لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز کے بعد بیٹسمینوں کا بھی ذمہ دارانہ مظاہرہ 166 کی لیڈ دے ڈالی…

لندن (میڈیا نیوز) بولرز کی بہترین کارکردگی کے بعد لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے بھی اپنی پرفارمنس سے انگلینڈ کو مشکل میں ڈال دیا۔انگلینڈ کی پہلی اننگز میں 184 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں چار کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ٹیم مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کی چھوٹی سی غلطی نے انکی بیوی کا بچہ ضائع کروا دیا…

سڈنی (میڈیا نیوز) بال ٹیمپرنگ واقعے کے بعد ڈیوڈ وارنر کا بچہ ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کا اسکینڈل سامنے آیا جس میں اوپنر ڈیوڈ وارنر، کپتان اسٹیون اسمتھ اور بینکرافٹ پر پابندی عائد کردی گئی تاہم اب وارنر کی اہلیہ کینڈک وارنر نے مزید پڑھیں

لارڈز ٹیسٹ میچ پاکستان کی انگلش ٹیم پر مضبوط گرفت…

انگلینڈ (میڈیا نیوز) پاکستان کو حارث سہیل سے ایک بڑے سکور کی امید ہے لندن میں لارڈز کے تاریخی میدان پر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان جمعے کو اپنی پہلی اننگز ایک وکٹ کے نقصان پر 50 رنز سے دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ میچ کے دوسرے دن پاکستان مزید پڑھیں

16 رمضان سے نائٹ سپورٹس فیسٹول پشاور میں شروع ہو گا.

مصنوعی روشنی میں پہلارمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے پشاورمیں شروع ہوگا،جمشید بلوچ پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور نے سال بھر کی طرح رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے ایک جامعہ پلان تشکیل دیدیاہے جسکے تحت رات کے وقت مصنوعی روشی میں سپورٹس فیسٹول 16رمضان سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا…

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) جنوبی افریقی اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈی ویلیئرز نے کہا کہ میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔ طویل غور و فکر کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اب وقت آ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی رینکنگ بہتر ہو سکتی ہے آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی…

نلندن (میڈیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز رواں ماہ کی 24 تاریخ سے ہوگا۔ سیریز کے دوران پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ لیکن مزید پڑھیں

مسلمان فٹبالر نے فٹبال کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا…

قاہرہ (میڈیا نیوز ) مصر کے معروف فٹبالر محمد صلاح نے ایک سیزن میں 32 گول کر کے گولڈن بوٹ کا اعزازحاصل کر لیا.انہوں نے اپنے حریف ہیری کین کو مجموعی گولوں کی تعداد میں پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزاز جیتا۔پریمیر لیگ کے میچ میں لیورپول برائٹن کی ٹیم کو یکطرفہ میچ میں 0-4سے ہرا کر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں خواتین فٹبال ٹیم کو بھی مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) نیوزی لینڈ فٹبال باڈی نے خواتین فٹ بالرز کو مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضے دینے کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ یہ اقدام اٹھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ فٹبال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے خواتین اور مرد فٹبال ٹیموں کے مزید پڑھیں

لیجنڈ گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

اسلام آباد (میڈیا نیوز) منصور احمد طویل عرصے سے عارضۂ قلب میں مبتلا تھے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر منصور احمد 49 سال کے عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ کراچی میں بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق وہ گذشتہ ایک ماہ امراض مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ، خواجہ سرا سپورٹس فیسٹول کا انعقاد

خواجہ سراء کمیونٹی کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کیلئے15مئی کو پشاور میں خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول 15مئی کو منعقد کیا جائیگا،جسمیں کرکٹ،رسہ کشی،فٹ بال اور آرچری کے مقابلے منعقد ہونگے پشاور۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواجہ سراء کمیونٹی مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا…

ویب ڈیسک (میڈیا نیوز ) شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ایک ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو مزید پڑھیں

اب اگلا ہدف پاکستان سُپر لیگ کھیلنا ہے اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔ سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق نے بڑا اعلان کر دیا.

اسلام آباد(میڈیا نیوز) سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق 38 برس کی عمر میں کرکٹ میدانوں میں حیران کن واپسی کریں گے، پاکستان ٹیلی ویژن نے قائداعظم کرکٹ ٹرافی کیلئے ان کی خدمات حاصل کر لیں، انہوں نے آخری مرتبہ 2015ء میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔ انہوں نے 1996ء میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں

روس میں دو ماہ پہلے ہی فیفا ورلڈ کپ کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز)روس میں فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے ستاروں کے مداحوں پر کھیل کا جنون سرچڑھ کر بولنے لگا، افتتاحی میچ چودہ جون کو کھیلا جائے گا ۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا تو ٹیٹو فنکاروں کی چاندی ہوگئی، جنونی مداحوں نے بازؤں پرٹیٹو بنوا لیے۔میزبان روس گزشتہ مزید پڑھیں

انٹرڈویژنل گیمزاختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری انڈر 23گیمز اختتامی مراحل میں داخل ہو گئیں جن میں پشاور مجموعی طور پر اپنی برتری مزید مستحکم کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ مردان ،بنوں اور سوات کی ٹیمیں دوسری پوزیشن کی دوڑ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں رسہ کشی مقابلوں میں پشاور نے فائنل میں ہزارہ کی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ آخری مراحل میں داخل… پاکستان کی گرفت مضبوط

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری روز پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہے۔ نارتھیمپٹن شائر نے سات وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز سکور کیے تھے۔نارتھیمپٹن شائر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نارتھیمپٹن شائر 259 رنز بنا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی گوگل ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) شاہد آفریدی اپنی فلاحی فاؤنڈیشن کیلئے فنڈز کے سلسلے میں بیرون ملک دورے کرتے رہتے ہیں۔ ان کی تازہ منزل گوگل ہیڈ کوارٹرز ہے۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں سماجی خدمات سر انجام دینے والے معروف کرکٹر نے پروموشن کے سلسلے میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی جو پانی پیتے ہیں اسکی 1لیٹر کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے…

نئی دہلی (میڈیا نیوز ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کی کارکردگی بے مثال ہے۔ ان کی پرفارمنس اور مستقل مزاجی کا راز فٹنس ہے۔ وہ سخت محنت کرتے ہیں اور خود کو فٹ رکھنے کیلیے کھانے پینے کے معاملے میں کسی قسم کی مصلحت سے کام نہیں لیتے۔ وہ اپنی ڈائٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا کا صاف انکار…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے اور پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا سے درخواست کی تھی کہ وہ واحد ٹوئنٹی 20 میچ پاکستان میں کھیلے جہاں پر کامیابی سے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے میچز مزید پڑھیں

آئی سی سی نے اپنے تمام ممبر ممالک کو ٹی 20 اسٹیٹس دے دیا…

کولکتہ (میڈیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام 104 ممبرز ممالک کو ٹی 20 انٹرنیشنل اسٹیٹس دے دیا، آئی سی سی نے بورڈ اجلاس میں اس بات کا اعلان کیا۔کولکتہ میں آئی سی سی بورڈ اجلاس کے دوران آئی سی سی نے اپنے تمام ممبر ممالک کو ٹی 20 اسٹیٹس دے دیا، اب تمام ممبر مزید پڑھیں

بھارتی کے مہنگے ترین کرکٹر ویرات کوہلی معمولی معاوضے کے عوض کاونٹی کرکٹ کھیلیں گے…

نیو دہلی (میڈیا نیوز) انڈیا کے سٹار اور مہنگے بلے باز ویرات کوہلی برطانیہ کی سرے کاؤنٹی کے ساتھ انتہائی معمولی معاوضے پر کھیلنے جا رہے ہیں۔بھارت کے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاہدہ اسی ہفتہ طے پایا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک مزید پڑھیں

انٹر ڈویژنل انڈر 23 گیمز پشاور میں شروع، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ریاست نامہ لایا باتصویر رپورٹ

انٹر ڈویژنل انڈر23خیبرپختونخوا گیمز ‘فائنل راؤنڈ پشاور میں شروع تین ہزار سے زائد مردوخواتین کھلاڑی 43 مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں پشاور(ضیاءالاسلام کی رپورٹ)انٹر ڈویژنل انڈر23 گیمز کا فائنل راؤنڈ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا‘صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کے آغاز کا اعلان کیا مزید پڑھیں

پرویز خٹک کو انڈر 23 گیمز کا پیٹرن ان چیف بنا دیا گیا ہے.

پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک کو پشاور کھیلے جانیوالے انٹر ڈویژن انڈر23 گیمز کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا پیٹرن ان چیف بنادیاگیا،صوبائی وزیرکھیل محمودخان ،وزیر انفارمیشن مشتاق احمد غنی اور چیف سیکرٹری اعظم خان پیٹرن ہونگے ،جبکہ سیکرٹری سپورٹس محمد طارق خان کو چیئرمین اور ڈی جی سپورٹس جنیدخان،ڈائریکٹر یس سپورٹس رشیدہ غزنوی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا آغاز

خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا آخری مرحلہ آج سے پشاورمیں شروع ہوگا ، جنید خان صوبہ بھر سے تین ہزار سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی 43 مختلف گیمز میں شرکت کرینگے ، ڈی جی سپورٹس پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ آج سجے گا،کھیلوں کے اس میلے کا باقاعدہ افتتاح آج بروز مزید پڑھیں

محمد عامر نے وسیم اکرم جیسا یارکر مار کر بلے باز کو حیران کر دیا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ میں موجود ہے جہاں اس نے کینٹ کاؤنٹی کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کھیلا۔اس میچ میں قومی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 168 رنز پر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی پاکستان اور انگلینڈ پہلی پوزیشن پر براجمان…

دبئی(02مئی، 2018)آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں پہلی پوزیشن برقرارہے۔جبکہ ایک روزہ رینکنگ میں انگلینڈ نے بھارت کی ون ڈے ٹاپ رینکنگ چھین کر اسے دوسرے نمبر پردھکیل دیا۔ آئی سی سی نے سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد تمام ٹیموں کی 3 سال قبل کی رینکنگ ڈراپ مزید پڑھیں

ساوتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی.

پشاور(سپورٹس رپورٹر)مالدیپ میں منعقدہ ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا،ٹیبل ٹٰنس کے سنکل ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے خیبر پختونخواکے عمر امجد نے سلور میڈل اپنے نام کیاجبکہ انڈر18مقابلوں کے ٹیم ایونٹ میں عبید،فیضان اور سعدندیم نے براؤنزمیڈل جیتا۔اسی طرح انڈر15کے ٹیم ایونٹ میں مزید پڑھیں

خواتین کھلاڑیوں کے لیے ٹیبل ٹینس کا تربیتی کیمپ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باالخصوصاًخیبر پختونخوامیں ٹیبل ٹینس کے مایہ نازکھلاڑی ابصار علی کوامریکہ کی جانب سے کھیلوں کے سفیربنانے کے بعد ملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں ،اس سلسلے میں ابصارعلی نے پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے ساتھ ملکر نچلی سطح پرٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ایک جامعہ پروگرام تشکیل مزید پڑھیں

انٹر ٹینس ٹورنامنٹ دو تا پانچ مئی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو گا.کفایت اللہ

انصاف انٹر کلب ٹینس ٹورنامنٹ دوتا پانچ مئی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا،کفایت اللہ پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی نگرانی میں انصاف انٹر کلب ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ دوسے پانچ مئی تک حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔جسمیں ضلع پشاور کے تمام ٹیموں کے مزید پڑھیں

سکواش میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام واپس لاؤں گا، ننھے سکواش کھلاڑی عبداللہ نواز کی گفتگو

سکواش کے نئے ابھرتے ہوئے سکواش کھلاڑی عبداللہ نوازنے قلیل مد ت میں بڑانام پیداکیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور سے تعلق رکھنے والے سکواش کے نئے ابھرتے ہوئے 11سالہ کھلاڑی عبداللہ نوازنے قلیل مدت میں بڑانام پیداکیااس کم عمر کھلاڑی نے چندماہ کی ٹریننگ کی بدولت نہ صرف ضلعی اور صوبائی سطح کے کئی اعزازت حاصل کئے مزید پڑھیں

انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کو متنازعہ بنانے سے ہاکی کا نقصان ہو گا. نوید عالم

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ نوید عالم نے کہا ہے کہ کچھ لوگ جان بوجھ کر انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ کو سکروٹنی کا نام دے کر انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،حالانکہ کہ سکروٹنی اور ضلع،ڈویثرن ،صوبائی ایسوسی ایشنز اور پی ایچ ایف کے مزید پڑھیں

کوہلی مشکل میں پھنس گئے 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد… وجہ کیا بنی؟

بنگلور(میڈیا نیوز )انڈین پریمیئر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں چنائی سپر کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر رائل چیلنجر زبنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ثناء میر نے ماہرہ خان کو جلد کے اشتہار میں کام کرنے پر کھری کھری سنا دی…

لاہور (میڈیا نیوز ) ویمن قومی ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظر آنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول 1992 کے ورلڈ کپ شیڈول کی مناسبت سے جاری کردیا گیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستان کا 23 جون کوجنوبی افریقہ،26جون کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ ہوگا، قومی ٹیم29جون کوافغانستان، 5جولائی کوبنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی۔ پہلاسیمی فائنل9جولائی اوردوسرا11جولائی کوکھیلاجائےگا، 14 جولائی کو لارڈز عالمی کپ فائنل کی میزبانی کرے گا۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی نے آئندہ برس شیڈول ورلڈ مزید پڑھیں

انڈر23 گیمز ‘ڈی آئی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں کا آغاز کمشنر ڈی آئی خان غفور بیگ نے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کیا

انڈر23 گیمز ‘ڈی آئی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلوں کا آغاز کمشنر ڈی آئی خان غفور بیگ نے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روزڈی آئی خان ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے پروقار ورنگارنگ تقریب میں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل کا بگ باس کنٹسٹ سپنا چودھری کے گانے پر رقص…

ممبئی (میڈیا نیوز) بگ باس کے گزشتہ سیزن میں حصہ لینے والی ہریانہ سے تعلق رکھنے والی رقاصہ اور گلوکارہ سپنا چوہدری ان دنوں خاصی شہرت کو چھو رہی ہیں۔ ان کا گانا ‘تیری اکھیا کا یو کاجل’ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ یہ گانا چند دنوں میں ہی مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانیہ کا ویزا جاری…

اسلام آباد(میڈیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانیہ کا ویزا جاری کردیا گیا۔ محمد عامر کل صبح روانہ ہوں گے۔محمد عامر ویزا میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ نہیں جاسکے تھے تاہم اب انہیں ویزا جاری ہوچکا ہے وہ کینٹر بری میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف سخت اعلان کردیا…

لندن (میڈیا نیوز ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آٹ کرنا پسند کروں گا۔

پشاور زلمی اور پی ٹی وی اسپورٹس کے تعاون سے پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس ایوارڈ شو بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے …

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پشاور زلمی اور پی ٹی وی اسپورٹس کے مشترکہ تعاون سے پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایوارڈ شو، زلمی لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز، کا انعقاد تیس اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ دنیائے اسپورٹس کے بڑے سپر اسٹارز ڈیرن سیمی، ویو رچرڈرز اور برائن لارا سمیت کئی غیر ملکی اسپورٹس مزید پڑھیں

عامر خان اور فریال مخدوم کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر عامر خان نے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری اپنے شائقین کو سنائی۔ عامر خان نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹی علينا خان کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 8 پاؤنڈ 3 اونس مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی متوقع آمد کی خوشخبری سنا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی ٹیمیں فٹ بال کا نمائشی میچ کھیلیں گی. ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں تعینات چینی سفارت کاروں اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختون خوا کی ٹیموں کے درمیان صوبے کی تاریخ کے پہلے نمائشی فٹ بال میچ کے لئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔چینی ٹیم کی قیادت مسٹر جیانگ ہان کریں گے جبکہ خیبر پختون خوا فٹ بال ٹیم مزید پڑھیں

اگر میں بھی چیف سلیکٹر ہوتا تو فواد عالم کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کرتا… رمیز راجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رمیز راجہ نے فواد عالم کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب نہ کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں بھی چیف سلیکٹر ہوتا تو فواد عالم کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کرتا، فواد عالم برصغیر کی کنڈیشنز میں زیادہ بہتر بلے باز ہیں لیکن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو اہم ٹیم میں شامل کر لیا گیا…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) ورلڈ الیون ٹیم کی نمائندگی اوئن مورگن کریں گے جبکہ سری لنکا کے تھسارا پریرا بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں کرس گیل اورآندرے رسل کو بھی کیریبیئن اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے شاہد آفریدی نے کہا کہ اتنے نیک مقصد کیلیے منتخب ہونے مزید پڑھیں

آئندہ آنے والے وقتوں میں انٹر نیشنل کرکٹ ختم ہو جائے گی… للت مودی

لندن (میڈیا نیوز) انڈین پریمیئر لیگ کے بانی للت مودی نے انٹرنیشنل کرکٹ کا مستقبل خطرے میں قرار دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے وقتوں میں کھلاڑی ایک میچ سے ایک ملین ڈالر تک کمائیں گے جس سے عالمی مقابلوں کی اہمیت دم توڑ جائے گی اور مختلف ملکوں کے درمیان روایتی مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی قوم سے دعاؤں کی اپیل…

لاہور (میڈیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی کے جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور اس بچی کو جگر عطیہ کرنیوالے کی فوری ضرورت ہے۔سرفراز احمد نے دنیا بھر میں پھیلے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگر کے عطیے کی درد مندانہ اپیل کی ہے۔وکٹ مزید پڑھیں

انٹرڈویژنل انڈر23 گیمزکے شیڈول میں تبدیلی،گیمزاب 5سے8مئی تک پشاور میں منعقد ہونگے،جمشید بلوچ

پشا ور (سپورٹس رپورٹر) محکمہ کھیل خیبر پختونخواکے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ انٹرڈویژنل گیمزکے شیڈول میں تبدیل کرلی گئی،28اپریل کی بجائے اب 5مئی سے شروع ہونگے صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑے گیمزمیں پشاور،مردان،سوات،ہزارہ،کوہاٹ،بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن نے مرد خواتین مختلف کھیلوں میں حصہ لینگے ۔ان خیالات کا اظہار سپورٹس آفیسرپشاور مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیرین براوو آئی پی ایل میچ کے بعد ہوٹل روم میں لڑکی کے ساتھ پائے گئے…

اسلام آباد (میڈیا نیوز ) ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیرین براوو معروف بالی ووڈ حسینہ کیساتھ ہوٹل کے کمرے میں رنگے ہاتھوں ”پکڑے“ گئے ، ہوٹل کے کمرے میں دونوں کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہےاور اب مزید پڑھیں

امام الحق کو ٹیم میں شامل اور فواد عالم کو پھر سے ڈراپ کرنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق پر انگلیاں اٹھ گئیں…

لاہور (میڈیا نیوز ) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ میرا کسی کھلاڑی کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے۔ کرک انفو کو انٹرویو دیتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ فواد عالم اچھا کھلاڑی ہے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر… بہت جلد ٹویٹر اکاؤنٹ بند کر دوں گی. ثانیہ مرزا

ممبئی (میڈیا نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کو بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا کو تازہ دھمکیاں مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ معصوم بچی آصفہ کے قتل کی مذمت کرنے کے بعد دی گئیں یہ خبر مزید پڑھیں

انڈر 23 گیمز میں خواتین کے بعد ہریپور کے مرد کھلاڑیوں نے بھی میدان مار لیا

ہریپور (سپورٹس رپورٹر)انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں ہری پور کی خواتین کے بعد مرد کھلاڑیوں نے بھی میدان مار لیا واضح برتری سے اوورآل ٹرافی ضلع ہری پور کے نام ہری پور میں جشن کا سماں ہر ی پور نے مجموعی طورپر 125 پواائنٹس کے ساتھ پہلی ، مزید پڑھیں

دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے پاکستان کے قومی ٹیسٹ کرکٹ سکواڈ کا اعلان…

اسلام آباد (میڈیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں سکواڈ میں شامل 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہوں گے، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں میں اظہرعلی، سمیع اسلم، امام الحق، فخر زمان، اسد شفیق، حسن علی، فہیم اشرف، راحت علی، محمد عباس، عثمان مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں کھیلنے پر کرکٹر محمد شہزاد پر جرمانہ عائد کر دیا…

کراچی (میڈیا نیوز)افغانستان کرکٹ بورڈ پاکستان دشمنی میں کھل کر سامنے آگیا۔ سماء کےمطابق افغان کرکٹر محمد شہزاد پر پاکستان میں میچ کھیلنے پر 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ افغان بورڈ نے یہ بھی تنبیہہ کی محمد شہزاد آئندہ پاکستان گئے تو کیرئیر ختم کردیں گے۔ افغان بورڈ نے محمد شہزاد مزید پڑھیں

ہزارہ ریجن خواتین گیمز میں ہریپور کی کھلاڑی چھا گئیں

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) انڈر23 ہزارہ ریجن فی میل گیمز میں ضلع ہری پور نے میدان مار لیامجموعی 13کھیلوں کے مقابلوں میں 8میں ناقابل تسخیر ہونے کا اعزاز حاصل کر کے صوبائی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا جبکہ میزبان ڈویژنل ہیڈ کواٹرایبٹ آباد کی ٹیمیں بمشکل 4گولڈ میڈل حاصل کر سکیں مانسہرہ نے 1گولڈ مزید پڑھیں

محمد حفیظ کی قسمت کا فیصلہ جلد ہو گا…

لاہور(میڈیا نیوز)بالنگ ایکشن پر پابندی کا شکار آف سپنر محمد حفیظ اگلے ہفتے بالنگ ٹیسٹ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔37سالہ آل رانڈر کے بالنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی بھی مقبوضہ کشمیر کی ننھی آصفہ کے حق میں بول پڑے…

لاہور (میڈیا نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں ننھی آصفہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے بھارت سمیت پورے پاکستان کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔رواں سال جنوری میں ہونے والے اس واقعے نے لوگوں کی توجہ اس وقت اپنی طرف کھینچی جب لوگوں نے سوشل میڈیا پر بچی کی لاش دیکھی اور ملزم مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کے لیئے کونسے دو جارحانہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا…

لاہور (میڈیا نیوز) دورہ انگلینڈ کے لئے پندرہ کے بجائے سولہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ بھیجنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا ۔ دورہ انگلینڈ کیلئے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کو چن لیا ہے۔ متوقع طور پر فخرزمان اور فہیم اشرف کو ٹیسٹ کیپ دینے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

فخر زمان کو ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کی طرح جارحانہ انداز اپنانے کی صلاح…

لاہور (13 اپریل 2018) پاکستان ٹیم نے فخر زمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح اننگز کے آغاز کا موقع دے کر حریف کو دباؤ میں لانے کا منصوبہ بنالیا۔ مکی آرتھر کی کوچنگ میں قومی ون ڈے ٹیم نے انگلینڈ میں کئی مضبوط حریفوں کو زیر کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ گرین شرٹس عالمی ٹی مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہیں کر سکتے مکی آرتھر کا دو ٹوک موقف…

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہاب ریاض نے گزشتہ دو سالوں میں اپنی کارکردگی سے پاکستان کو ایک میچ بھی نہیں جتوایا۔کرکٹ ویب کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جو کھلاڑی طویل عرصے سے ٹیم میں موجود ہیں میں ان سے میچ جتوانے اور مزید پڑھیں

بھارت نے ایک بار پھر ایشیا کپ کا شیڈول متاثر کر دیا…

شارجہ (میڈیا نیوز ) بھارت نے شارجہ میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ،تین دن قبل ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں جب ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کو ایشیا کپ کی میزبانی دینے کا فیصلہ کیا گیا تو امارات بورڈ نے پیشکش کی کہ ان کے مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شاداب خان کے بیچ ٹویٹر پر دلچسپ مکالمہ…

اسلام آباد(میڈیا نیوز )تجربہ کار پاکستانی آل رانڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شادی کی آٹھویں سالگرہ منا رہے ہیں جس پر پاکستانی کرکٹرز نے ٹوئٹر پر دلچسپ انداز میں مبارکباد دی جس کا ثانیہ نے بھی محبت سے جواب دیا۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12اپریل 2010 کو شادی کے بندھن میں مزید پڑھیں

انصاف سپورٹس فیسٹول آج سے شروع ہو رہا ہے،رنگا رنگ تقریب منعقد ہوگی اور شاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

پشاور (خصوصی سپورٹس رپورٹر) انصاف سپورٹس فیسٹول آج13اپریل سے حیات آباد میں شروع ہوگا،جسمیں کرکٹ ،فٹبال ،والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلے کھیلے جائینگے ۔فیسٹول کا افتتاح ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر عدنان ممریزکرینگے جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ضلع ناظم ارباب محمد عاصم خان ہونگے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ کے مطابق حیات آباد میں مزید پڑھیں

انڈر 23 صوبائی گیمز، آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں 5 سے8 مئی تک کھیلے جانیوالے خیبر پختونخوانڈر23انٹر ڈویژن گیمزکے کامیاب انعقاد کیلئے پشاورارگنائزنگ کمیٹی نے تیاریوں کوآخری شکل دیدی ہے۔مرد اور خواتین ٹیموں کی سلیکشن اور دیگر امورکیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں،مرد ٹیموں کا اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،جسمیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاورجمشیدخان مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ خواتین گیمز 13 اپریل سے شروع ہوں گی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواانڈر23کے ہزارہ ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ خواتین گیمز13اپریل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوں گی،دوروزتک منعقدہ ان گیمز میں ایبٹ آباد،ہری پور،مانسہرہ،تورغر ، بٹگرام اور کوہستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ایبٹ آباد گل رخ کے مطابق محکمہ کھیل کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ان گیمزکیلئے ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ کیلئے مزید پڑھیں

بال ٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کھلاڑیوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا… گلین میکسویل

سڈنی (میڈیا نیوز) آل رانڈر گلین میکسویل نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ کو سزا پر آسٹریلوی ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ بال ٹیمپرنگ کیس میں ان تینوں کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، ان کے لیے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان آنے کے لیئے راضی نہیں تو ہم بھی بھارت نہیں جائیں گے… پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے ایشیا کپ کی میزبانی چھین لی

اسلام آباد(میڈیا نیوز) بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات منتقل کر دی گئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ملائیشیا کے شہر کولاا لمپور میں ہوا جس کی صدارت کونسل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کی۔ اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی، شیڈول اور دیگر معاملات کو حتمی شکل مزید پڑھیں

پاکستان آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائی اینگولر سیریز کا آغاز یکم جولائی سے زمبابوے میں ہوگا…

لاہور (میڈیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ جس کے بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں 5 ون ڈے میچوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔ قومی ٹیم رواں سال زمبابوے کے کرکٹ میدانوں میں اترے گی۔ ٹرائی اینگولر مزید پڑھیں

انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر،ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی ، نوشہرہ نے دوسری اور چارسدہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی

انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی ، نوشہرہ نے دوسری اور چارسدہ تیسرے نمبر پر رہی پشاور(ضیاءالاسلام)پشاور ڈویژڈن انڈر23گیمز کی مناسبت سے کھیلے جانیوالے بین الاضلاع خواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور ڈسٹرکٹ کی لڑکیوں نے پرجوش اندازمیں کھیل کر چمپئن ٹرافی پر قبضہ جمالیا،جبکہ چارسدہ نے دوسری پوزیشن مزید پڑھیں

ڈوبتی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بچانے کے لیئے مائیل کلارک کا واپس میدان میں آنے کا فیصلہ…

ممبئی(میڈیا نیوز) سابق کپتان مائیکل کلارک آسٹریلوی کرکٹ کو بچانے میدان میں آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس مزید پڑھیں

کشمیر میں ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے پر شاہد آفریدی کی حمایت میں کسی کرکٹر نے ساتھ نہ دیا…

کراچی (میڈیا نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر سابق بھارتی کرکٹرز اور وہاں کا میڈیا پاگل کتوں کی طرح پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے پیچھے پڑگیا ہے۔جن کے چھوٹے سے بڑے کرکٹرز سبھی اپنے اپنے الفاظ میں پاکستانی کرکٹرز کے خلاف زہر اگل رہے ہیں لیکن پاکستانی مزید پڑھیں

انڈر 23 گیمز، مَردوں کے مقابلے ڈسٹرکٹ پشاور نے جیت لیے

انڈر23 گیمز، پشاور ریجن مردوں کے مقابلے ڈسٹرکٹ پشاور نے جیت لئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کھلاڑیوں مین انعامات تقسیم کئے پشاور( ضیاءالاسلام)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں جاری انڈر23گیمز کے سلسلے میں منعقدہ پشاور ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

افسوسناک خبر کھلاڑیوں سے بھری ہوئی بس میں تصادم کتنے کھلاڑی جان بحق اور کتنے زخمی…

کینیڈا (میڈیا نیوز) کینیڈا کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جونیئر آئس ہاکی ٹیم کی بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جمعہ کی شام کو ہمبلٹ برونکس نامی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کی بس اور ٹرک میں حادثہ ہائی وے پر ہوا۔پولیس مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم نے آخری کچھ سیکنڈز میں بھارت سے جیت چھین لی…

گولڈکوسٹ(میڈیا نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی سورماؤں سے میچ کےآخری سیکنڈ میں جیت چھین لی۔آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں ہاکی مقابلہ سنسنی خیز رہا۔ ابتدائی دو کوارٹرز میں بھارت کا پلڑا دو گول سے بھاری رہا۔تیسرے کوارٹر میں محمد عرفان جونیئر نےگول داغ مزید پڑھیں

سلطان اور قلندرز چھا گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر) رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (آر ایم آئی)، ڈائریکٹریکٹ آف سپورٹس خیبرپختو نخوا، ٹاپ اپ واٹر کمپنی، خیبرپختونخوا وارڈن پولیس کے تعاون اورپشاورپریس کلب کے زیرنگرانی منعقدہ آرایم آئی ایم میڈیا کرکٹ لیگ2میں دومیچز کافیصلہ ہوگیا، پی پی سی سلطانز نے پی پی سی ایگلزاور پی پی سی قلندرز نے پی پی سی پختونز مزید پڑھیں

پی سی بی کے زیراہتمام انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام انڈر۔13 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ آج اتوار سے شروع ہوگا۔مشیر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شکیل شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک پر طنز کرنے والے سری لنکن صحافی کا منہ بند کر دیا…

کراچی (میڈیا نیوز)معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے شوہر کی حمایت کیلئے میدان میں آگئیں ہیں قومی ٹیم کے نوعمر کھلاڑی سے میاں جی کی عمر کے موازنہ پرثانیہ نے سری لنکا کے اسپورٹس صحافی کا منہ بند کرادیا۔عمروں کے اس موازنے پر شعیب ملک کی اہلیہ فورا ان کی مدد کیلئے میدان میں مزید پڑھیں

اسٹیون سمیتھ نے پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا…

سڈنی (میڈیا نیوز) بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی مسلسل تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا..

لاہور (میڈیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، قومی ٹیم مسلسل تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے دنیا کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے انڈیا کی نیندیں اڑا دیں کپل دیو اور ویرات کوہلی کا بھی ردعمل سامنے آگیا…

بنگلور (میڈیا نیوز) کشمیریوں کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر بھارتی سابق کپتان کپیل دیو نے شاہد آفریدی کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ جب صحافیوں نے شاہد آفریدی کے ٹویٹ سے متعلق سابق کپتان کپیل دیو سے سوال کیا تو انھوں نے تعصب میں گمبھیر سے بھی دو ہاتھ آگے بڑھتے ہوئے الٹا سوال مزید پڑھیں

بابر اعظم دوبارہ سے ٹی ٹوئنٹی کے بادشاہ بن گئے ویرات کوہلی سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا…

دبئی ۔4 اپریل(میڈیا نیوز ) پاکستان کے بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں دوبارہ دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، کالی آندھی کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ڈیبیو کرنے والے حسین طلعت نے 54 ویں پوزیشن کے ساتھ آغاز کیا، شاداب خان مزید پڑھیں

محمد عامر پاور پلے میں کم رنز دینے والے دنیا کے پہلے باولر بن گئے…

لاہور (میڈیا نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاور پلے کے دوران کفایتی بولنگ میں سرفہرست آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاور پلے میں کفایتی بولنگ کرنے والے بولرز کی فہرست میں محمد عامر پہلے نمبر پر آ گئے، 2016ء سے اب تک کھیلے جانے والے میچز میں پاکستانی مزید پڑھیں

دو جوکر بلا کر پی ایس ایل کے گانے لگانے سے ایونٹ کامیاب نہیں ہوتے ہیں… راشد لطیف

کراچی (میڈیا نیوز ) ویسٹ انڈیز کے دورہ سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر جہاں سابق کرکٹرز خوش دکھائی دیئے وہی راشد لطیف نے شدید برہم اور نالاں نظر آئے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ’’جس طرح سے سٹیڈیم میں میوزک چل رہا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کو کراچی کی ڈش نے اپنا دیوانہ بنا دیا…

کراچی(میڈیا نیوز ) کراچی کی مخصوص ڈش نے ویسٹ انڈین کرکٹرز کا دل موہ لیا۔ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باولر کرسیک ولیم نے کراچی کی بریانی کو دنیا کی بہترین غذا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کھانے اپنے ذائقے اور خوشبو کے باعث دنیا بھر میں خاص مقام رکھتے ہیں۔پاکستان کے انگنت کھانے مزید پڑھیں

21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت ممبر ممالک کے کھلاڑی گولڈ کوسٹ پہنچ گئے

گولڈ کوسٹ(سپیشل رپورٹر)آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں کل چار اپریل سے شروع ہونیوالے21ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے کیلئے دولت مشترکہ ممالک کی ٹیمیں گولڈ کوسٹ پہنچ چکی ہیں اور گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں کمل کرلی گئی ہیں،جیسے جیسے وقت گزرتاہے یوگولڈ کوسٹ شہر کی رونقوں میں اضافہ ہوتاجارہاہے ،ایسے میں مزید پڑھیں

سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اٹھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا گیا ہے.

اسلام آباد (ضیاء الاسلام) پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری جنرل سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیا ء تعینات کر دیا گیاہے،سلمان احمد بٹ کوچز ٹرینرز کے پراجیکٹس ترتیب دیں گے اور انکی نگرانی کریں گے،ان کی تعیناتی کا کریڈٹ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے سر براہ جنرل(ر) اکرم ساہی کو جاتا ہے مزید پڑھیں

شاداب خان کی غلط حرکت پر ان پر جرمانہ عائد…

کراچی: ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں مخالف کھلاڑی کو آؤٹ کرکے غصےکااظہار کرنا شاداب خان کومہنگا پڑگیا ذرائع کےمطابق شاداب خان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں خراب رویے پر جرمانہ عائد کردیاگیاہے۔میچ ریفری نےشاداب خان پرمیچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ میچ ریفری کےمطابق دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ مزید پڑھیں

انڈر 23 گیمز، سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پزیر

انڈر 23 گیمز ، سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر پشاور(نمائندہ ریاست نامہ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ سوات نے 111 پوائنٹس کے پہلی پوزیشن حاصل کی ، دیر اپر 77 پوائنٹس مزید پڑھیں

پہلا ڈاکٹر نعمان سپورٹس فیسٹول پشاور میں شروع

پشاور(نمائندہ ریاست نامہ) پہلاڈاکٹر نعمان سپورٹس فیسٹول شروع ہوگیا،اس سلسلے میں ٹینس ،تھروبال اور ہینڈبال کے مقابلے شروع ہوگئے ،آج سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغا ہوگا،تھروبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسل کے یوتھ ممبر ڈاکٹر نعمان تھے اور ہینڈ بال ایونٹ کے ،مہمان خصوصی گورنمنٹ کالج پشاور کے پرنسپل شریف گل مزید پڑھیں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بڑے مارجن سے ہرا دیا…

کراچی (میڈیا نیوز) دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 205 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 206 رنز درکار تھے پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 97 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے. جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 206 رنز کا ہدف…

کراچی (میڈیا نیوز) دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 205 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 206 رنز درکار ہوں گے۔ جبکہ پاکستان کی طرف سے بابر اعظم 97 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے. یہ خبر بھی پڑھیں مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے میچ میں ترانہ پڑھنے کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو حیران کر دیا…

اسلام آباد(میڈیا نیوز)بکراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ رات پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے کاامیابی حاصل کی۔اس میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی جنہوں نے میچ سے پہلے قومی ترانہ پڑھے جانے کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے دی…

کراچی (میڈیا نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 143رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 14ویں اوور میں 60رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے مارلن سیمیولز 18اور رایاد امرٹ 11رنز بنا مزید پڑھیں

پاکستان نے جیت کے لیئے ویسٹ انڈیز کو پہاڑ جیسا ہدف دے دیا…

کراچی: (میڈیا نیوز ) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کا ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو دعوت…

کراچی (میڈیا نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اسکواڈ احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، کپتان سرفراز احمد ، حسین طلعت، فہیم مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی ٹونٹی، کس کا پلڑا بھاری کس کا کمزور،سپورٹس جرنلسٹ ضیاء الاسلام کا تجزیہ،

اسلام آباد (تجزیہ ضیاءالاسلام )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی میں رات 8 بجے شروع ہوگا جب کہ نیشنل اسٹیڈیم کی سیکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی ہے اور پاک فوج کے دستے بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے اطراف کی تمام سڑکوں کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں

خانپور میں خواتین سپورٹس فیسٹیول، کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد

خان پور(ضیاء الاسلام سے )خیبر پختونخواکے سیاحتی مقام خان پور میں خواتین سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ،جسمیں خیبر پختونخوااور پنجاب سمیت مختلف شہروں سے بڑی تعدادمیں خواتین اور بچوں سمیت یوتھ اسمبلی کے اراکین شریک ہوئے ،جہاں پر شریک افراد آرچری ،گن شوٹنگ،کشتی رانی ،کلائمنگ سمیت مختلف کھیلوں میں حصہ لیکر لطف اندوزہوئے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل نے لیون رونکی کے قدموں میں آئی پی ایل جیسی بڑی لیگ لا رکھی…

لاہور (میڈیا نیوز) دنیا کی سب سے بڑی ٹی ٹونٹی لیگ کھلوانے والی انڈین پریمیر لیگ کی تمام ٹیمیں پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونکی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کیلئے تگ و دو میں مصروف ہیں۔ لیوک رونکی کو آئی پی ایل 2018 میں مزید پڑھیں

بال ٹیمپرنگ کرنے والے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر دوران پریس کانفرنس بری طرح رو پڑے…

سڈنی (میڈیا نیوز) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں معطل آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے انٹرینشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں : آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اسٹیون سمیتھ اور ڈیوڈ وارنر کا دوران میچ استفعی… بڑی وجہ سامنے آگئی ہفتے کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کتپان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں مزید پڑھیں

انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز، سوات میں انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روز سوات میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم نے مقابلوں کا افتتاح کیا جس میں سوات‘دیر اپر ‘دیر لوئر ‘چترال اور شانگلہ سے چھ سو سے زائد کھلاڑی پندرہ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کا دستہ آسٹریلیا روانہ، اضافی یومیہ الاؤنس سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.

پشاور (ضیاء الاسلام ) آسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں اپریل کوکھیلے جانے والے کامن ویلتھ گیمز میں شر کت کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کا دستہ آسٹریلیا روانہ ہوگیا،دستے میں شامل قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں فہدخواجہ اور رمیض سمیت دیگر جانے والے کھلاڑیوں اور آفیشلزکے چہرے اس وقت خوشی سے کھل اٹھے جب پی ایس مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کراچی میں کھیلا جائے گا…

کراچی (آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز اتوار کو کراچی میں شروع ہو گی ، دونوں ٹیمیں یکم، 2 اور 3 اپریل کو تین میچز کی سیریز کھیلیں گی،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور میدان کو بھی سجا دیا مزید پڑھیں