12 سالہ بچے نے آنکھوں سے کتاب لکھ ڈالی

jonathan

لندن (این این آئی)12 سالہ مفلوج برطانوی بچے جوناتھن نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے اور نہ لکھ سکتا ہے تاہم ان کے والدین ان سے بات مزید پڑھیں

26 سالہ روسی لڑکی کا وزن 4 سال کے بچے کے برابر ہے،وجہ آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے

russion girl

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی 26 سالہ لڑکی کرسٹینا کریاگینا ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں وہ کھانا نہیں کھا سکتیں جس کی وجہ سے ان کا وزن 17 کلو تک رہ گیا۔ روس کے شہر برنول سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا نے ہائی اسکول کے زمانے سے ہی کھانا پینا چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں وزن اٹھانے میں نمبر 1.

download 1

دبئی (نمائندہ خصوصی) ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئن شپ میں پاکستانی لڑکیوں کی نو رکنی ٹیم نے تین گولڈ میڈلز سمیت نو تمغے اپنے نام کر لیے۔ ٹیم میں شامل چار بہنوں میں سے ویرونیکا سہیل اور ٹوینکل سہیل بھی گولڈ میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں، تیسرا گولڈ میڈل نزہت جبیں نے مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

cricket-ct-2017-sri-pak_f651d80c-4f72-11e7-869c-505e32be9126

دبئی (سپورٹس نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے آخری اوور میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے دس رنز ضرورت تھے اور اس کی تین وکٹیں باقی تھیں۔ اوور کی پہلی گیند پر کوئی رن مزید پڑھیں

نواک جوکووچ نے یو ایس اے اوپن اپنے نام کر لیا

Novake jo

نیویارک (سپورٹس نیوز) سربیا کے نواک جوکووچ نے ارجنٹائن کے ڈیل پوترو کو یو ایس اوپن ٹینس 2018 کے گرینڈ سلم ٹائٹل کے فائنل میں شکست دے کر 14 ویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سرب کھلاڑی نے حریف کو 6-3، 7-6 (7-4) اور 6-3 سے ہرایا۔ نواک جوکووچ کو 3.8 ملین ڈالر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ایک اور بڑی فتح

Boxer-Amir Khan-knocked-Canadian boxer-Phil lo Greco- just-40 seconds-800x600

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سُپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں شکست دے دی، 12 راؤنڈز پر مشتمل گیم میں عامر خان اپنے مخالف پر حاوی رہے۔ میچ کے آغاز میں ورگاس کے ایک مکے سے ایک بار عامر خان گرے مگر سنبھلنے میں کامیاب رہے، جس کے بعد میچ مزید پڑھیں

انسانوں کا ہنستا مسکراتا خوشگوار چہرہ،بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں

goat

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں کا ہنستا، مسکراتا خوشگوار چہرہ نہ صرف آپ کے ارد گرد لوگ بلکہ بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکروں پر انسانی چہروں پر خوشی کے تاثرات مزید پڑھیں

دنیاسے اوجھل ہو جاؤں،معروف اداکارہ عینی کی انوکھی خواہش کے بارے میں جانیئے

Ainy-Jaffri

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف اداکارہ عینی جعفری نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق رہا ہے اور وہ اداکاری کر کے اپنے گھر والوں کو دکھایا کرتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’کور پیج‘ میں میزبان عیشا نور سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری میں کیریئر مزید پڑھیں

یوایس اوپن، رافیل نڈال کے ساتھ ساتھ ولیمز سسٹرز بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

williams sisterz

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2018 کے پہلے دن ہونے والے مقابلوں میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال، سلون سٹیفنس اور ویلمز سسٹرز نے اپنے میچ جیت کر دوسرے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ 27 اگست سے نو ستمبر تک جاری رہنے والے ٹینس ایونٹ کے پہلے روز 32 مقابلے منعقد کیے گئے۔ مزید پڑھیں

مسٹر الاسٹک کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑ جاتی ہیں

mr elastic

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مزید پڑھیں

حاجی کا دل 40 منٹ بعد کام کرنے لگ گیا، معجزے پر دنیا حیرت زدہ

makkah

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترک حاجی کا دل 40 منٹ بعد بحال ہو گیا۔ ڈاکٹروں نے دل کی بحالی کے لیے مصنوعی تنفس کی تیکنیک استعمال کی جو کارگر ثابت ہوئی۔ اردو نیوز جدہ نے سبق نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک حاجی اچانک حرم شریف مزید پڑھیں

ایک فیصد لوگ نیند میں باتیں کرتے ہیں لیکن وہ ایسا کیوں کرتے ہیں یہ جانیں اس رپورٹ میں

sleep talking

کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جو رات کو سوتے میں باتیں کرتا ہو؟ یقیناً دیکھا ہوگا کیونکہ سائنس کہتی ہے کہ دنیا میں ایک فیصد لوگ ایسا کرتے ہیں،یہ بھی ممکن ہے کہ آپ نے کسی ایسے شخص کو نہ دیکھا ہو کیونکہ ایسا محض ایک فیصد لوگ ہی تو مزید پڑھیں

روح کی ملکہ اس دنیا سے چل بسیں

aretha franklin

مشی گن(شوبز ڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ اریتھا فرینکلن طویل علالت کے بعد کینسر کے باعث 76 برس کی عمر میں چل بسیں۔اریتھا فرینکلن کو گزشتہ ہفتے شدید علالت کے بعد ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئیں۔ اریتھا فرینکلن ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں چل بسیں۔اریتھا فرینکلن کو پرسوز مزید پڑھیں

جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز کے شاندار 3 ڈی مجسمے

3d statue

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی فنکار موجود ہیں جو لکڑی پر اپنے فن کے شاہکار دکھاتے ہیں ان ہی ماہر فنکاروں میں ایک جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز بھی شامل ہے جو لکڑی پر جانوروں کے شاندار 3 ڈی مجسمے بناتا ہے۔ جرگن نے 20 سال کی عمر سے پہلے فن مصوری سیکھ لیا تھا مزید پڑھیں

کلاغ سیاہ نے فرانس کے تھیم پارک میں کوڑا اٹھانے کا کام شروع کر دیا

claude black

پیرس (این این آئی)فرانس کے ایک تھیم پارک میں پہلی بار چھ ہوشیار پرندوں سے زمین پر پڑا کوڑا اٹھانے کا کام لیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں قائم تھیم پارک پوئے دو فو میں کلاغ سیاہ (کوئے کی ایک قسم) کو سگریٹ کے ٹکڑے اور دوسری چھوٹی چیزیں چننے کا مزید پڑھیں

بندر نے کی چوری کی کوشش،مگر کس چیز کی

monkey

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست کرناٹک میں بند رنے گھر میں گھس کر بچہ چرانے کی کوشش کی، ایک شخص نے بندر کا دھیان بٹایا تاکہ وہ بچے کو چھوڑ دے اور جیسے ہی بندر پیچھے مڑا بچے کو زمین سے اٹھا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو لگتا ہے مزید پڑھیں

اس صدی کا سب سے طویل ترین مکمل چاند گرہن،جو دو گھنٹے تک رہے گا

moon eclipse

پاکپتن(این این آئی)اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن27 اور28 جولائی کی رات کو ہو گا۔جو تقریبا دو گھنٹے تک رہے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 27 اور28 جولائی کی رات ایک گھنٹے اور 43منٹ کے چاند گرہن کے دوران پوری زمین کے سایہ چاند ہو گا۔جو نہ صرف سال 2001 سے اب تک مزید پڑھیں

اقربا پروری سے متعلق کسی بھی اداکار یا فنکار کا دفاع کرنا بے معنی ہے،عالیہ بھٹ

alia bhutt

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرواداکارہ عالیہ بھٹ بھی آخرکاربالی ووڈ میں اقربا پروری سے متعلق بول پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے کچھ عرصے میں سب سے زیادہ بالی ووڈ میں فنکاروں کی جانب سے بات ہوئی تووہ اقرباپروری پرتھی، جس پراداکاروں نے اپنی اپنی رائے دی اوراب اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اس متعلق مزید پڑھیں

دانتوں کو بنائیں اب سفید،ایسا کیمیکل دریافت جو دانتوں کی سفیدی کے لیئے استعمال ہو سکتا ہے

teeth

بیجنگ(این این آئی)اب دانتوں کو بلیچنگ سے سفید کرانا بغیر کسی نقصان کے ممکن ہوسکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔نان چانگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا گیا جو دانتوں کی سفیدی کے لیے استعمال کیا جاسکتا مزید پڑھیں

جھانوی کپور ابھی اداکاری سیکھ رہی ہیں،ششانک کھیتن نے ان کی اداکاری کی سب سے اچھی تعریف کی

dhadak

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی آنجھانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی 25 سالہ جھانوی کپور کی پہلی فلم ’’دھڑک‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی فلم سازوں، ہدایت کاروں اور اداکاروں کے دل جیت لیے۔جہاں ‘دھڑک’ میں جھانوی کپور اور اشان کھاتر کی اداکاری سے شوبز شخصیات متاثر نظر آئیں، وہیں فلم نے ابتدائی 2 دن میں مزید پڑھیں

5 کروڑ کا بزنس،سب سے کامیاب اوپننگ والی پاکستانی فلم

teefa

کراچی (شوبز ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے دوسرے روز بھی کمائی کا ریکارڈ بنالیا۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن ملک بھر میں سب سے کامیاب اوپننگ والی پاکستانی فلم کا ریکارڈ بنایا تھا اور فلم نے پہلے روز صرف ملک بھر کے مزید پڑھیں

برازیل کے جنگلوں میں رہنے والا تنہا ترین انسان

man in jungle

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل کے جنگلوں میں رہنے والے ایک ایسے شخص کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو اپنے قبیلے کا آخری فرد بچا ہے اور پچھلے 22 سال سے مکمل طور پر تنہا زندگی گزار رہا ہے۔1992 میں کسانوں نے حملہ کر کے اس شخص کے قبیلے کے چھ افراد کو مار ڈالا مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی اداکاری کی تعریف،لیکن سری دیوی یہ منظر دیکھنے کے لیئے اس دنیا میں نہیں

jhanvi kapoor

مبئی ( شوبز ڈیسک) سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم ”دھڑک” ریلیز کر دی گئی ہے ۔ تاہم جھانوی کپور کی والدہ اپنی بیٹی کی پہلی کامیابی دیکھنے سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور نے اپنی فلم ڈیبیو پر والدہ کے نام مزید پڑھیں

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم “سنجو” نے رکارڈ بزنس کر لیا

sanjo

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم ’’ سنجو‘‘ نے کمائی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’سنجو‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 325 کروڑ 57 لاکھ کا ریکارڈ بزنس کیا ہے جب مزید پڑھیں

سری لنکا میں بھوک سے تنگ ہاتھی نے کیا کیا؟

elephant

سری لنکا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانوں کی داد گیری تو الگ بات ہے لیکن سری لنکا میں بھوکے ہاتھی کی دادا گیری نے دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔سری لنکا میں بھوک سے تنگ ایک ہاتھی نے بڑے رعب سے ایک بس کو روکا اور کھانے پر ہاتھ صاف کرنے کی ٹھان لی۔ بس کو روکتے مزید پڑھیں

ہر غریب گھرانے کو ملیں گے پچاس ہزار روپے،جواد احمد

rupees

لاہور(نیوز ڈیسک) ہماری حکومت آئی تو ہم غریبوں کے لیے قانون سازی کریں گے اور غریب عوام کے لیے پالیسیاں بنائیں گے، اس بات کا اعلان برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کیا، انہوں نے کہا کہ ہم لوگ پارلیمنٹ میں جا کر غریبوں کے حق میں قانون سازی کریں گے اور اگر ہم حکومت مزید پڑھیں

بھارت کی معروف اداکارہ پرینکا نے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خود کشی کر لی

prianka

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ ٹی وی اداکارہ پریانکا نے مقبول ٹی وی سیریل وام سام کے مرکزی کردار میں شہرت کی بلندی کو چھوا۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل اداکارہ پریانکا اپنے کمرے میں مردہ حالت مزید پڑھیں

چونگ کنگ میں ہوا ایک زبردست مقابلہ،جس میں خواتین،مرد اور بچوں نے حصہ لیا

toe competition

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو پنجہ لڑانا، وزن اٹھانا یا کم دورانیے میں سب سے زیادہ کھانے کا مقابلہ سب کی توجہ کا مرکز بنتا تھا لیکن حال ہی میں چین میں ہوا ’ٹو ریسلنگ‘ یعنی پاؤں کے پنجے لڑانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ یہ مقابلہ چین کے شہر چونگ کنگ میں منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

صرف اٹھنا کافی نہیں،مائرہ خان بھی اب جلد اپنی پارٹی کا اعلان کریں گی

maira khan

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بْک پر پوسٹ میں لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف اْٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ پوسٹ میں مزید پڑھیں

ماہانہ 70 ہزار تنخواہ لینے والا استاد،لیکن اسکول میں صرف ایک طالبہ

gates

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک ایسا گرلز اسکول ہے جہاں صرف ایک بچی پڑھتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام میں واقع گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں فقط ایک بچی پڑھتی ہے جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے۔سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ ایک بچی کو پڑھا نے مزید پڑھیں

محنت کا پھل،پہلی ملازمت میں ہی 2014 ماڈل فورڈ اسکیپ گاڑی کا تحفہ

ford skip car

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایک امریکی کمپنی کے مالک نے اس ملازم کو اپنی نئی گاڑی تحفے میں دے دی جو ساری رات پیدل چل کر 32 کلومیٹر دور سے نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچا تھا۔جب والٹر کار کی اپنی گاڑی خراب ہو گئی تو انھوں نے امریکی ریاست ایلاباما کے شہر برمنگھم کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

اے اے جین والے افراد کے لیئے اہم انکشاف

dead body

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موت کا وقت کسی کو معلوم نہیں لیکن جدید سائنس نے انسانی صحت کے متعلق کچھ اہم معلومات حاصل کرنے اور جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے میں بڑی کامیابیاں حاصل کرلی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ موت کے دن کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن جینز مزید پڑھیں

92 سالہ خاتون نے اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

mrs blessings

وینیکس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ایری زونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم میں جانے سے بچنے کے لیے اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات میں کہاگیاکہ اینا بلیسنگ نامی خاتون نے اپنے بیٹے کی جانب سے انھیں کیئر ہوم میں بھیجنے کا مزید پڑھیں

ڈیم بنانے کے لیئے گلوکار علی زمان نے امریکہ میں فنڈز جمع کرنا شروع کر دیئے

ali zaman

لاہور(شوبز ڈیسک)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی آج (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے اس حوالے سے وہاں مقیم مزید پڑھیں

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

big crocodile

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ برآمد کرلیا جو امریکی تاریخ پکڑا جانے والا سب سے بڑا مگر مچھ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائلڈ لائف ادارے کو فلوریڈا کے پبلک پارک میں مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی مزید پڑھیں

یاہو میسنجر کا خاتمہ ہو گیا

yahoo messenger

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی اولین میسیجنگ سروسز میں سے ایک’یاہو میسینجر‘کا آج خاتمہ ہوگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آن لائن ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو ‘نے اپنی 20 سال پرانی میسجنگ سروس اپلیکیشن’ یاہو میسنجر‘ کو بند کردیا ہے۔یاہو میسینجر پہلی بار1998 میں متعارف کرایا گیاتھا اور فوراً ہی مقبول بھی ہو گیا مزید پڑھیں

اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ نکل آئے

Common-garter-snake-adult-with-newly-born-young

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسکول کے باورچی خانے سے 60 زہریلے سانپ برآمد ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زہریلے رسل وائپر سانپ مہاراشٹرا کے ضلع ہنگولی کے گاؤں پنگرا بخارے میں زلہ پریشد اسکول کے باورچی خانے سے برآمد ہوئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ایک خاتون باورچی نے کھانا پکانے کے لیے مزید پڑھیں

کترینہ کیف کتنے سال کی ہو گئی ہیں ؟آپ بھی جانیں

Katrina-Kaif

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف35برس کی ہوگئیں۔کترینہ کیف 16جولائی1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔ماں انگریز، باپ بھارتی اور خود ان کی شہریت برطانوی ہے۔ورک پرمٹ پر فلموں میں کام کرنے والی کترینہ نے2003 میں بھارتی فلم بوم سے فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن کامیابی کا سفر2005 میں فلم سرکار مزید پڑھیں

فرانس فٹ بال کا ورلڈ چیمپین بن گیا

france

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2018 جیت لیا. روس کے شہر ماسکو میں کھیلے جانے والے فائنل میں مقررہ وقت کے دوران ہی فرانس نے اپنی حریف ٹیم کو زیر کر لیا. فرانس نے دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا فائینل مزید پڑھیں

لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لیئے کوئی تیار نہیں،مائرہ خان

maira khan

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ،پاکستانی کی فلم انڈسٹری نا مساعد حالات کے باوجود ترقی کا راستہ تلاش مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی فلمی میلہ سج گیا، فلمی ستاروں کی کہکشاں بکھر گئی

festval 1

یویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ’مشن ٹو دی یو این‘ کے زیر اہتمام دوسرے دو روزہ پاکستان فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی تقریب میں شوبز کی مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیسٹیول کرانے کا مقصد پاکستانی سنیما کی مزید پڑھیں

سابق شوہر کا خیال، بشریٰ بی بی نے خاور مانیکا کے لیے اداکارہ نور کا رشتہ مانگ لیا

Pakistani-Actress-Noor1-800x600

لاہور (نمائندہ جنگ)سوشل میڈیا پر بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاور مانیکا اوراداکارہ نور کی متوقع شادی کی خبر وائرل ہوگئی ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کے لیے ادکارہ نور کی شکل میں دوسری بیوی تلاش کر لی ہے،اداکارہ نورعمران خان کے پو مزید پڑھیں

بھارتی خوبرو اداکارہ اور ہیروئن سونالی باندرے بھی کینسر کا شکار

Sonali bendre

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں کئی تاریخی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سونالی بیندر ے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ’جب آپ زندگی سے کچھ زیادہ کی توقع نہیں رکھتے تو وہ آپ کو کسی گیند کی طرح پھینک دیتی ہے، حال ہی میں مجھ میں مزید پڑھیں

وادی کمراٹ۔۔۔ دنیا کی حسین ترین جنت۔۔۔ جہاں قدرت گلے ملتی ہے—حامد حسن

Kamrat valley

وادی کمراٹ۔۔۔ دنیا کی حسین ترین جنت۔۔۔ جہاں قدرت گلے ملتی ہے اگر آپ دنیا میں جنت دیکھنا چاہتے ہیں تو ایک بار وادی کمراٹ کی سیاحت ضرور کریں میں پچھلے تقریبا 12،13 سال سے سیاحت کر رہا ہوں، پاکستان کے تمام مشہور مقامات کی سیاحت کی لیکن کمراٹ ویلی کو سب سے زیادہ خوبصورت مزید پڑھیں

ورسٹائل اداکار عرفان خان خطرناک بیماری کا شکار، ایسا لگتا ہے سفر ختم ہو رہا ہے،منزل قریب آرہی ہے

Irfan Khan

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ کے ورسٹائل اداکارعرفان خان نے16 مارچ کو مداحوں کو باخبر کیا تھا کہ ان میں نیورو اینڈوکرائن ٹیومر نامی مرض کی تشخیص ہوگئی ہے۔ عرفان خان ان دنوں علاج کے لیے لندن میں موجود ہیں،اب عرفان خان نےپہلی بار اپنی بیماری اور ذہنی حالت سے متعلق کھل کر بات کی مزید پڑھیں

بھارتی اداکارائیں جسم فروشی میں ملوث نکلیں اور وہ بھی امریکہ میں

Katrina-Kaif

نئی دلی (کمرشل ڈیسک) بھارت میں تیلگو فلموں میں کام کرنے والی خواتین کو امریکا میں جسم فروشی کے لیے استعمال کیے جانے کا اسکینڈل سامنے آگیا جس کے بعد امریکا میں مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیلگو فلموں میں چھوٹے چھوٹے مزید پڑھیں

فٹ بالر رونالڈو پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا.

Ronaldo title

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے، تاہم وہ ماضی میں کرمنل رکارڈ نہ ہونےپر جیل جانےسے بچ جائیں گے اسپینش پریمیر لیگ کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو پر ٹیکس قوانین کی پابندی نہ کرنے پر مزید پڑھیں

فٹ بال کا عالمی میلہ سج گیا،رنگا رنگ افتتاح، کون سا میچ کب ہو گا، کس ٹیم نے کتنے ورلڈ کپ جیتے،اب سب ریاست نامہ پر

worldcup football

کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا اور مقبول ترین ایونٹ فٹ بال عالمی کپ کا اسٹیج سج گیاہے، دنیائے فٹ بال کی 32بہترین ٹیمیں 14جون سے روس کے 11شہروں میں ایکشن میں ہوں گی مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ فٹ بال کھیلنے والے 200 سے زائد ممالک اس سے الگ یا دور مزید پڑھیں

شبنم کو ناحق بدنام کیا گیا، فاروق بندیال نے بھی آبروریزی نہ کرنے کی بات حلفاً بتا دی، شبنم کے جعلی ٹئوٹر اکاؤنٹ کا معمہ بھی حل.ریاست نامہ کی تحقیقات

shabnam central

سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ ریاست نامہ رپورٹ: عمانوائیل ڈیوڈ (کراچی) فاروق بندیال تحریک انصاف میں شامل ہوا اور گلے میں پی ٹی آئی کا مفلر ڈال کر تصویر کیا بنوائی کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا. کسی نے 40 سالہ پرانا ایک کیس نکالا اور پاکستان کی معروف فلم سٹار شبنم کی عزت کو اچھالنے مزید پڑھیں

عظیم اداکار جمیل فخری کی ساتویں برسی آج منائی جا رہی ہے

jamil

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک) اندھیرا اُجالا کے پولیس انسپکٹر جعفر حسین اور عظیم فنکار جمیل فخری کے مداح ان کی ساتویں برسی منا رہے ہیں۔ 1946کوجنم لینے والے معروف اداکار جمیل فخری نے اپنے فنی سفر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔انہوں نے 60کی دہائی کے اوائل میں اداکاری کی میں قدم رکھا اور مرتے مزید پڑھیں

کرینہ کپور کو بولڈ ڈریس پہننے پر تنقید کا سامنا…

Kareena-Kapoor

ممبئی (میڈیا نیوز) بولی وڈ اداکاراؤں یا خواتین کو لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا کوئی نئی بات نہیں، ماضی میں پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور سونم کپور سمیت کئی اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اس بار بولڈ اور مختصر لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنیں بولی مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کے باعث شراب کا عادی بن گیا تھا…بوبی دیول

Bobby Deol-800x600

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ 4 برسوں سے کام نہ ملنے کے باعث وہ ٹوٹ گئے تھے اور خود کو شراب میں غرق کرلیا تھا، جسم ڈھلکنے لگا تھا لیکن میری بیوی نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اپنے ایک انٹرویو میں بوبی دیول بے روزگاری مزید پڑھیں

سنی لیون پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں…

Sunny-Leone-crying-during-shooting-800x600

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جبکہ ان کا چہرہ بھی مرجھایا ہوا مزید پڑھیں

جاپان کے یہ مہنگے ترین خربوزے جن کی قیمت 2 گاڑیوں کے برابر ہے… انکی خصوصیت کیا ہے تفصیل جانیئے

Japan expensive melons-800x600

ٹوکیو (میڈیا نیوز) جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔ جاپان میں اُگنے والے خربوزے یوباری جہاں اپنی لذت اور غذائیت کے باعث ہر ایک کی پسند ہیں وہیں جاپان میں اسے اسٹیٹس سمبل بھی سمجھا جاتا ہے۔ کسی پھل کو اسٹیٹس سمبل کی حیثیت حاصل مزید پڑھیں

برازیلین فٹبالر رونالڈینو کا رواں سال بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے کا اعلان…

Ronaldinho marries with two girl-800x600

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) برازیلین فٹبالر رونالڈینو نے رواں سال بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی اخبار ‘مِرر’ کی رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو رواں برس اگست میں اپنی دونوں ‘منگیتروں’ پریسلا کولہو اور بیٹرِز سوزا سے شادی کریں گے۔ اگرچہ رونالڈینو نے اس حوالے مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی…

Lords Test-800x600

لندن (میڈیا نیوز) پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دےدی۔ لارڈز میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 235رنز 6کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی۔ انگلش بلے باز اسکور بورڈ پر صرف 7رنز کا اضافہ کر پائے اور 242رنز بنا کر پوری مزید پڑھیں

کرکٹ کی دنیا میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل بے نقاب …

Galle-Stadium-curator-named - fixing-scandal-800x600

گال (میڈیا نیوز) کرکٹ میں کرپشن کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب ہو گیا،سری لنکا میں وکٹ فکسنگ کی سازش پکڑی گئی ۔برطانوی اخبار کا انکشاف ہے کہ گال اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان رواں برس 6 نومبر سے ہونے والے ٹیسٹ میچ کیلئے وکٹ فکسنگ کا منصوبہ بنا مزید پڑھیں

بالی ووڈ سنگر دلیر مہدی کی بہو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی…

Jessica-singh-800x600

نئی دہلی (میڈیا نیوز) معروف گلوکار دلیر مہندی کی بہو کے پر چرچے، سماجی رابطوں کی ایپ پر شیئر کی جانے والی تصویریں وائرل ہوگئیں۔معروف پنجابی گلوکار دلیر مہندی کی بہو نے پر سب کو دیوانہ بنا دیا، سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ دلیر مہندی بہت سے مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز کے بعد بیٹسمینوں کا بھی ذمہ دارانہ مظاہرہ 166 کی لیڈ دے ڈالی…

Pakistan's captain, Sarfraz Ahmed, centre, celebrates with his team-mates the dismissal of Sri Lanka's batsman Kusal Mendis during their 1st Test cricket match in Abu Dhabi, United Arab Emirates, Thursday, Sept. 28, 2017. (AP Photo/Kamran Jebreili)

لندن (میڈیا نیوز) بولرز کی بہترین کارکردگی کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھی اپنی پرفارمنس سے انگلینڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔انگلینڈ کی پہلی اننگز میں 184 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ٹیم مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کی چھوٹی سی غلطی نے انکی بیوی کا بچہ ضائع کروا دیا…

David Warner-Candice Warner-Candice Warner miscarriage-Ball tampering scandal-Ball tampering-800x600

سڈنی (میڈیا نیوز) بال ٹیمپرنگ واقعے کے بعد ڈیوڈ وارنر کا بچہ ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا اسکینڈل سامنے آیا جس میں اوپنر ڈیوڈ وارنر، کپتان اسٹیون اسمتھ اور بینکرافٹ پر پابندی عائد کردی گئی تاہم اب وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر نے مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میچ پاکستان کی انگلش ٹیم پر مضبوط گرفت…

Pakistan-vs-Sri-Lankan-first-Teste-at-Abu-Dhabi

انگلینڈ (میڈیا نیوز) پاکستان کو حارث سہیل سے ایک بڑے سکور کی امید ہے لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان جمعے کو اپنی پہلی اننگز ایک وکٹ کے نقصان پر 50 رنز سے دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ میچ کے دوسرے دن پاکستان مزید پڑھیں

16 رمضان سے نائٹ سپورٹس فیسٹول پشاور میں شروع ہو گا.

depositphotos_40102211-stock-photo-cricket-pitch-wickets-sports-ground

مصنوعی روشنی میں پہلارمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے پشاورمیں شروع ہوگا،جمشید بلوچ پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور نے سال بھر کی طرح رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے ایک جامعہ پلان تشکیل دیدیاہے جسکے تحت رات کے وقت مصنوعی روشی میں سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا…

South-African-batsman-AB de Villiers-decided-retired-international cricket-800x600

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔ طویل غور و فکر کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب وقت آ مزید پڑھیں

فلمی ڈائریکٹر پر اپنی ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام…

Lok besak-800x600

پیرس (میڈیا نیوز ) فرانسیسی پولیس نے ساز لوک بیسن کے خلاف ریپ الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔لیون اور ففتھ ایلیمنٹ فلموں کے 59 سالہ ڈائریکٹر پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے پیرس کے ایک میں 27 سالہ اداکارہ کو جنسی طور ہراساں کیا۔انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق کے دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا…

Priyanka chorpa with Rohingya Muslims in Bangladesh-800x600

ڈھاکہ (میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روز یونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی رینکنگ بہتر ہو سکتی ہے آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی…

Pakistan-vs-Sri-Lankan-first-Teste-at-Abu-Dhabi

نلندن (میڈیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا۔ سیریز کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ لیکن مزید پڑھیں

سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا… سابق آفیسر وید بھوشن کا بڑا انکشاف

Siri Devi Murdered was Planned-800x600

نئی دہلی(میڈیا نیوز ) سابق اسسٹنٹ کمشنر وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق سابق افسر وید بھوشن نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا گھر جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا…

Micro House-800x600

فرانس (میڈیا نیوز) فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں مزید پڑھیں

پاکستان میں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر منیبہ مزاری 10 سال بعد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئیں…

Muneeba Mazari-Stands-their own-Legs-800x600

اسلام آباد(میڈیا نیوز )معروف مصورہ، مقررہ ،سماجی کارکن اور پاکستان میں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر منیبہ مزاری جو10 سال سے ایک وہیل چئیر تک محدود تھیں ،اب اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گئی ہیں۔ انسٹا گرام پر منیبہ مزاری نے اپنی تصاویر شئیر کیں جس میں وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔ منیبہ مزید پڑھیں

آنکھوں کے اندر جیولری پہننے کا نیا رجحان شروع…

eyecharmheart1-800x600

نیویارک (میڈیا نیوز) نیویارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ انہیں اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ نیویارک میں پارک ایونیو لاسک سرجری مزید پڑھیں

دیر رات تک موبائل فون کا استعمال کرنے والوں کے لیئے خطرے کی گھنٹی…

Late night-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) دیر رات تک فون کا استعمال نہایت نقصان دہ عادت ہے۔یونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین کو معلوم ہوا ہے کہ اپنی جسم کی قدرتی گھڑی کے عمل میں خلل ڈالنا آپ کے مزاج میں سنگین نوعیت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ تحقیق کے سینئر مصنف ڈینئیل اسمتھ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں.

bhadar-killed-nephews-sucide-800x600

فیصل آباد (میڈیا نیوز ) سٹیج اداکارہ اریسہ کیانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی سٹیج اداکارہ اریسہ کیانی اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔جو ہسپتال لے جانے سے پہلے راستے میں دم توڑ گئیں یہ خبر بھی پڑھیں : اداکار اندر مزید پڑھیں

اداکار اندر کمار کی موت سے پہلے خودکشی کرنے کی ویڈیو وائرل…

Actor-Inder-Kumar-sucide-last-video-800x600

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اندر کمار کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو نے اُن کی موت پر کئی سوال کھڑے کر دیئے کیوں کہ ویڈیو میں مزید پڑھیں

پاکستان نے نام اور مقام دیا اور اس کے لیے میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے… عمائمہ ملک

Humaima-Malik-Cute-800x600

لاہور (میڈیا نیوز) نامور اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ نے ہی مجھے پاکستان نے نام اور مقام دیا اور اس کے لیے میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے‘یہ میرے کیرئیر کی ابتدا ہے اور مجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنا ہیں۔جبکہ میں پاکستان سے بہت پیار ہے اور مزید پڑھیں

مسلمان فٹبالر نے فٹبال کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا…

Mohamed-Salah-wins-Golden-Boot-Liverpool-qualify-Champions-800x600

قاہرہ (میڈیا نیوز ) مصر کے معروف فٹبالر محمد صلاح نے ایک سیزن میں 32 گول کر کے گولڈن بوٹ کا اعزازحاصل کر لیا.انہوں نے اپنے حریف ہیری کین کو مجموعی گولوں کی تعداد میں پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزاز جیتا۔پریمیر لیگ کے میچ میں لیورپول برائٹن کی ٹیم کو یکطرفہ میچ میں 0-4سے ہرا کر مزید پڑھیں

ہمیش ریشمیا کے بعد ایک اور فلمی جوڑے نے چپ چاپ شادی کر لی…

Inside-Neha-Dhupia-And-Angad Bedi's-Wedding-800x600

ممبئی (میڈیا نیوز) بولی وڈ اداکار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انہوں نے شادی کا اعلان آج کے دن اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ نیہا دھوپیا نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ یہ ان کا بہترین فیصلہ ہے اور ان کے بہترین دوست اب ان کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ رشی کپور سونم کپور کی شادی پر سلمان خان سے الجھ پڑے…

rishi-kapoor

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکار رشی کپور سونم اور آنند کے استقبالیہ میں سلمان خان کی بھابھی اور بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی اہلیہ پر برس پڑے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلمی کے ساتھ ساتھ پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ تنازعات کا شکار ہو چکے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیئے فرانس پہنچ گئیں…

Mahira khan-France-Cannes-film-festival-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے میں شرکت کیلئے پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان فرانس پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ اس سالانہ فلمی میلے کا آغاز 8 مئی سے ہوا ہے، جب کہ ماہرہ خان 15 مئی کو ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں گئیں۔ فرانس میں میڈیٹیرین دریا کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ سنگر ہمیش ریشمیا اور سونیا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئے…

Himesh Reshmiya with Sonia Kapoor-800x600

ممبئی(میڈیا نیوز ) نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا کے مطابق ہمیش ریشمیا اور سونیا کپور گزشتہ روز نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے جس میں دونوں کے قریبی عزیز اور دوستوں نے شرکت کی۔ہمیش ریشمیا کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں خواتین فٹبال ٹیم کو بھی مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان…

New Zealand-Female-football Team-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) نیوزی لینڈ فٹبال باڈی نے خواتین فٹ بالرز کو مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضے دینے کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ یہ اقدام اٹھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ فٹبال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے خواتین اور مرد فٹبال ٹیموں کے مزید پڑھیں

کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے… نیلم منیر

Neelam-Munir-New-viral-photo-800x600

لاہور(میڈیا نیوز) نامور اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فروغ ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے ‘ دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ نیلم منیر نے کہا کہ امجد مزید پڑھیں

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچ چکی ہوں… زائرہ وسیم

zaira-wasim-759

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ کی مشہور چائلڈ اسٹار زائرہ وسیم شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ زائرہ نے انکشاف کیا کہ وہ ڈپریشن میں اس حد تک مبتلا ہوگئی تھیں کئی مرتبہ خودکشی کا بھی سوچ چکی ہیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں : لیجنڈ گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں مزید پڑھیں

لیجنڈ گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

Mansoor Ahmed former Pakistani Hockey Goal keeper-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) منصور احمد طویل عرصے سے عارضۂ قلب میں مبتلا تھے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ کراچی میں بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق وہ گذشتہ ایک ماہ امراض مزید پڑھیں

شادی کی مبارکباد دینے پر سونم کپور کا ماہرہ خان کو انوکھا جواب…

Sonam Kapoor-Mahira Khan-800x600

لاہور (میڈیا نیوز ) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے شادی کی مبارکباد دینے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو دلچسپ جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار مزید پڑھیں

اسٹیج ڈرامہ میں اصلی سانپ کے استعمال نے اداکارہ کی جان لے لی…

bhadar-killed-nephews-sucide-800x600

باراسات(میڈیا نیوز ) میں ڈرامے میں سانپ کا استعمال مہنگا پڑگیا،سانپ کے ڈسنے سے اداکارہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ میڈیا کے مطابق علاقے مغربی بنگال میں حسن آباد علاقے کے ہارون ہاٹ میں اسٹیج ڈرامہ میں زندہ سانپ لایا گیا۔جس پر اداکارہ نے جوش میں آکر اپنے ہاتھ میں پکڑا اسی لمحے زہریلی مزید پڑھیں

جوڑوں کا درد اب آپ بآسانی دور کر سکتے ہیں بس یہ چیز استعمال کرنی ہو گی…

Joint Pain-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) اگر تو آپ کو جوڑوں کے امراض کا سامنا ہے تو مچھلی کے تیل کے کیپسول اس سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں سائنسدانوں نے جوڑوں میں درد سے نجات کے موثر مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ، خواجہ سرا سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

under 23 23

خواجہ سراء کمیونٹی کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے15مئی کو پشاور میں خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول 15مئی کو منعقد کیا جائیگا،جسمیں کرکٹ،رسہ کشی،فٹ بال اور آرچری کے مقابلے منعقد ہونگے پشاور۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواجہ سراء کمیونٹی مزید پڑھیں

امریکہ کے ایران پر سخت پابندیاں لگانے کے اعلان سے تیل کی قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرنے کا خدشہ…

Oil Refinery-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) گزشتہ روز امریکی آئل کی قیمت 1.65 ڈالر بڑھ کر 70.71 اور یورپی آئل کی قیمت 1.95 ڈالر اضافے سے 76.80ڈالر فی بیرل ہوگئی۔یاد رہے کہ 2015 میں برطانیہ، چین، جرمنی، روس اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام معطل کرنے کے عوض ایران پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا معاہدہ ہوا تھا مزید پڑھیں

سوڈان میں زیادتی کرنے والے شوہر کو قتل کرنے پر بیوی کو سزائے موت سنا دی گئی…

suicide

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں عدالت نے ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر ریپ کرنے والے اپنے ہی شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں موت کی سزا سنادی، اومدرمن میں جج نے نورا حسین کے شوہر کے رشتہ داروں کی جانب سے مالی حرجانہ قبول کرنے سے انکار کے بعد سزائے موت کی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف بننے والی عالیہ بھٹ کی فلم “راضی” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی…

New film-Alia bhatt-Raazi-800x600

کراچی(میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی ’راضی‘ کی میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی ’راضی‘ کی میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس پر پابندی اس کی متنازعہ کہانی کے باعث لگائی گئی ہے۔ہدایت کارہ میگھنا گلزار کی ’راضی‘ میں مزید پڑھیں

سونم کپور کے بعد شوشانت سنگھ اور کریتی سینن کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں…

Sushant singh-and-kriti-sanon-affair-800x600

ممبئی (میڈی نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افواہ گردش کررہی ہے کہ دونوں اداکار بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میڈیا میں تو یہ خبریں گردش کررہی ہیں مگر سُشانت اور کریتی نے اب تک اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ کریتی نے اپنے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

اداکار عمران عباس کی بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں انٹری…

imran-abbas-hot-800x600

کراچی (میڈیا نیوز) تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہے جس کی تصدیق انہوں نے ایک انٹرویو میں کی، اس بارے میں عمران عباس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔عمران مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا…

shoaib malik

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو مزید پڑھیں

سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر سلمان خان اور شاہ رخ خان جھوم اٹھے…

shahrukh-Salman-2-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ترین شادیوں میں سے ایک اداکارہ سونم کپور کی شادی ہے جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کی تقریباً سب ہی معروف شخصیات شریک ہوئیں۔ منگل کے روز بھارتی فلم اندسٹری کی معروف اداکارہ سونم نے بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کی جہاں مشہور سلیبریٹی نے مزید پڑھیں

اب اگلا ہدف پاکستان سُپر لیگ کھیلنا ہے اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔ سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق نے بڑا اعلان کر دیا.

1507319-abdulrazzaqafpx-1505475018-800x600

اسلام آباد(میڈیا نیوز) سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق 38 برس کی عمر میں کرکٹ میدانوں میں حیران کن واپسی کریں گے، پاکستان ٹیلی ویژن نے قائداعظم کرکٹ ٹرافی کیلئے ان کی خدمات حاصل کر لیں، انہوں نے آخری مرتبہ 2015ء میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے 1996ء میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں

روس میں دو ماہ پہلے ہی فیفا ورلڈ کپ کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا…

football12

اسلام آباد(میڈیا نیوز)روس میں فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے ستاروں کے مداحوں پر کھیل کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا، افتتاحی میچ چودہ جون کو کھیلا جائے گا ۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا تو ٹیٹو فنکاروں کی چاندی ہوگئی، جنونی مداحوں نے بازؤں پرٹیٹو بنوا لیے۔میزبان روس گزشتہ مزید پڑھیں

سونم کپور کی شادی سے قبل سنگیت زور و شور سے جاری…فلمی ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے.

Soonam Kapoor Sangeet pictures-800x600

ممبئی (میڈیا نیوز) یہ کہا جا رہا ہے کہ سونم کپور اپنی شادی کے وقت اسی قسم کے عروسی لباس میں ہوں گی بالی وڈ سٹار انیل کپور کی بیٹی اداکارہ سونم کپور کی شادی ہو اور اس کا خاص اہتمام نہ ہو۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے سونم کپور کو بالی وڈ کی سٹائل مزید پڑھیں

سنی لیون نے منی سنی لیون متعارف کروا دی…

Sunny Leone-his-younger-Rysa-Saujani-800x600-800x600

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ کی اداکارہ سنی لیون نے اپنی زندگی پر مبنی فلم کیلئے جونیئر سنی لیون کو متعارف کرا دیا ہے۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون اپنی اداکاری کی وجہ سے اپنی شہرت آپ ہیں لیکن دوسری جانب انھوں نے اپنا ماضی ترک کرکے بالی ووڈ میں شامل ہونے مزید پڑھیں

انٹرڈویژنل گیمزاختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں

atb pic 2

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں جن میں پشاور مجموعی طور پر اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں رسہ کشی مقابلوں میں پشاور نے فائنل میں ہزارہ کی ٹیم مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے ایسی جدید گھڑی متعارف کروا دی جو صارف کے ہاتھ کو ہی ٹچ اسکرین میں تبدیل کردے گی۔

Lumi Watch-800x600

اسلام آباد (میڈیا نیوز) سائنسدانوں نے اپنی نوعیت کی ایسی منفرد اسمارٹ واچ تیار کرلی ہے جو صارف کے ہاتھ کو ہی ٹچ اسکرین میں تبدیل کردے گی۔امریکا کی کارنیگی میلون یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے لیومی واچ نامی یہ ڈیوائس تیار کی ہے، جو پہننے والے کے بازو یا ہاتھ کو ٹچ اسکرین میں تبدیل مزید پڑھیں