نقوش—محمد نواز،کمالیہ (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

afsana No 23

میٹنگ ہال میں شہر بھر کی ہیلتھ ورکرز کی ماہانہ میٹنگ جاری تھی ،ہر ہیلتھ ورکر سے اس کی کارکردگی پر باز پرس ہو رہی تھی ،جن ہیلتھ وکرز کی کارکردگی اچھی تھی انہیں تعریفی الفاظ میں سراہا جا رہا تھا اور جن کی کارکردگی خراب، ان کی سرزنش اورساتھ ہی آئندہ نوکری سے برخاستگی مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران

ishq sutrungi qist 2 title

“احمد یہ کیا ہو گیا تمہیں۔ میں نے تمہیں کتنی بار منع کیا تھا۔ مگر تم ہو کہ باز ہی نہیں آتے۔ اب دیکھا نا۔ تم۔۔۔تم بہت برے ہو ۔۔۔تمہیں تو مجھ سے محبت ہی نہیں ہے” مالا روہانسی ہو کر کہتی گئی۔ شدت غم سے اسکی آواز گلے میں رندھ گئی تھی۔ “اوہو مالا مزید پڑھیں

آ بیل مجھے مار—وسیم بن اشرف

A bel muje maar title

رات کے سناٹے میں ایک تیز چیخ اچانک خاموشی کی تمام دیواریں توڑ گئی۔ جیمز اپنے لان میں بیٹھا ٹیبل لیمپ کی روشنی میں اپنی تازہ کتاب کے مسودے کی پروف ریڈنگ کر رہا تھا۔ چیخ کی آواز سنتے ہی وہ اچھل کر کھڑا ہو گیا۔ چیخ دوبارہ سنائی دی۔ یہ صاف طور پر ایک مزید پڑھیں

بے جنسیت—رحمٰن عباس

Bijinsiyat 1 title

مئی کامہینہ تھا ۔ سورج اپنی گرمی ممبئی پر برسا رہا تھا۔زمین کے اندرون سے گویا ایک دھواں سا اٹھ رہا تھا اور ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کولتار کی سڑک پگھل جائے گی ۔ شاہد اقبال نے سوچا کیا یہ شہر کسی آتش فشاں پر آباد ہے جس کے سبب زمین کی اندرونی مزید پڑھیں

انڈس ڈولفن—خاقان ساجد (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ)

Indus Doplin title final

ہم نے تاری ماموں کو باگڑجی کے جنگل میں جڑی بوٹیاں تلاش کرتے پایا۔ان کے بائیں کندھے سے ایک بڑا سا تھیلاجھول رہاتھاجس میں سے انواع واقسام کے پھول‘ پھلیاں‘ بوٹیاں اور پتیاں جھانک رہی تھیں۔ سندھ ساگرکے سیلابی ریلوں نے جنگل کی ترائی میں جووسیع وعریض جھیل تشکیل دی تھی‘وہ ہماری شکارگاہ تھی۔موسم سرما مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران

ishq sutrungi qist 1

“عشق کا رنگ سفید ہے یارا۔۔۔ میرے عشق کا رنگ ہے سفید” ریڈیو پر گانا چل رہا تھا۔ مالا نے کھڑکی سے پردہ ہٹا کر باہر دیکھا۔ موسم قدرے خوشگوار ہو گیا تھا۔ ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی بڑھنے لگی تھی۔ درختوں نے مردہ پتوں کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ اور وہ شاخوں سے ٹوٹ مزید پڑھیں

نصابِ تعلیم سے مطمئن نہیں ہوں، شائستہ بیگم ماہرِ تعلیم

intgerview shaista begum title

مہمان:شائستہ بیگم ماہرِ تعلیم میزبان: صالحہ عزیز آج مجھے جس شخصیت کے انٹرویو کے بارے میں کہا گیا ھےوہ شعبہ بھی میرا پسندیدہ اور وہ شخصیت بھی پسندیدہ ھے جی ہاں شعبہ تعلیم کی ایک نہایت ہی ذہین اور (مقناطیسی )اس لیے کہونگی کہ اتنی نرم مزاج اور رحم دل شخصیت کہ جو ملے ان مزید پڑھیں

آبگینے—عرشیہ ہاشمی (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 21)

abgeene title

” مبارک ہو اللہ پاک نے رحمت سے نوازا ہے” نرس نے اسے رحمت کی نوید سنائی تھی۔لیکن ہسپتال کے بیڈ پر نڈھال سی پڑی انابیہ کے چہرے پر سایہ سا آن لہرایا۔ “کیا بات ہے مس انا آپ خوش نہیں ہوئیں۔۔۔؟کیا آپ بھی بیٹیوں کو بوجھ سمجھتی ہیں؟”نرس نے اس ننھی کلی کو اس مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—قسط نمبر 10،شجاعت علی راہی

Bili qist no 10

یہ بلی، تمہارے پاس کہاں سے آگئی؟ انمول جی،یہ جان کر کہ وہ بچی تم نہیں ہو، میرا دل ڈوبنے لگا لیکن اب کیا کر سکتی تھی- ان لوگوں نے مجھے حیرت سے دیکھا اور اس بچی نے مجھے گود میں اٹھا لیا-وہ مجھے اپنے کمرے میں لے گئی اور ایک کرسی پر بٹھا دیا- مزید پڑھیں

جلدی کھانا،صحت کا خزانہ، حفصہ فیصل

hifsa faisal 1

“علی بیٹا آجاؤ….دسترخوان لگ گیا ہے، امی نےآواز لگائی. جی امی آیا..علی نے جواب دیا، مگر… علی!!!! ہمارا آدھا کھانا ہوچکا..ابو نے غصے سے آواز لگائی. ابو….بس تھوڑی سی گیم رہتی ہے” علی موبائل میی گیم کھیلتے ہوئے محویت سے بولا. ……………………………………………………………………………………………………………………………………….. علی ایک دس سالہ بچہ تھا ، تعلیم میں مناسب اور والدین کا مزید پڑھیں

چیک نمبر 302—وسیم بن اشرف

cheque no 302 title 1

یہ حیرت انگیز واقعہ مارچ 1951ء میں شکاگو کے ایک متمول تاجر کے ساتھ پیش آیا تھا۔ بظاہر یہ واقعہ صرف تین دن پر پھیلا ہوا ہے لیکن ہر لمحے کی بدلتی ہوئی صورتحال نے اسے اتنا حیرت انگیز اور پراسرار بنا دیا ہے کہ قاری بڑی بیتابی سے اگلے لمحے کا ڈرامہ دیکھنے کے مزید پڑھیں

چیونٹیاں—-حمیرا مدثر(ریاست نامہ افسانوی مقابلہ، افسانہ نمبر 20)

title chuntian 14

“بیڑا غرق ہو تیرا ! نہ مار اِنھیں ۔یہ بے ضرر ،بے چاری مخلوق کیا کہتی ہے تجھے ؟” اُس نے چیونٹیوں کے ڈھیر پر اُچھلتے زبیر کو کان سے پکڑ کر پیچھے دھکیلا۔ “آپا میری قمیض کو ایسے سونگھتی ہیں جیسے میں نے گودے میں لڈو چھپا رکھے ہوں اور وہ میرا سائیکل دیکھ مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی(قسط نمبر 9)

bili qist no 9

نورالعین اور اندام کے گھر انمول!تمھاری امی کی طرح تمھارے ابو بھی بہت اچھے ہیں، میرا ایسا ہی خیال رکھتے ہیں۔جیسا تمھارا لیکن میں حیران ہوں کہ میرے ابو کون ہیں اور کہاں ہیں۔میری امی نے تو مجھ سے ان کے بارے میں کبھی کوئی بات ہی نہیں کی، ہو سکتا ہے فوت ہو چکے مزید پڑھیں

خلع—شگفتہ یاسمین (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 19)

afsana 19 title

”ذرا سوچ سمجھ کے فیصلہ کرنا۔۔۔۔۔۔ یہ رشتے کروانے والیاں جو بتاتی ہیں وہ حقیقت نہیں ہوتا”۔۔۔آپا نے بڑی بی بنتے ہوئے کہا، پاس بیٹھی خالہ صغریٰ، آپا کی بات پر تیش میں آ گئی اور لگی غصّہ کرنے۔ ’’جو مجھے نظر آتا ہے وہی تو آکر بتاتی ہوں میں نے کبھی غلط بیانی سے مزید پڑھیں

جب دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا–پارس بخاری کوئٹہ (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ، افسانہ نمبر 18)

paras bukhari 12

دُھند چھٹ چکی تھی اور سورج کی کرنیں جاڑے کی دبیز چلمن سے فطرت کی بے انتہا خوبصورتی کو جھانک رہی تھیں۔پارک میں موجود خوبصورت دوشیزاؤں پر سورج کی یہ پُرحواس نظریں معمول کی بات تھی لیکن ویکنڈ (Weekend) پر یہ چوریاں اور بدحواسیاں قدرے بڑھ جایا کرتی تھیں۔ دُھند اور سورج کی یہ آپسی مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—شجاعت علی راہی (قسط نمبر 8)

Bili qist 8

بلیاں اور گنیز ورلڈ ریکارڈ انمول، تمھارا بھائی شایان مجھے دنیا بھر کی بلیوں کے متعلق عجیب وغریب باتیں بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اس نے ایک رنگارنگ کتاب گنیز بک کھولی ہوئی تھی. ایک دم میری طرف دیکھ کر بول اٹھا :تمھیں پتہ ہے دنیا کی امیر ترین بلی کون تھی؟، میں نے معصومیت مزید پڑھیں

نکسیر—–اعتزاز احسن (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ، افسانہ نمبر 17)

Ahtazaz Ahsan title 2

سردموسم کی خاموشی ہر سو دھواں دھواں ہو رہی تھی ۔ قریب رات 11بجے کا وقت تھا اور ہم چار ایک ہم صورت چائے کے ڈھابے میں نشست جمائے بیٹھے تھے۔ صبح اتوار تھی اور اسی نشے میں دھت ہم دنیا و ما فیہا سے بے خبر بس چائے کی پیالیاں پیتے جا رہے تھے۔ مزید پڑھیں

اداکارہ ہیر کا ریاست نامہ کو خصوصی انٹرویو

heer inter

مہمان: معروف اداکارہ و گلوکارہ ہیر میزبان: اظہر اقبال مغل سوال: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا جواب:میں نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کوئی 4 سال پہلے لاہور سے کیا سوال:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا جواب:میں اس فیلڈ میں اس لیئے آئی کہ میرے مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی–شجاعت علی راہی (قسط نمبر7)

Bili qist 7

بلیوں کی نظمیں انمول ! کیا تم کو یاد ہے ایک بار میں نے تمھارے کمرے میں بڑا اودھم مچایا ؟ تمھاری چیزیں الٹ پلٹ کر کے رکھ دیں- تم آئیں تو پہلے بہت پریشان ہوئیں مگر میں نے اتنی معصوم اور مسکین صورت بنائی کہ تمہیں مجھ پر بے تحاشا پیار آگیا اور تم مزید پڑھیں

وہ معاف کرنے والا ہے—سلیم سرفراز،بنگال،ہند (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 16)

saleem sarfraz title

باثمر درختوں اور مرغزاروں سے گھری ہوئی وہ خوبصورت بستی نظر آئی تو جوان العمر مرید نے بےقرار ہوکر اپنے بزرگ پیر ومرشد سے استفسار کیا. “یاحضرت! کیا یہی وہ بستی ہے جہاں پہنچنے کا ہم نے قصد کیا تھا؟ ” بزرگ نے چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں کے دامن میں آباد اس بستی کا بہ نظر مزید پڑھیں

سرخ گلاب—طارق عزیز(ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 15)

red rose title

اس کے ننھے ہاتھوں میں گلاب کے آخری دو بنڈل باقی رہ گئے تھے۔ سرخ گلابی ہاتھوں میں پیلے گلاب۔ اُس کے ہاتھ پھولوں کو لگے پانی اور سردی کی وجہ سے گلابی ہوتے جاتے تھے، انہیں وہ باری باری اپنی پیٹھ پر رگڑ کر گراماتا جاتا تھا۔ آج اسے گلاب کے سرخ بنڈل کم مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی (قسط نمبر 6)

bili title 1

انمول کی امی اور میری امی انمول جی! جب تمھاری امی تمھارے پاس ہوتی ہیں اور تم سے میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں تو مجھے اپنی امی کی یاد آ جاتی ہے – جب میں بہت چھوٹی تھی، لڑھکتی ہوئی چلتی تھی تو میری امی مجھے منہ میں پکڑ کر ادھر ادھرلےجایا کرتی تھیں، مجھ مزید پڑھیں

مشہور افسانہ نویس اور ناول نگار کرنل خاقان ساجد کا انٹرویو

title 4

کرنل (ر)خاقان ساجد (افسانہ نویس،کالم نگار،ناول نویس، مصور،کارٹونسٹ) میزبان: حمید قیصر (افسانہ نویس،براڈ کاسٹر) محمد ریاست (شاعر،افسانہ نویس،چیف ایڈیٹر ریاست نامہ) کیمرہ مین:رضوان قمر اسسٹنٹ: علی رضا رپورٹنگ: علی رضا محمد ریاست: کرنل صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی مصروف زندگی میں سے ریاست نامہ کے لیے وقت نکالا، حمید قیصر صاحب مزید پڑھیں

نامکمل رومان۔۔۔ ابصار فاطمہ، سکھر افسانہ نمبر 14

Absar Fatoma Afsana title

آج پہلی بار وہ اپنے محبوب کے اتنے قریب بیٹھی تھی۔ بار بار ان کے بازو ایک دوسرے سے مس ہوتے اور وہ سرشار ہوجاتی۔ محبوب کی قربت اور ساتھ ہی پا لینے کا سرور بہت انوکھا تھا۔ اس نے جو چاہا وہ پالیا تھا۔ شاید اس سے زیادہ مکمل رومان کی داستان کوئی ہو مزید پڑھیں

غزل—-آشاخان عاشی یو کے

Aisha khan

غزل رات روتا رہا ہوں میں خشک پتوں کی طرح یہ وقت بھی گزر جائیگا پچھلی روتوں کی طرح اب دل بہلانے کی کوئی تو ایسی بات نہ کر کہیں پھر نہ میں رو پڑوں بارشوں کی طرح وقت کی دوش پہ کتنے ہی نام لکھے ہوے ہیں کتنے تھے جوآئیاور چلے گے موسموں کی مزید پڑھیں

خونی رشتے—-مجید احمد جائی،ملتان (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 13)

Title afsana No 13

شام کا وقت تھا ۔وہ سارے کام نمٹا کر کھانا بھی کھا چکی تھی۔وہ تھوڑی دیر ذہن کو پُرسکون اور تھکن دُور کر نا چاہتی تھی ۔ٹی وی لاؤ نج میں ٹی وی چل رہا تھا.وہ بھی ٹی وی اسکرین کے سامنے آبیٹھی ۔آج معمول کے مطابق خبروں کے بعد ڈرامہ نہیں چلا تھا ۔کسی مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی-شجاعت علی راہی (قسط نمبر5)

Bili ki apbeti 5

اغوا کی کوشش اور سالگرہ ایک روز انمول مجھے باسکٹ میں ڈال کر اپنے اسکول کے ایک فنگشن میں لے کر گئی- وہاں لڑکیوں نے مزے مزے کے کپڑے پہن رکھے تھے اور تتلیوں کی طرح پھُرپھُراڑتی پھر رہی تھیں- مجھے کئی لڑکیوں نے دیکھا اور پسند کیا- مجھ پر پیار سے ہاتھ پھیرا،میرے ساتھ مزید پڑھیں

ابن آس محمد کی یاداشتیں

ibne aaas title 4

میری زندگی بدل دینے والا ایک سچا وا قعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سادا سا قصہ ۔۔۔۔۔ سادا لفظوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر یہ سچ ہے ) ۔ یہ کوئی 87 یا 88 کی بات ہے ۔۔۔ پڑھائی چھوڑے ہوئے کئی برس ہو چکے تھے ۔ میں مزدوری کیا کرتا تھا ۔۔کہانیاں بھی لکھا مزید پڑھیں

حقیقی جیت—عبدالصبور شاکر ٹوبہ ٹیک سنگھ (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 12)

Haqiqi Janat

’’پندرہ برس کا عرصہ کچھ کم نہیں ہوتا۔ میں نے اپنی زندگی کے پندرہ برس کانٹوں کے بستر پر گزارے ہیں۔میں روز مرا اور روز جیا ہوں۔مجھے صرف انتقام نے زندہ رکھا ہے۔‘‘ اس نے ڈائری پر ابھی اتنا ہی لکھا تھا کہ قلم نے چلنے سے انکار کر دیا۔ عاطف نے قلم کو انگوٹھے مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی،قسط نمبر 4

Qist No 4 bili ki Ap beti

ہم بلیاں کل اور آج انمول کے دادا بابا یہ موٹی موٹی کتابیں پڑھتے رہتے ہیں اور معلوم نہیں کیا کچھ لکھتے رہتے ہیں-ایک روز کسی سے کہہ رہے تھے ”سب سے قدیم پالتو جانور کتے اور بلیاں ہیں، کتے کو انسان پندرہ ہزار برس سے پالتے چلے آ رہے ہیں- بلیاں بھی ہر زمانے مزید پڑھیں

متاع ثلاثہ——خاقان ساجد

Mata e salasa title final

سیانوں نے سچ کہا ہے: ’’بڈھے کی مرے نہ جورو‘بالے کی مرے نہ ماں۔‘‘ دونوں کے لئے زندگی کرنا مشکل ہوجاتاہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ بالک سے زیادہ بالی کو ماں کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر بوڑھے کے لئے بیوی کی جدائی سہنا دُشوار ہوتا ہے تو جوان مرد کے لئے یہ مزید پڑھیں

تیسرا ایکٹ—-محمد کاشف حنیف (ریاست نامہ افسانوی مقابلہ، افسانہ نمبر 11)

Kashif Hanif title

ٹک ٹک ٹک ۔۔ٹک ٹک۔۔۔سفید قلموں اور ناک پر عینک جمائے میں جناح آڈیٹوریم میں داخل ہوا تو نیچے لگی لکڑی کی پھٹیوں پر میرے چلنے کی آواز میرے ذہن کے دریچوں پر پڑے قفل کھولنے لگی۔ میں نے بائیں جانب نظر دوڑائی تو ہال میں لگی سیڑھیوں کی شکل میں اوپر سے نیچے کی مزید پڑھیں

ابن رشد: حیات و نظریات

ibny irshad

ارسطو کے کام کی تشریح کرنے والے کی غیر مقلدانہ فلاسفی کو عوام کی جانب سے سند قبولیت نہ ملی اور ان کی تصنیفات پر پابندی لگا دی گئی لاہور (ریاست نامہ ) ابن رشد 1126ء میں قرطبہ (سپین) میں پیدا ہوا۔ قرطبہ ان دنوں عالم اسلام کا حصہ تھا۔ اس کا تعلق ممتاز قانون مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی-شجاعت علی راہی (قسط نمبر 3)

Bili ki Apbeti qist no 3

میرا نیا ٹھکانا میں بڑی بے کسی اور خستگی کے عالم میں سڑک پر چلتی چلی جا رہی تھی، مجھے اپنی منزل کا کوئی پتہ نہیں تھا، بس صرف اللہ کا آسرا تھا، میری خوش بختی کہ ایک پیاری سی بچی انمول کی نظر مجھ پر پڑگئی. انمول اپنی امی ابو کے ہمراہ سیر کو مزید پڑھیں

ڈیپ ویب کیا ہے؟

Deep-web

قصور کی ننھی زینب کے قتل میں جوں جوں تحقیقات آگے بڑھتی جارہی ہیں، روز نئے نئےانکشافات ہوتےجارہےہیں۔ دو روز قبل ڈاکٹرشاہد مسعود نے ایک شوشہ چھوڑا کہ ننھی زینب کا قتل عام قتل نہیں، نہ ہی سیریل کلنگ ہے بلکہ یہ تووائیلنٹ چائلڈ پورنوگرافی کا کیس ہے۔ ملزم عمران بین الاقوامی مافیا کا آلہ مزید پڑھیں

شبنم کی پری–احمد عدنان طارق

Ahmed adnan tariq title story

پیارے بچو! کیا کبھی آپ صبح سویرے اٹھ کر کسی باغ یا باغیچے کی سیر کو گئے ہیں۔ اگر آپ سورج طلوع ہونے سے پہلے گھاس پر ننگے پاؤں چلے ہوں تو آپ نے سبز مخملی گھاس پر بے شمار خوبصورت شبنم کے ننھے قطرے گرے ہوئے دیکھے ہوں گے۔ اور پھر دھیرے دھیرے جب مزید پڑھیں

گلوکاری کے ٹیلنٹ کو تربیت گاہ کی ضرورت ہے

rahat

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، خاص طور پر اگر بات کی جائے گلوکاری کی تو پاکستان میں بے شمار ایسی آوازیں موجود ہیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرچکی ہیں جن میں سر فہرست استاد نصرت فتح علی خان صاحب ہیں۔ خان صاحب تو اس مزید پڑھیں

قید–ساجدہ غلام محمد مانچسٹر ( افسانوی مقابلہ. افسانہ نمبر 10)

Title Sajida Ghulam Muhammad Afsana

“انسان کو کس طرح نیند آتی ہے؟” ابھی کچھ دیر پہلے ہی وہ سونے کے لئے لیٹا تھا اور اب اچانک یہ سوال اس کے ذہن میں ابھرا تھا. قریب ہی اس کی بیوی کی مدہم سانسیں بتا رہی تھیں کہ وہ گہری نیند سو رہی ہے. “آج نوٹ کرتا ہوں کہ نیند میں جاتے مزید پڑھیں

انمول شاعراستاد دامن

anmol ostad

پنجابی زبان کے معروف شاعر نے بطور سیکرٹری ”پنجابی ادبی سنگت ” کی بنیاد رکھی ، بھارتی وزیر اعظم نہرو کی پیشکش کے باوجود بھارتی شہریت لینے سے انکار کردیا لاہور (ریاست نامہ) پنجابی کے معروف شاعر کا اصل نام چراغ دین اور دامن تخلص تھا۔ آپ 4 ستمبر 1911ء میں چوک متی لاہور میں مزید پڑھیں

نہ وہ سورج نکلتا ہے—شاہد جمیل احمد،گوجرانوالہ (افسانوی مقابلہ،افسانہ نمبر 9)

shahid jameel ahmed title 3

زمین کی تقسیم کا اعلان کیا ہوا کہ لوگوں کے ضمیر اور دل ہی تبدیل ہوگئے ۔ صدیوں سے قائم باہم انسانی رشتے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ یوں محسوس ہوتا تھاجیسے سالہا سال اکٹھے رہنے والوں کے بیچ کوئی جذباتی رشتہ سرے سے موجود ہی نہ تھا ۔ آناً فاناً ان کی سوچوں کے مزید پڑھیں