فلمی ڈائریکٹر پر اپنی ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام…

پیرس (میڈیا نیوز ) فرانسیسی پولیس نے ساز لوک بیسن کے خلاف ریپ الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔لیون اور ففتھ ایلیمنٹ فلموں کے 59 سالہ ڈائریکٹر پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے پیرس کے ایک میں 27 سالہ اداکارہ کو جنسی طور ہراساں کیا۔انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق کے دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا…

ڈھاکہ (میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روز یونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مزید پڑھیں

سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا… سابق آفیسر وید بھوشن کا بڑا انکشاف

نئی دہلی(میڈیا نیوز ) سابق اسسٹنٹ کمشنر وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق سابق افسر وید بھوشن نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

پاکستان میں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر منیبہ مزاری 10 سال بعد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئیں…

اسلام آباد(میڈیا نیوز )معروف مصورہ، مقررہ ،سماجی کارکن اور پاکستان میں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر منیبہ مزاری جو10 سال سے ایک وہیل چئیر تک محدود تھیں ،اب اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گئی ہیں۔ انسٹا گرام پر منیبہ مزاری نے اپنی تصاویر شئیر کیں جس میں وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔ منیبہ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں.

فیصل آباد (میڈیا نیوز ) سٹیج اداکارہ اریسہ کیانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی سٹیج اداکارہ اریسہ کیانی اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔جو ہسپتال لے جانے سے پہلے راستے میں دم توڑ گئیں یہ خبر بھی پڑھیں : اداکار اندر مزید پڑھیں

اداکار اندر کمار کی موت سے پہلے خودکشی کرنے کی ویڈیو وائرل…

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار اندر کمار کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو نے اُن کی موت پر کئی سوال کھڑے کر دیئے کیوں کہ ویڈیو میں مزید پڑھیں

پاکستان نے نام اور مقام دیا اور اس کے لیے میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے… عمائمہ ملک

لاہور (میڈیا نیوز) نامور اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ نے ہی مجھے پاکستان نے نام اور مقام دیا اور اس کے لیے میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے‘یہ میرے کیرئیر کی ابتدا ہے اور مجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنا ہیں۔جبکہ میں پاکستان سے بہت پیار ہے اور مزید پڑھیں

ہمیش ریشمیا کے بعد ایک اور فلمی جوڑے نے چپ چاپ شادی کر لی…

ممبئی (میڈیا نیوز) بولی وڈ اداکار نیہا دھوپیا اور انگد بیدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انہوں نے شادی کا اعلان آج کے دن اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔ نیہا دھوپیا نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ یہ ان کا بہترین فیصلہ ہے اور ان کے بہترین دوست اب ان کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ رشی کپور سونم کپور کی شادی پر سلمان خان سے الجھ پڑے…

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکار رشی کپور سونم اور آنند کے استقبالیہ میں سلمان خان کی بھابھی اور بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی اہلیہ پر برس پڑے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلمی کے ساتھ ساتھ پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ تنازعات کا شکار ہو چکے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیئے فرانس پہنچ گئیں…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے میں شرکت کیلئے پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان فرانس پہنچ گئیں۔ واضح رہے کہ اس سالانہ فلمی میلے کا آغاز 8 مئی سے ہوا ہے، جب کہ ماہرہ خان 15 مئی کو ریڈ کارپٹ پر نظر آئیں گئیں۔ فرانس میں میڈیٹیرین دریا کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ سنگر ہمیش ریشمیا اور سونیا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئے…

ممبئی(میڈیا نیوز ) نامور گلوکار، اداکار و میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا کے مطابق ہمیش ریشمیا اور سونیا کپور گزشتہ روز نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے جس میں دونوں کے قریبی عزیز اور دوستوں نے شرکت کی۔ہمیش ریشمیا کی مزید پڑھیں

کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے… نیلم منیر

لاہور(میڈیا نیوز) نامور اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فروغ ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر ہیں کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے ‘ دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ نیلم منیر نے کہا کہ امجد مزید پڑھیں

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچ چکی ہوں… زائرہ وسیم

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ کی مشہور چائلڈ اسٹار زائرہ وسیم شدید ڈپریشن کا شکار رہی ہیں۔ زائرہ نے انکشاف کیا کہ وہ ڈپریشن میں اس حد تک مبتلا ہوگئی تھیں کئی مرتبہ خودکشی کا بھی سوچ چکی ہیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں : لیجنڈ گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں مزید پڑھیں

شادی کی مبارکباد دینے پر سونم کپور کا ماہرہ خان کو انوکھا جواب…

لاہور (میڈیا نیوز ) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے شادی کی مبارکباد دینے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو دلچسپ جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر دیگر بالی ووڈ اداکاروں اور چاہنے والوں کی طرح پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار مزید پڑھیں

اسٹیج ڈرامہ میں اصلی سانپ کے استعمال نے اداکارہ کی جان لے لی…

باراسات(میڈیا نیوز ) میں ڈرامے میں سانپ کا استعمال مہنگا پڑگیا،سانپ کے ڈسنے سے اداکارہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ میڈیا کے مطابق علاقے مغربی بنگال میں حسن آباد علاقے کے ہارون ہاٹ میں اسٹیج ڈرامہ میں زندہ سانپ لایا گیا۔جس پر اداکارہ نے جوش میں آکر اپنے ہاتھ میں پکڑا اسی لمحے زہریلی مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف بننے والی عالیہ بھٹ کی فلم “راضی” کی پاکستان میں نمائش پر پابندی…

کراچی(میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی ’راضی‘ کی میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی ’راضی‘ کی میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس پر پابندی اس کی متنازعہ کہانی کے باعث لگائی گئی ہے۔ہدایت کارہ میگھنا گلزار کی ’راضی‘ میں مزید پڑھیں

سونم کپور کے بعد شوشانت سنگھ اور کریتی سینن کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں…

ممبئی (میڈی نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افواہ گردش کررہی ہے کہ دونوں اداکار بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میڈیا میں تو یہ خبریں گردش کررہی ہیں مگر سُشانت اور کریتی نے اب تک اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ کریتی نے اپنے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

اداکار عمران عباس کی بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں انٹری…

کراچی (میڈیا نیوز) تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار عمران عباس ہالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار ہے جس کی تصدیق انہوں نے ایک انٹرویو میں کی، اس بارے میں عمران عباس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’ٹروجان ہارس‘ میں جاسوس کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔عمران مزید پڑھیں

سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر سلمان خان اور شاہ رخ خان جھوم اٹھے…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف ترین شادیوں میں سے ایک اداکارہ سونم کپور کی شادی ہے جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کی تقریباً سب ہی معروف شخصیات شریک ہوئیں۔ منگل کے روز بھارتی فلم اندسٹری کی معروف اداکارہ سونم نے بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کی جہاں مشہور سلیبریٹی نے مزید پڑھیں

سونم کپور کی شادی سے قبل سنگیت زور و شور سے جاری…فلمی ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے.

ممبئی (میڈیا نیوز) یہ کہا جا رہا ہے کہ سونم کپور اپنی شادی کے وقت اسی قسم کے عروسی لباس میں ہوں گی بالی وڈ سٹار انیل کپور کی بیٹی اداکارہ سونم کپور کی شادی ہو اور اس کا خاص اہتمام نہ ہو۔۔۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے سونم کپور کو بالی وڈ کی سٹائل مزید پڑھیں

سنی لیون نے منی سنی لیون متعارف کروا دی…

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ کی اداکارہ سنی لیون نے اپنی زندگی پر مبنی فلم کیلئے جونیئر سنی لیون کو متعارف کرا دیا ہے۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون اپنی اداکاری کی وجہ سے اپنی شہرت آپ ہیں لیکن دوسری جانب انھوں نے اپنا ماضی ترک کرکے بالی ووڈ میں شامل ہونے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارا سارہ علی خان نے آغا علی کے ساتھ شادی کے جوڑے میں لی گئی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی…

کراچی (میڈیا نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت آن اسکرین جوڑی سارہ علی خان اور آغا علی کی دولہا اور دلہن کے روپ میں تصاویر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔پاکستانی اداکارا سارہ علی خان نے آغا علی کے ساتھ شادی کے جوڑے میں لی گئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔پاکستانی ٹیلی ویڑن کے مزید پڑھیں

بولی ووڈ کی پہلی بیوٹی کوئین کہلائی جانے والی خوبرو اداکارہ نرگس کو ہم سے بھچڑے 37 برس گرز گئے …

(میڈیا نیوز) بولی ووڈ کی پہلی بیوٹی کوئین کہلائی جانے والی خوبرو اداکارہ نرگس انیس سو انتیس میں بھارت کے شہر کولکتہ میں پیدا ہوئیں۔ان کا اصل نام فاطمہ رشید تھا۔اداکارہ نرگس نے انیس سو پینتیس میں چھ سال کی عمر میں فلم تلاش حق میں بطور چائلڈ اسٹار کام کیا۔بحیثیت ہیروئن نرگس کی پہلی مزید پڑھیں

معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر نے اپنی بولڈ اداؤں سے سنی لیونی کو پیچھے چھوڑ دیا…

ممبئی(میڈیا نیوز ) فحش فلموں کی سابق اور بالی ووڈ کی انتہائی بولڈ اداکارہ سنی لیونی اپنی بے باک اداؤں سے پوری میں دھوم مچا چکی ہیں تاہم میڈیا نے معروف پاکستانی متنازعہ ماڈل انزلیکا طاہر کو سنی لیونی کی ہم پلہ اداکارہ اور ماڈل قرار دیتے ہوئے اس کی ایسی ہوش ربا تصویریں شائع مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں ہر کوئی رضامندی اور رضاکارانہ طور پر جنسی تعلقات استوار کرتا ہے… راکھی ساونت

اسلام آباد (میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کوئی کسی کو ریپ کا نشانہ نہیں بناتا، بلکہ یہاں پر ہر کوئی رضامندی اور رضاکارانہ طور پر جنسی تعلقات استوار کرتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے کوریوگرافر سروج خان کے بیان مزید پڑھیں

افسوس ناک خبر مشہور سلیبریٹی نے اپنے دو بچوں کو گلا گھونٹ کر مارنے کے بعد ان کی لاشوں کو آگ لگا دی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) انسٹاگرام کی مشہور سلیبریٹی نے اپنے دو بچوں کو گلا گھونٹ کر مارنے کے بعد ان کی لاشوں کو آگ لگا دی۔ علینا کریمووا، جو 27برس کی ہیں اور ان کے آن لائن سیلز بزنس کے 21ہزار سبسکرائبر ہیں، مبینہ طور پر اپنے بچوں خدیجہ اور سلیمان کو گلا گھونٹ کر مزید پڑھیں

19 برس کی عمر میں انڈسٹری میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا…

ممبئی(میڈیا نیوز ) ’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس کا کہنا ہے کہ 19 برس کی عمر میں انڈسٹری میں کام کے بدلے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔ انڈسٹری کی نامور کوریوگرافر سروج خان نے بالی ووڈ میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کی مزید پڑھیں

عوام کو آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا… ثناء

لاہور(میڈیا نیوز ) لالی ووڈ سٹار ثناء نے کہا ہے کہ عوام کو آئندہ عام انتخابات میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، ہمیں ذات برادری سے باہر نکل کر ملک و قوم کا مستقبل سنوارنے کا ایجنڈا دینے والوں کو ایوانوں میں پہنچانا چاہیے ۔ کسی ایک خاص طبقے نہیں بلکہ پورے مزید پڑھیں

فحاشی اور عریانی کا سہارا لینے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے… سدرہ نور

لاہور(میڈیا نیوز ) اداکارہ سدرہ نور کہا ہے کہ تھیٹر سیکھنے والوں کیلئے یونیورسٹی کا درجہ رکھتا ہی’ فحاشی اور عریانی کا سہارا لینے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی’محنت اور لگن سے کام کرنے والوں کو ہی عزت و شہرت ملتی ہے’ ماضی اور حال ہی میری کامیابی کی ضمانت ہے اپنے اصولوں پر مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کیس معروف بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم…

نئی دہلی (میڈیا نیوز) بھارت کی خصوصی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں معروف اداکارہ ممتا کلکرنی اور ان کے شوہر کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارت کی خصوصی عدالت میں ماضی کی بے باک اداکارہ ممتا کلکرنی کے خلاف 2016 میں درج ہونے والے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اداکارہ مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کے بیٹے کے بعد انکی بیٹی نے بھی اپنی آواز کا جادو جگا دیا…

لاہور (میڈیا نیوز) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے نوجوان بیٹے کے بعد اب ان کی بیٹی نے بھی گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں جان ریمبو اور صاحبہ کی جانب سے اداکارہ ریما خان کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا جس میں انجمن، شان، صاحبہ، مزید پڑھیں

شردھا کپور کی زندگی کا فیصلہ ہو گیا… شادی وہیں ہوگی

ممبئی (میڈیا نیوز ) نامور بولی وڈ اداکار شکتی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی 31 سالہ اداکارہ شردہا کپور اپنی پسند کے لڑکے سے ہی کریں گی۔شکتی کپور نے کہا کہ اب ہمیں اپنے بچوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ اپنی زندگی میں کیا چاہتے ہیں اور کس سے کریں گے، مزید پڑھیں

نئی بالی ووڈ “سنجو” کا ٹریلر کتنے لوگوں نے دیکھا… یقین نہیں آئے گا

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’ سنجو‘‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا ، ٹریلر کو اب تک 58لاکھ 8ہزار شائقین نے دیکھا اور پسند کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی ’’سنجو‘‘ کے ٹریلر کو اب تک لاکھوں مزید پڑھیں

اداکارہ صنم سعید نے بھی علی ظفر کے خلاف آواز بلند کر دی…

ممبئی (میڈیا نیوز) اداکارہ صنم سعید بھی میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازع میں بول پڑیں۔صنم سعید نے پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے خاموشی توڑ دی جو ان کیلئے اچھا ہے، یہ ہر اس شخص کیلئے اچھا ہے جو آواز اٹھاتا ہے لیکن وہ لوگ جو تنقید کررہے ہیں وہ یہ کیوں نہیں مزید پڑھیں

بھارت میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ شرمناک فعل ہے… ملیکا شراوت

ممبئی (میڈیا نیوز) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملیکہ شیراوت نے کہا ہے کہ بھارت میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ شرمناک فعل ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی بولڈ اداکاری کے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ملیکہ شیراوت نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آج مزید پڑھیں

کیا شاہد کپور سے کسی نے سوال کیا تھا کہ وہ کے شادی کے بعد کام کرتے نظر آئیں گے یا نہیں… سونم کپور رپورٹر پر برس پڑیں

ممبئی (میڈیا نیوز) بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کا شمار ان اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنے دل کی بات بولنے سے بالکل خوفزدہ نہیں ہوتی اور ایسا ہی کچھ انہوں نے اپنی جلد ریلیز ہونے والی ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی ٹریلر لانچ تقریب کے دوران کیا۔سونم کپور جن کی کی افواہیں اس وقت مزید پڑھیں

ہالی ووڈ کامیڈین بل کوسبی کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں دس سال قید کی سزا…

لاس اینجلس (میڈیا نیوز) معروف ہالی ووڈ کامیڈین بل کوسبی کو امریکی عدالت نے جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دے کر دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی عدالت نے ہالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو دو ہزار چار میں سابق باسکٹ بال کھلاڑی آندریا کونسٹینڈ مزید پڑھیں

“دل والے دلہنیا لے جائے گے” فلم میں معصوم سی دکھنے والی چھٹکی اب کیسی دکھتی ہے…

ممبئی (میڈیا نیوز ) دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے دیگر اداکار فلموں میں نظر آتے رہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چھوٹی سی لڑکی اب کیسے دکھائی دیتی ہی بالی ووڈ کی ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کو کون بھول سکتا ہے۔ اس نے اور کاجل کو راتوں رات سپر مزید پڑھیں

ثناء میر نے ماہرہ خان کو جلد کے اشتہار میں کام کرنے پر کھری کھری سنا دی…

لاہور (میڈیا نیوز ) ویمن قومی ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظر آنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد مزید پڑھیں

مجھے خوشی ہوتی ہے جب مجھے سیکوئلز فلمز کی آفر ہوتی ہے… جیکولین فرنینڈس

ممبئی۔ (میڈیا نیوز ) اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ فلموں کے سیکوئلز ان کے لئے خوش قسمتی کا باعث ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس ’’ریس 2‘‘، ’’جڑواں 2‘‘ اور ’’ہائوس فل ‘‘ جیسی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں۔ جو کہ سیکوئلز ہیں اور انکا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہوتی مزید پڑھیں

ادکارہ فضا علی نے دوسری شادی کر لی لیکن اس بار دلہا کون نکلا؟

کراچی (میڈیا نیوز ) پاکستانی اداکارہ فضہ علی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فضہ علی نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی کی خبر شئیر کی۔ فضہ علی کا کہنا تھا کہ میری ایاز ملک سے ہوئی۔ اللہ کے کرم سے میں یہ بتانے میں فخر محسوس کر مزید پڑھیں

ادکارہ ریما خان کی چھوٹی بہن بھی منظر عام پر آگئیں…

لاہور(میڈیا نیوز ) لالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہیں ان کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں۔جو کہ ایک پارٹی میں انھوں نے اپنی بہن مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار ڈیوین جانسن بیٹی کے باپ بن گئے…

نیویارک (میڈیا نیوز ) دی راک سے معروف ہالی وڈ اداکار ڈیوین جانسن بیٹی کے باپ بن گئے، نے جب ڈیوین کو یہ خوشخبری سنائی تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا-ان پر مسرت لمحات میں دوسروں کو شریک کرنے کیلئے ڈیوین جانسن نے پر ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ نومولود مزید پڑھیں

اداکار شاہ رخ خان ایک جادو ہیں… اور ہر کسی پر ان کا سحر طاری ہو جاتا ہے.

ممبئی (میڈیا نیوز ) اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان ایک جادو ہیں، ان کی شخصیت، آنکھیں، الفاظ، فن اداکاری اور ہر چیز بہت زبردست ہے اور ہر کسی پر ان کا سحر طاری ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے ساتھ کام کرنے میں خوشی محسوس ہو تی مزید پڑھیں

علی ظفر کے بعد میشا شافی نے بھی دو قانونی ماہرین کی مدد لے لی…

کراچی (میڈیا نیوز) علی ظفر کی جانب سے 10 کروڑ روپے ہرجانے کے نوٹس کے جواب میں میشا شفیع نے بھی قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کرلیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میشا شفیع نے لکھا کہ ’’ بیرسٹر پینسوٹا اور نگہت داد جنسی ہراسانی کے حوالے سے علی ظفر مزید پڑھیں

سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم “سنجو” کو ٹریلر جاری.. آپ بھی دیکھیں

ممبئی (میڈیا نیوز) سنجے دت بولی وڈ انڈسٹری کے ان چند اداکاروں مین سے ایک ہیں، جنہوں نے نہ صرف فلموں میں اداکاری سے شہرت حاصل کی بلکہ اپنی ذاتی زندگی میں پیش آنے والے واقعات کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنے رہے۔ ایک سے زائد شادیاں ہوں یا پھر انڈر ورلڈ سے مزید پڑھیں

ماریہ واسطی نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کر دی…

کراچی (میڈیا نیوز) غیر ملکی سفر پر ساحل سمندر پر ایک خوبرو جوان کے ساتھ ماریہ واسطی کی تصاویر کچھ عرصہ قبل پر وائرل ہوئیں، ان تصاویر کی بنا پر ماریہ واسطی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم اب ماریہ واسطی نے ان تصاویر میں اپنے ساتھ موجود شخص کی وضاحت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مجھے آج تک کسی نے جنسی طور پر ہراساں نہیں کیا… رابی پیر زادہ

کراچی (میڈیا نیوز) کی پاپ گلوکارہ، ماڈل و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے ہراساں نہیں کیا اور نہ ہی ان کے ساتھ کسی نے کوئی بدتمیزی کی۔رابی پیرزادہ نے یہ وضاحت ایک ایسے وقت میں کی ہے، جب کی انڈسٹری کی خواتین اپنے ساتھ ہونے والی بدتمیزی اور مزید پڑھیں

علی ظفر کی ایکشن سے بھرپور فلم “تیفہ ان ٹرابل” بیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی…

کراچی (میڈیا نیوز) رومانس، ایکشن اور کامیڈی سے بھر پور پاکستانی تیفہ ان ٹرابل بیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ میں ہدایت کاری کے فرائض نئے ہدایت احسن رحیم نے ادا کیئے ہیں جو اس سے قبل مختلف ویڈیوز اور ٹیلی ویژن کے اشتہارات میں ہدایتکار کے طور پر کام کر چکے مزید پڑھیں

پاکستانی فلم میں کام کرنے والی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے دبئی میں انتقال کر گئیں…

دبئی (میڈیا نیوز) مراکش سے تعلق رکھنے والی معروف ماڈل و اداکارہ وائم عمار اچانک دبئی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فلم ‘عشق خدا’ میں کام کرنے والی اداکارہ کی عمر محض 34 برس تھی۔ انہوں نے بولی وڈ فلموں کام کرنے کے ساتھ ساتھ کئی بھارتی مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ نازیہ اقبال کی بیٹیوں کو کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا گھر کا فرد نکلا…

راولپنڈی (میڈیا نیوز ) پشتو زبان کی مشہور گلوکارہ نازیہ اقبال کی دوکم سن بیٹیوں سے زیادتی ، پولیس نے گلوکارہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشتو زبان کی مشہور گلوکارہ نازیہ اقبال کی دو کم سن بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے گلوکارہ کے 19سالہ بھائی ملزم افتخار مزید پڑھیں

جنسی ہراساں کرنے کے الزام پر علی ظفر پہلی بار منظر عام پر آگئے… اور بڑا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (میڈیا نیوز) مشہور اداکار اور گلوکار علی ظفر پر جمعرات کے روز مشہور گلوکارہ میشا شفی کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے گئے تھے جس کے بعد علی ظفر نے فوراً ان تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے معاملات کو کورٹ میں لے جانے کا اعلان کردیا۔ بھارت اور پاکستان میں مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی متوقع آمد کی خوشخبری سنا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی مزاحیہ اداکار راج پال یادیو کو بوگس چیک دینے کے جرم میں 6ماہ قید…

دہلی (میڈیا نیوز) بالی ووڈ کے مزاحیہ ادکار راجپال یادو کو دہلی کی عدالت نے بوگس چیک معاملے میں 6ماہ قید کی سزا سنانے کے چند لمحے بعد ضمانت منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ادکار راجپال یادو کی سزا کے بعد ضمانت منظور کرلی ہے، ضمانت کے بعد یادو نے 1.60 کروڑ مزید پڑھیں

اداکار شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 35 ملین ہو گئی …

ممبئی (میڈیا نیوز )ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ خان اداکار مصروف شیڈول کے باوجود اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی سے متعلق مداحوں کو اپ ڈیٹ رکھتے ہیں، انہوں نے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 35 ملین ہونے پر وڈیو شیئر کی اور تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ کام سے مزید پڑھیں

مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک کو جنسی اسمگلنگ کے لیئے لڑکیاں فراہم کرنا مہنگا پڑ گیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) مشہور امریکی اداکارہ ایلسن میک کو جنسی اسمگلنگ میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ایلسن میک پر خواتین کو ’سیلف ہیلپ گروپ‘ کو لڑکیاں اسمگل کرنے کا الزام ہے،جہاں اسمگل ہونے والی خواتین کو جنسی تسکین اور مزدوری کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔سیلف ہیلپ مزید پڑھیں

عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے… زارہ بٹ

لاہور ( میڈیا نیوز ) ٹی وی اور کی نامور اداکارہ و ماڈل زارہ بٹ نے کہا ہے کہ اپنے عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے اور میں گزرے دنوں کی خوبصورت اور خوشگوار یادوں کو کبھی بھلا نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ وقت گھر پر مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکارہ نیٹلی پورٹمین نے اسرائیلی تقریب میں شرکت کرنے اور انعام لینے سے انکار کر دیا…

امریکہ (میڈیا نیوز) ہالی وڈ اداکارہ نیٹلی پورٹمین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے لیے یروشلم میں ایک تقریب میں جانے سے انکار کردیا ہے جہاں انھیں 20 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی جانی تھی۔ نیٹلی پورٹمین نے جمعے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان مزید پڑھیں

تامل اداکارہ سری ریڈی نے میڈیا کے سامنے برہنہ ہو کر فلم انڈسٹری کےخلاف انوکھا احتجاج کر ڈالا…

چنائی (میڈیا نیوز ) تامل انڈسٹری ایک کے بعد ایک جنسی سکینڈلز کی زد میں ہے ، حال ہی میں اداکارہ سری ریڈی نے کپڑے اتار کر کیا تو اداکارہ جیویتھا راجا شیکھر نے سری ریڈی کی پرائیویٹ ویڈیو لیک کردی۔سینئر اداکارہ جیویتھا راجا شیکھر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ سری ریڈی پر مزید پڑھیں

اداکارہ مایہ علی علی ظفر کے حق میں میدان میں آگئیں…

لاہور (میڈیا نیوز) مایہ علی کا کہنا ہے کہ میں نے علی ظفر کو ہمیشہ خواتین کیساتھ عزت کیساتھ پیش آتے دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے گلوکار و اداکار علی ظفر پر عائد کیے گئے جنسی ہراسگی کے الزامات پر اداکارہ مایہ علی نے ردعمل دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد …

کراچی (میڈیا نیوز ) معروف گلوکارہ میشا شفیع نے مشہور اداکار و گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکارہ میشا شفیع نے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی اور نے نہیں بلکہ انڈسٹری مزید پڑھیں

میں اپنی بچی کو دنیا میں موجود برے لوگوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کروں گی… سنی لیون

ممبئی(میڈیا نیوز ) نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے کا بھی عہد کیا ہے۔بالی ووڈ میں اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی نئی فلم “سات دن محبت ان” کا ٹریلر جاری…

کراچی (میڈیا نیوز) ڈرامے سے بھرپور فلم’ورنہ’ کے بعد پاکستان کی مشہور سپر اسٹار ماہرہ خان اپنی نئی فلم ‘سات دن محبت اِن’ کے ساتھ ایک بار پھر پاکستان فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ فلم میں ماہرہ خان کے ہمراہ شہریار منور مرکزی کردار میں دیکھے جائیں گے۔ فلم کاٹیزر اداکارہ نے اپنے مزید پڑھیں

کترینہ کیف کی نئی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی…

ممبئی (میڈیا نیوز ) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فیملی فوٹونے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کر اپنی فیملی کے پاس وقت گزارنے گئی ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی ایک مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں وہ بھی اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ…

کراچی (میڈیا نیوز ) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ماہرہ خان بالی ووڈ اداکار راج کپور اور نرگس کے مقبول ترین گیت ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘پر پرفارمنس دیتی نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

سلمان خان کو عدالت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی…

جودھ پور (میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے شکار میں سزا پر ضمانت کے بعد عدالت نے انھیں فلم کی شوٹنگ کے لیے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان نے جودھ پور کی عدالت میں درخواست جمع کرائی تھی جس میں استدعا مزید پڑھیں

پاکستانی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ساتھ ایئرپورٹ پر شرمناک واقعہ پیش آگیا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز )پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ساتھ پاکستانی ائیرپورٹ پر شرمناک واقعہ کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ حال ہی میں ائیرپورٹ پر ان کیساتھ ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے کہ مزید پڑھیں

نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ترین تصویر شیئر کر دی…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) کار میں اپنے ڈانس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ نظر آتا ہے اور ان کے مداح اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔اب کی بار نیلم منیر نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبا کے ولیمے کی تصاویریں وائرل ہوگئیں…

راول پنڈی (میڈیا نیوز) سابق اداکارہ عائشہ خان اور پاکستان آرمی آفیسر میجر عقبا کی ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اپنی مہندی، نکاح اور شادی کی طرح ولیمے میں بھی انتہائی خوبصورت اور دلکش لگ رہی تھیں۔ یہ خبر بھی پڑھیں : خوبصورت اداکارہ عائشہ خان کی رسم حنا، مہندی اور مزید پڑھیں

اگر میں اداکاری کی کچھ کلاسز لوں تو ضرور آسکرز حاصل کرسکتا ہوں… پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک

لندن (میڈیا نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کو لگتا ہے کہ وہ اداکاری کیلئے آسکرز ایوارڈز جیت سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے نئے گانے ‘لیٹ می’ کیلئے ایک مختصر سی فلم بنائی اور اسی میں اپنی اداکاری کی جھلک بھی دکھائی جس کے بعد انہوں نے اس بات کا دعوی کیا۔ زین ملک نے مزید پڑھیں

پرینکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں کامیابی سے 16 سال مکمل کر لیئے…

ممبئی۔ (میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں 16سال مکمل کر لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکاری، میوزک، فیشن، خدمت خلق اور ہالی ووڈ میں یکساں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں 16سال مکمل کر لئے، انہوں نے 2003ء میں فلم ’’دا ہیرو: لو سٹروی مزید پڑھیں

اداکارہ میرا ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئیں…

لاہور (میڈیا نیوز ) فلمسٹار میرا عدالت میں زیر سماعت کیس کی وجہ سے ذہنی دبائو کا شکار ہو گئیں ، فون پر پرانے دوستوں کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ گزشتہ روز میرا کے دوستوں نے ان کو فون کیا تو انہوں نے صاف طور پر انہیں پہچاننے سے بھی انکار کر مزید پڑھیں

خوبصورت اداکارہ عائشہ خان کی رسم حنا، مہندی اور بارات کی تصاویریں وائرل…

کراچی (میڈیا نیوز) پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ حدید ملک کے نکاح کی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی جس کی تصاویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ سابق اداکارہ کی شادی کی تقاریب کا آغاز ہوتے ہی سوشل میڈیا ان کی تصاویر سے بھر گیا۔ عائشہ کی رسم مزید پڑھیں

بچیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھنے والوں کی سوچ تبدیل کرنا چاہتی ہوں… پرینکا چوپڑا

ممبئی۔ (میڈیا نیوز )بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشرے میں ہمیشہ دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے اور وہ بچیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھنے والوں کی سوچ میں تبدیلی ضرور لانا چاہیںگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بچیوں کو آگے بڑھنے اور خود کو ثابت کرنے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے خان کی طبیعت ناساز بیرون ملک منتقل…

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عرفان خان نے گزشتہ ماہ افسوسناک خبر سناتے مزید پڑھیں

کیا فیروز خان اور سجل شادی شدہ تھے یا پھر فلمی جوڑہ ٹوئیٹر پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی (میڈیا نیوز) پاکستانی سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی شادی کے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے کیونکہ بہت سے پرستار سجل اور فیروز خان دونوں فنکاروں کی جوڑی بنائے پھرتے تھے۔ ایسے میں سجل علی نے خود شادی کے موضوع پر ایک ایسی رائے کا اظہار کر دیا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں

کنگ خان نے مشکل وقت میں سلمان خان کا ساتھ نبھا دیا…

ممبئی (میڈیا نیوز) بولی وڈ کے دبنگ خان کو جمعرات کے روز جودھ پور کی ٹرائل کورٹ نے کالا ہرن کیس میں 5 سال جیل اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے بعد ان کے مداح اور مشہور شخصیات خاصے حیران اور پریشان نظر آئے۔عدالت نے 20 سال بعد نایاب ہرن مزید پڑھیں

سیاہ فام سپر ہیرو کی فلم “بلیک پینتھر” نے “ٹائیٹینک” کا ریکارڈ توڑ دیا…

نیویارک (میڈیا نیوز) 16 فروری کو ریلیز ہونے والی سیاہ فام سپر ہیروز کی فلم ’’بلیک پینتھر‘‘ نے امریکہ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ کو پچھاڑ کر اس کی جگہ حاصل کرلی۔فلم نے اب تک دنیا بھر سے ایک ارب 29 کروڑ 98 لاکھ 55 ہزار 740 ڈالرز بٹورے ہیں۔ مزید پڑھیں

مشہور ماڈل مہرین سید پنجاب ریونیو اتھارٹی کی برابڈ ایمبیسڈر نامزد …

اسلام آباد(میڈیا نیوز)پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی برانڈ ایمبیسیڈر نامزد ۔نجی ٹی وی کے مطابق مہرین سید نے جی او آرون میں پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل احمد ایڈیشنل کمشنر ہیڈکوارٹر امان انور مزید پڑھیں

اچھا کام ملنے کے لیئے مہارت کی نہیں بلکہ سفارش اور پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے… عاتکہ فیروز

لاہور(میڈیا نیوز )امریکا میں ’’ مس ورلڈ پاکستان ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی عاتکہ فیروز نے کہا ہے کہ مقابلہ حسن کا ٹائٹل جیتنے کے باوجود فنون لطیفہ میں کام حاصل کرنے کے لیے سفارش یا پیسہ لگائے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا۔اپنے ایک انٹرویو میں عاتکہ فیروز نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی زور دار جھٹکا فلم سے باہر کر دیا گیا…

ممبئی(میڈیا نیوز) آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جھانوی کپور کو کیریئر کے آغاز میں ہی زوردار جھٹکا لگ گیا۔ضرورت سے زیادہ بولنے پر فلم سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشان کھتر اور جھانوی دھرما بینرز کی فلم ’دھڑک‘ میں اکٹھے کام کررہے ہیں اور اب اطلاعات ملی ہیں کہ سارا اور مزید پڑھیں

صبا قمر کی فلم “ہندی میڈیم” نے چین کے سینما گھروں کی نمائش بننے کے بعد دھوم مچا دی …

اسلام آباد(میڈیا نیوز )ہندوستان میں کئی ایوارڈز اپنے نام کروانے کے بعد اداکار عرفان خان اور اداکارہ صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ چین میں بھی ریلیز کردی گئی۔جس کے بعد اس فلم نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی چین کے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔خیال رہے کہ چین میں ’دنگل‘، ؔسیکرٹ سپر اسٹار‘ مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز کو پیسے کی نہیں بلکہ اتحاد کی ضرورت ہے … مہک نور

لاہور(میڈیا نیوز)اسٹیج پرفارمر مہک نورنے کہا ہے کہ منافقت پسند نہیں ہوں ہمیشہ کسی خوف کے بغیر دل کی بات کر دیتی ہوں شوبز کو آج کسی سرمایہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت ہے۔ ایک ملاقات کے دوران مہک نور نے کہا کہ ہر انسان کو صاف دل ہونا چاہیے اور کسی کیلئے نقصان کا مزید پڑھیں

سلمان خان کے جیل سے رہا ہوتے ہی سب سے پہلے ان سے کس نے ملاقات کی…

ممبئی (میڈیا نیوز) کترینہ کیف وہ پہلی بھارتی اداکارہ تھیں جو سلمان خان کے گھر ان سے ملنے سب سے پہلے جا پہنچی۔ ہفتہ کو سلمان خان کو جودھپور جیل سے رہا کر دیا گیا تھا جس کے بعد بولی ووڈ کے دبنگ اپنے ممبئی والے گھر آگئے۔ سلمان خان کے رہا ہوتے ہیں بولی مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا فیشن ڈیزائنر وکرم پھادنیس کا ڈیزائن کردہ لباس تن کر کے ریمپ پر واک کریں گی…

ممبئی (.میڈیا نیوز) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا فیشن ڈیزائنر وکرم پھادنیس کے لئے ریمپ پر واک کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن ، شاہ رخ خان اور کرینہ کپور کے بعد فلم ’’ہیٹ سٹوری فور‘‘ کی اداکارہ اروشی روٹیلا بھی فیشن ڈیزائنر وکرم پھادنیس سے متاثر ہیں اور وہ وکرام مزید پڑھیں

عائشہ خان کا شوبز کو ہمیشہ کے لیئے خیر باد کہنے کا اعلان… اہم وجہ سامنے آگئی

کراچی(میڈیا نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کرنے جارہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے شوبز کو خیرباد کہا ہے۔پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے گزشتہ ماہ اچانک شوبز چھوڑنے کا اعلان کرکے اپنے مزید پڑھیں

خوبرو ماڈل و اداکارہ صبا قمر 34 سال کی ہو گئیں…

(میڈیا نیوز) صباء کو پاکستانی انڈسٹری کی سب سے زیادہ چنچل اور پھرتیلی اداکارہ مانا جاتا ہے۔ گزشتہ برس انہوں نے اپنا بولی وڈ ڈیبیو فلم ‘ہندی میڈیم’ سے کیا۔پاکستان میں کامیابی کے ساتھ ساتھ ان کے کام کو بھارت میں بھی بے حد سراہا گیا۔ فلم ‘ہندی میڈیم’ میں انہوں نے عرفان خان کے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کو اپنی نئی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین جنہوں نے فلم’صنم تیری قسم‘ سے بھارتی فلموں میں ڈیبیو کیا تھا اور آئے دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں نے ایک مرتبہ پھر اپنی ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ ہنگامہ برپا ہوگیا اور اداکارہ مزید پڑھیں

اجے دیوگن کو اپنے بیٹے کے ساتھ ٹویٹر پر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا…

پیرس (میڈیا نیوز) نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا اور مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم ’’ریڈ‘‘ کی کامیابی کے بعد پیرس مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے دونوں خانز ایک بار پھر ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے…

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان بیوٹی کوئین کترینا کیف کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے دو خانز ایک پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ اس بار دونوں میں لاکھوں دلوں کی دھڑکن کترینا کیف کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مقابلہ ہے۔یاد مزید پڑھیں

اگر بہترین اسکرپٹ ملی تو کرینہ کپور کے ساتھ ضرور کام کروں گی… کرشمہ کپور

ممبئی (میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو بہن کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وقت کیساتھ فلموں میں خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

بھارتی ماڈل و اداکارہ کا سلمان خان کے جیل جانے پر خوش کا اظہار…

ممبئی (میڈیا نیوز) خبروں کی زینت بنی رہنے والی بھارتی ماڈل اور بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو بگ باس کی سابق اُمیدوار صوفیا حیات نے سلمان خان کے جیل جانے پر رد عمل کا اظہار کیا جس پر سلمان خان کے مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام مزید پڑھیں

اداکارہ پریسا خان ڈراموں کے بعد اب بڑے پردے پر دکھائی دیں گی…

لاہور (میڈیا نیوز) خوبرو اداکارہ پریسا خان ٹی وی ڈراموں کے بعد فلم میں بھی اداکاری کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پریسا خان جن کا اصل نام پریسا راجپوت ہے وہ رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’کو کنگن‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ گزشتہ روز پریسا خان نے فلم کی شوٹنگ مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم “ہچکی” نے دو ہفتوں میں کتنا بزنس کر لیا ؟

ممبئی(میڈیا نیوز) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے ریلیز کے 2 ہفتوں 34.50 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سدھارتھ پی ملہوترا کی فلم ’’ہچکی‘‘ 23 مارچ کو ریلیز کی گئی جو اب ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جس نے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

گولی چلانے کے لیئے سلمان خان کو کس نے اکسایا… عینی شاہد نےبیس سال بعد بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی (میڈیا نیوز) بالی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کو 5 اپریل کو بھارتی ریاست راجستھان کی مقامی ٹرائل کورٹ نے 1998 میں نایاب سیاہ ہرن کا شکار کرنے کے جرم میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ حیران کن طور پر ٹرائل کورٹ نے اسی کیس میں سلمان مزید پڑھیں

اسٹیج ڈراموں میں بھی جدت کی ضرورت ہے ایک ہی طرح کی جگتیں زیادہ عرصے نہیں چل سکتیں… مہک نور

لاہور (میڈیا نیوز ) تھیٹر کی نامور اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے میں جدت کی ضرورت ہے ، ایک ہی طرح کے اسٹیج ڈرامے اور جگتیں زیادہ عرصے تک نہیں چل سکتیں جس طرح ٹی وی ڈرامہ سیریل میں نئے رائٹر اور ڈائریکٹر آگے آرہے ہیں اسی طرح اسٹیج ڈرامے کو مزید پڑھیں

جودھ پور جیل میں پہلی رات سلمان خان کے ساتھ کیا ہوتا رہا اور انکو قیدی نمبر کونسا دیا گیا…

جودھ پور (میڈیا نیوز) کالے ہرن کے شکار کیس میں گذشتہ روز جودھ پور کی عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی۔ جس کے بعد سلمان خان کو جودھ پور کی سینٹرل جیل منتقل کیا گیا ۔ اس سے مزید پڑھیں

فلم ہندی میڈیم نے چین میں ریلیز ہونے کے بعد تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) ہندوستان میں کئی ایوارڈز اپنے نام کروانے کے بعد اداکار عرفان خان اور اداکارہ صبا قمر کی فلم ’ہندی میڈیم‘ چین میں بھی ریلیز کردی گئی۔جس کے بعد اس فلم نے اپنی ریلیز کے ساتھ ہی چین کے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔خیال رہے کہ چین میں ’دنگل‘، ؔسیکرٹ سپر مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ تبو کو ایئرپورٹ پر انجان شخص نے چھونے کی کوشش کر ڈالی …

(میڈیا نیوز) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی معروف اور خوبصورت اداکارہ ’تبو‘ کے ساتھ جودھا پور ائیر پورٹ پر ایک انجان آدمی نے انتہائی شرمناک حرکت کرنے کی کوشش کی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تبو کالے ہرن کے شکار سے متعلق کیس کی سماعت میں پیش ہونے کیلئے مزید پڑھیں

سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا عدالت نے کالے ہرن کیس میں سزا سنا دی…

ممبئی (میڈیا نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جودھ پور کی عدالت میں بھارتی اداکار سلمان خان کیخلاف نایاب کالے ہرن کے شکار کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر عدالت کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ عدالت نے 20 سال بعد نایاب ہرن کے شکار کیس میں سلمان خان مزید پڑھیں