نامحرم محبت (کہانی) آخری قسط ، محاسن عبداللہ پشاور

Untitled-1

اندر جانے کے بعد اس نے ادھر ادھر دیکھا سعد کہیں بھی نظر نہیں آیا.. البتہ ایک بوڑھی عمر کا نوکر اسکی طرف آرہا تھا.. ” میم وہ صاحب نے کہا تھا کہ جونہی آپ آئیں تو آپ کو اوپر والے گیسٹ روم میں بٹھا دوں..” ان کی آنکھوں سے لگ رہا تھا جیسے وہ مزید پڑھیں

نامحرم محبت (کہانی) محاسن عبداللہ (قسط نمبر 2)

Untitled-1

حریم سوچ سوچ کر ہی پریشان ہو رہی تھی ” ضرور کوئی بڑا مسلہ ہوا ہے نہیں تو نابی ضرور مجھے بتاتی پھر یہی سوچ کے کہ خیر جب اس کی طبیعت سنبھلے گی تو خود بتا دے گی کمرے کے اندر داخل ہںوئی اور دونوں کو جوس پکڑا کر واپس چلی آئی…” اس واقعہ مزید پڑھیں

نامحرم محبت (کہانی) قسط نمبر1، محاسن عبداللہ

Untitled-1

وہ پچھلے ایک گھنٹے سے اس کے نمبر پر کالز کررہی تھی لیکن دوسری جانب سے مسلسل کال بزی کردی جاتی.. انابیہ عرف انابی بیچاری اب اس وقت کو کوس رہی تھی جب اس نے سعد کے ہزار دفعہ کہنے پر اس کی بات نہیں مانی.. *حریم اور انابیہ* اوپر تلے دو بہنیں تھی. باپ مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (آخری قسط)

ishq sutrungi title new

آخری قسط سبیکا اور احمد کو اسلحہ کا تاجر بنا کر اس بازار تک پہنچا دیا گیا۔ یہاں سے آگے انکی تربیت اور مہارت کا امتحان تھا۔ ذرا سی چوک انہیں اپنی زندگی سے ہاتھ دھونے پر مجبور کر سکتی تھی۔ یہ بازار ںظاہر عام بازاروں کی طرح تھا۔ جہاں گلیوں میں دونوں طرف دکانیں مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 17)

ishq sutrungi title new

پین ہاتھ میں لے کر اس آدمی نے جلدی جلدی ایک صحفے پر کچھ لکھنا شروع کیا۔ چند منٹ بعد اس نے صحفہ سبیکا کے آگے رکھ دیا۔ سبیکا تقریبا خوشی سے چلائی۔ “واؤ سر۔ مجھے آپ پر پورا بھروسہ تھا۔ مجھے آپ کی اسٹوڈنٹ ہونے پر فخر ہے”. صحفے پر ہر آدمی جس کے مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 16)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 16 مالا نے دراز کھولا۔ اسکی نظر دراز میں پڑی ڈائری پر پڑی۔مالا نے وہ ڈائری نکال لی اور اسے کھول کر دیکھا۔ اسے اسی ڈائری کی تلاش تھی۔ ڈائری دیکھنے کے بعد مالا نے دراز میں موجود باقی چیزوں کا جائزہ لیا۔ وہیں اس کی نظر ایک صحفے پر پڑی جو اپنی مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)،فاطمہ عمران (قسط نمبر 15)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 15 بیل مسلسل بج رہی تھی۔۔ احمد آنکھیں ملتا ہوا اٹھ بیٹھا۔ یہ رات کے اس پہر کون فون کر سکتا تھا؟ اس نے سبز بٹن دبایا اور فون کان کے ساتھ لگا لیا۔ “ہیلو” ” ہیلو ۔احمد میں مالا بول رہی ہوں۔ تم پلیز جلدی سے آ جاؤ۔۔ ” “اس وقت ؟ مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 14)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 14 مالا نے خود سے سوال کیا۔۔ کیا اسے احمد کو اس طرح کسی لڑکی کے ساتھ دیکھ کر جلن ہو رہی تھی؟ اسکے دل نے جواب دیا “بالکل نہیں ” تو پھر اسے احمد کو اس لڑکی کے ساتھ دیکھ کر برا کیوں لگ رہا تھا؟ اسے ایسے کیوں لگ رہا تھا مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) قسط نمبر 13 فاطمہ عمران

ishq sutrungi title new

آپ کا نام تو میں نے پوچھا ہی نہیں… حمزہ نے کہا تو مالا نے لب ہلائے “مالا”. “ؤاؤ کتنا اچھا نام ہے آپ کا۔ بالکل آپ کی طرح نازک اور نفیس” حمزہ کے اس جملے پر مالا نے سر گھما کر اسے دیکھا۔ “ارے یہ کمپلیمنٹ ہے۔”مالا کے دیکھنے پر حمزہ نےمسکرا کر صفائی مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) قسط نمبر 12، فاطمہ عمران

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 12 مالا کی آنکھوں میں بے یقینی دیکھ کر احمد کو ذرا بھی حیرانی نہیں ہوئی۔ اسے مالا سے اسی رویے کی توقع تھی۔ “مالا میں سمجھ سکتا ہوں کہ تمہارے لیے یہ بات سمجھنا مشکل ہو گا مگر میرا ایک ایک حرف سچ ہے” “احمد مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 11)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 11 مالا نور کے کہنے پر مان تو گئی مگر اسے معلوم تھا کہ احمد کے ساتھ لمحات گزارنا کس قدر کٹھن تجربہ ہو گا۔ وہی احمد جسے وہ برسوں پہلے بھلا چکی تھی پھر سے آزمائش بن کر اس کے سامنے آ کھڑا ہوا تھا۔ وہ محبت جسے حیدر کے عشق میں مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران، قسط نمبر 10

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 10 عشق ذات کی اندھیری رات میں بکھرے ستاروں کا کام کرتا ہے۔۔۔۔عشق جب ابن آدم پر نازل ہو جائے تو روم روم سے محبوب کی خوشبو پھوٹ پڑتی ہے اور انگ انگ ایسے دمکتا ہے جیسے صحرا کی تپتی دوپہر میں سورج کی روشنی ریت کے ذرات پر پڑتی ہو تو جگمگ مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)….فاطمہ عمران (قسط نمبر 9)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 9 “نور پلیز میری ریکویسٹ ہے کہ مالا سے میری صرف ایک بار بات کرا دو” احمد نے ملتجی نظروں سے نور کو دیکھا تو نور کو اس پر ترس سا آنے لگا “احمد میں نے بہت کوشش کی ہے۔ مگر وہ تو تمہارا نام تک سننے کی روادار نہیں ہے” “پلیز نور۔۔صرف مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی (قسط نمبر11)

Bili ki apbeti qist 11

کالی بلی نیا واقعہ سننے سے پہلے ایک اور مزے کی بات سن لو نورالعین مجھے انگریزی پڑھانے کی کوشش کرتی ہے اور مجھ سے،پتہ نہیں،انگریزی میں کیا گڑپڑ کیا باتیں کرتی رہتی ہے جبکہ گل اندام مجھ سے اکثر سوالات پوچھتی رہتی ہے جن کے میں نہایت آسان اور صحیح جوابات دیتی ہوں.آپ کو مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول)—-فاطمہ عمران (قسط نمبر 8)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 8 احمد کو سامنے کھڑا دیکھ کر مالا کو دو ثانیے کیلیے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔ اور پھر جب دماغ نے ساتھ دیا تو اس کی سانسوں میں ایک بھونچال سا آ گیا۔ اسکا دل اتنے زور زور سے دھڑکنے لگا کہ اسے لگا ابھی اسکا سینہ چیر کر باہر نکل مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران (قسط نمبر 7)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 7 اگلی صبح حیدر مالا کے دروازے پر اس کے یونیورسٹی جانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی موجود تھا۔ اسے دیکھ کر مالا کے چہرے پر رونق آ گئی۔ اور وہ جلدی سے تیار ہو کر گھر میں سب کو خدا حافظ کہہ کر حیدر کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ گئی۔ اسے دیکھ مزید پڑھیں

عشق سترنگی—فاطمہ عمران (قسط نمبر 6)

ishq sutrungi title new

قسط نمبر 6 مالا نے سختی سے حیدر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھا “کیا آپ میرے برے حالات، خراب رویے یا میری کسی بھی کمزوری کے باوجود میرا ساتھ دیں گے؟ مجھے چھوڑ کر تو نہیں جائیں گے؟ ” اس کے اس قدر شدت سے پوچھے جانے والے سوال نے حیدر کو خوشگوار مزید پڑھیں

عشق سترنگی—فاطمہ عمران (قسط نمبر 5)

ishq sutrungi title new

قسط پانچ مالا اندر داخل ہوئی۔ اس نے اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ میں یوں دبا رکھا تھا جیسے کوئی بہت اپنا کسی کو پناہ میں لے لے۔ اسکے چہرے سے اضطراب صاف ظاہر تھا۔ تبھی اسے خوش آمدید کرنے کیلیے وہ صوفے سے اٹھ کھڑا ہوا۔ “اسلام علیکم” “وعلیکم اسلام” ایسی رعب دار آواز مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران قسط نمبر 4

ishq sutrungi title 3

قسط نمبر 4 مالا تقریبا بھاگتی ہوئی پولیس اسٹیشن پہنچی۔ محرر نے اسے اندر جانے سے روک دیا کہ صاحب میٹنگ میں ہیں۔ مالا نے باہر ہی شور مچانا شروع کردیا کہ اسے ہر حال میں اندر جانے دیا جائے۔ اسے پولیس آفیسر سے اہم بات کرنی ہے۔ مگر محرر نےاس کی کسی بات پر مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران،قسط نمبر 3

qist no 3 fatima Imran

قسط نمبر 3 “احمد امی نے پھر آج رشتے والی کسی خاتون کو گھر پر انوائیٹ کر لیا ہے۔ ” مالا نے یونیورسٹی کلاس ختم ہونے کے بعد گراونڈ میں بیٹھتے ہی احمد سے بات کرنا چاہی۔ “اوہو تو جناب آج ٹرالی میں چائے لے کر جائیں گی” احمد چہک کر بولا تو مالا کے مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران

ishq sutrungi qist 2 title

“احمد یہ کیا ہو گیا تمہیں۔ میں نے تمہیں کتنی بار منع کیا تھا۔ مگر تم ہو کہ باز ہی نہیں آتے۔ اب دیکھا نا۔ تم۔۔۔تم بہت برے ہو ۔۔۔تمہیں تو مجھ سے محبت ہی نہیں ہے” مالا روہانسی ہو کر کہتی گئی۔ شدت غم سے اسکی آواز گلے میں رندھ گئی تھی۔ “اوہو مالا مزید پڑھیں

عشق سترنگی (ناول) فاطمہ عمران

ishq sutrungi qist 1

“عشق کا رنگ سفید ہے یارا۔۔۔ میرے عشق کا رنگ ہے سفید” ریڈیو پر گانا چل رہا تھا۔ مالا نے کھڑکی سے پردہ ہٹا کر باہر دیکھا۔ موسم قدرے خوشگوار ہو گیا تھا۔ ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی بڑھنے لگی تھی۔ درختوں نے مردہ پتوں کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔ اور وہ شاخوں سے ٹوٹ مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—قسط نمبر 10،شجاعت علی راہی

Bili qist no 10

یہ بلی، تمہارے پاس کہاں سے آگئی؟ انمول جی،یہ جان کر کہ وہ بچی تم نہیں ہو، میرا دل ڈوبنے لگا لیکن اب کیا کر سکتی تھی- ان لوگوں نے مجھے حیرت سے دیکھا اور اس بچی نے مجھے گود میں اٹھا لیا-وہ مجھے اپنے کمرے میں لے گئی اور ایک کرسی پر بٹھا دیا- مزید پڑھیں

چیک نمبر 302—وسیم بن اشرف

cheque no 302 title 1

یہ حیرت انگیز واقعہ مارچ 1951ء میں شکاگو کے ایک متمول تاجر کے ساتھ پیش آیا تھا۔ بظاہر یہ واقعہ صرف تین دن پر پھیلا ہوا ہے لیکن ہر لمحے کی بدلتی ہوئی صورتحال نے اسے اتنا حیرت انگیز اور پراسرار بنا دیا ہے کہ قاری بڑی بیتابی سے اگلے لمحے کا ڈرامہ دیکھنے کے مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی(قسط نمبر 9)

bili qist no 9

نورالعین اور اندام کے گھر انمول!تمھاری امی کی طرح تمھارے ابو بھی بہت اچھے ہیں، میرا ایسا ہی خیال رکھتے ہیں۔جیسا تمھارا لیکن میں حیران ہوں کہ میرے ابو کون ہیں اور کہاں ہیں۔میری امی نے تو مجھ سے ان کے بارے میں کبھی کوئی بات ہی نہیں کی، ہو سکتا ہے فوت ہو چکے مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—شجاعت علی راہی (قسط نمبر 8)

Bili qist 8

بلیاں اور گنیز ورلڈ ریکارڈ انمول، تمھارا بھائی شایان مجھے دنیا بھر کی بلیوں کے متعلق عجیب وغریب باتیں بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اس نے ایک رنگارنگ کتاب گنیز بک کھولی ہوئی تھی. ایک دم میری طرف دیکھ کر بول اٹھا :تمھیں پتہ ہے دنیا کی امیر ترین بلی کون تھی؟، میں نے معصومیت مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی–شجاعت علی راہی (قسط نمبر7)

Bili qist 7

بلیوں کی نظمیں انمول ! کیا تم کو یاد ہے ایک بار میں نے تمھارے کمرے میں بڑا اودھم مچایا ؟ تمھاری چیزیں الٹ پلٹ کر کے رکھ دیں- تم آئیں تو پہلے بہت پریشان ہوئیں مگر میں نے اتنی معصوم اور مسکین صورت بنائی کہ تمہیں مجھ پر بے تحاشا پیار آگیا اور تم مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی (قسط نمبر 6)

bili title 1

انمول کی امی اور میری امی انمول جی! جب تمھاری امی تمھارے پاس ہوتی ہیں اور تم سے میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں تو مجھے اپنی امی کی یاد آ جاتی ہے – جب میں بہت چھوٹی تھی، لڑھکتی ہوئی چلتی تھی تو میری امی مجھے منہ میں پکڑ کر ادھر ادھرلےجایا کرتی تھیں، مجھ مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی-شجاعت علی راہی (قسط نمبر5)

Bili ki apbeti 5

اغوا کی کوشش اور سالگرہ ایک روز انمول مجھے باسکٹ میں ڈال کر اپنے اسکول کے ایک فنگشن میں لے کر گئی- وہاں لڑکیوں نے مزے مزے کے کپڑے پہن رکھے تھے اور تتلیوں کی طرح پھُرپھُراڑتی پھر رہی تھیں- مجھے کئی لڑکیوں نے دیکھا اور پسند کیا- مجھ پر پیار سے ہاتھ پھیرا،میرے ساتھ مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی—-شجاعت علی راہی،قسط نمبر 4

Qist No 4 bili ki Ap beti

ہم بلیاں کل اور آج انمول کے دادا بابا یہ موٹی موٹی کتابیں پڑھتے رہتے ہیں اور معلوم نہیں کیا کچھ لکھتے رہتے ہیں-ایک روز کسی سے کہہ رہے تھے ”سب سے قدیم پالتو جانور کتے اور بلیاں ہیں، کتے کو انسان پندرہ ہزار برس سے پالتے چلے آ رہے ہیں- بلیاں بھی ہر زمانے مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی-شجاعت علی راہی (قسط نمبر 3)

Bili ki Apbeti qist no 3

میرا نیا ٹھکانا میں بڑی بے کسی اور خستگی کے عالم میں سڑک پر چلتی چلی جا رہی تھی، مجھے اپنی منزل کا کوئی پتہ نہیں تھا، بس صرف اللہ کا آسرا تھا، میری خوش بختی کہ ایک پیاری سی بچی انمول کی نظر مجھ پر پڑگئی. انمول اپنی امی ابو کے ہمراہ سیر کو مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی — شجاعت علی راہی(قسط نمبر 2)

Shujehat ali rahi qist 2

میرا پہلا ٹھکانہ انمول کی پالتو بلی بننے سے پہلے میں ایک موٹی تازی اور نخریلی عورت کے گھر اپنی امی اور دو بہنوں کے ہمراہ رہتی تھی- کہنے کو تو اس عورت نے ہمیں پال رکھا تھا اور دنیا بھر سے کہتی پھرتی تھی کہ میں ان بلیوں کا بڑا خیال رکھتی ہوں لیکن مزید پڑھیں

ناول:روشن اندھیرے ناول نگار:امجد جاوید (قسط نمبر 7)

roshan andgery qist 7

میں اس شام ایک سیاستدان کا انٹرویو، کاغذ پر منتقل کر رہا تھا کہ ندیم آکر بڑے اطمینان سے میرے سامنے بیٹھ گیا۔ میری توجہ بٹ گئی، میں نے اس سے پوچھا۔ ’’خیریت، میری جان! یوں تہہ در تہہ میرے سامنے بیٹھ رہے ہو؟ ‘‘ ’’بس ایسے ہی ۔۔۔ آپ کے پاس بیٹھے ہوئے کافی مزید پڑھیں

بلی کی آپ بیتی — شجاعت علی راہی ( قسط نمبر1)

Shujaat Ali rahi

انمول اور میں آپ مانیں یا نہ مانیں میں مانو بلی ہوں – گلابی ناک والی، نیلی آنکھوں والی مانو بلی. میری شاندار قسم کی مونچھیں ہیں جنہیں آپ گُل مچھے یا وسکرز بھی کہہ سکتے ہیں. یہ میرے لئے انٹینا کا کام کرتی ہیں. یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ببر شیر مزید پڑھیں

ناول: روشن اندھیرے، ناول نگار: امجد جاوید قسط نمبر 6

Qist no 6 roshan andhery

میں گھر میں صوفے پر بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا ۔ نائلہ تیار ہو رہی تھی، دلدار میرے لیے چائے رکھ کر گیا تھا کہ کال بیل بجی۔ چند لمحوں بعددلدار نے آکر بتایا کہ کوئی خاتون مجھ سے ملنا چاہتی ہے اور اس خاتون کا نام ماریہ ہے۔ میں چونک گیا، وہ یہاں مزید پڑھیں

ناول: روشن اندھیرے، ناول نگار:امجد جاوید قسط نمبر 5

Qist 5 Roshan Andhere

اگلی صبح میں اور ندیم اکٹھے دفتر پہنچے۔ ظفر تارڑ اپنے کمرے میں ہی تھا۔ میں نے ندیم کو اس سے ملوایا۔ وہ دونوں شناسا تھے ۔ کچھ دیر گپ شپ کے بعد ہم میٹنگ میں آبیٹھے، تبھی حسن نے مسکراتے ہوئے ایک اخبار میرے سامنے رکھا دیا۔ پھر ایک چھوٹی سی خبر جس پر مزید پڑھیں

ناول: روشن اندھیرے—ناول نگار:امجد جاوید قسط نمبر 4

Roshan andgery episode 4

اس وقت میں اپنی معمول کی خبریں فائل کرکے سکون سے سگریٹ کے کش لگا رہا تھا کہ عامر بشیر کا فون آ گیا۔ ’’وہ میں نے بندے بھجوا دئیے تھے۔ گھر کی صفائی کر کے سامان سیٹ کر دیا ہے، اب سکون سے جا کر ادھر ہی سو جانا۔۔۔ ‘‘ ’’ وہ تو میں مزید پڑھیں

روشن اندھیرے——امجد جاوید (قسط نمبر 3)

Qist no 3 Roshan Andghere

آصف چوہدری سے ملاقات میرے لیے عجیب سا تاثر لیے ہوئے تھی۔ اس تاثر یا کیفیت کو میں کوئی نام نہیں دے پایا تھا۔ لاشعوری طور پر میں اپنا اس سے موزانہ کرتا چلا گیا۔ ہم جب سے الگ ہوئے تھے، وہ کسی اور راہ کا راہی بن گیا جہاں سوائے اندھیرے کے اور کچھ مزید پڑھیں

روشن اندھیرے قسط نمبر 2–امجد جاوید

roshan andhere qist 2 title

میں دفتر وقت پر پہنچ گیا لیکن رات گئے گھر لوٹنے اور معمول میں انتہائی درجہ کی تبدیلی آ جانے کی وجہ سے دماغ بہت بوجھل تھا طبیعت میں خاصی کسلمندی تھی اور ہما سے ہونے والی چخ کا لاشعوری اثری بھی تھا ۔۔۔ میں رپورٹنگ سیکشن میں آیا تو اگلے ہی لمحے سلیم فارانی مزید پڑھیں

روشن اندھیرے (ناول) قسط نمبر 1——–امجد جاوید

roshan andhere title 2

وہ الجھے ہوئے موسم کی تڑختی ہوئی دوپہر تھی جب میں اپنے دفتر کے استقبالیہ پر پہنچا اور وہیں مجھے استقبالیہ کلرک نے یہ اطلاع دی کہ سلیم فارانی ایڈیٹر بن گیا ہے۔ اگرچہ اخباری دنیا میں کہیں بھی، کچھ بھی ہو سکتا ہے، تا ہم آنے والے وقت کے لیے تھوڑے بہت اندازے ضرور مزید پڑھیں

ناول: سائبان سورج کا. ناول نگار: امجد جاوید

saiban suraj ka title

سورج سارے دِن کا سفر طے کرنے کے بعد شام سے گلے مل رہا تھا۔ اوائل فروری کے اِن دِنوں میں جب پت جھڑ کے بعد بہار نے موسم کو خمار آلود کر دیا تھا اور دِھیرے دِھیرے چلنے والی ہوا نے موسم خوشگوار بنادیا تھا‘ سورج کی کرنوں میں ہر شے نکھری دِکھائی دیتے مزید پڑھیں

ناول:عورت زاد ناول نگار:امجد جاوید

aurat zad title

آسمان پر چاند روشن تھا۔ جس کی کرنیں ٹھاٹھیں مارتے ہوئے دریا کی لہروں پر مچل رہی تھیں۔ دور تک دریا کنارے ملجگا اندھیرا تھا۔ گھاس پھوس، سرکنڈے، جھاڑیاں اور درختوں پر پڑتی ہوئی چاندنی نے ماحول کو پراسرار بنا دیا تھا۔ ایک جگہ دریا کنارے سے ذرا ہٹ کر تھوڑے سے فاصلے پر موجود مزید پڑھیں

ناول: امرت کور ناول نگار: امجد جاوید

amrat core cover page

’’کاش تم میرے گاؤں کی اس پاگل عورت سے مل سکتے۔ یقین کرو یار، تجھے تیری محبت یوں مل جائے کہ خود تجھے احساس نہ ہو۔یہ جو درمیان میں رکاوٹیں ہیں نا، ان کے دور ہو جانے کا تجھے پتہ ہی نہ چلے اور زویا تیرے ہو جائے‘‘۔ بھان سنگھ نے میرے چہرے پر دیکھتے مزید پڑھیں