12 سالہ بچے نے آنکھوں سے کتاب لکھ ڈالی

jonathan

لندن (این این آئی)12 سالہ مفلوج برطانوی بچے جوناتھن نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے اور نہ لکھ سکتا ہے تاہم ان کے والدین ان سے بات مزید پڑھیں

26 سالہ روسی لڑکی کا وزن 4 سال کے بچے کے برابر ہے،وجہ آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے

russion girl

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی 26 سالہ لڑکی کرسٹینا کریاگینا ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں وہ کھانا نہیں کھا سکتیں جس کی وجہ سے ان کا وزن 17 کلو تک رہ گیا۔ روس کے شہر برنول سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا نے ہائی اسکول کے زمانے سے ہی کھانا پینا چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت ریپورٹ عدالت میں جمع کروا دی

court-1

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے لیئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کراتے ہوئے بتایا کہ 33 نئے مشکوک اکاؤنٹس ملے ہیں جب کہ رقوم کی منتقلی میں 334 افراد سامنے آئے ہیں۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان کی مزید پڑھیں

ہنڈی کا کاروبار کرنے والے دو افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

Pic dt 19.09.2018

کرک (نمائندہ خصوصی) پولیس نے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے ہنڈی کے غیر قانونی کاروبارمیں ملوث دو ملزمان کرک سے گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کرک سٹی کے ایس ایچ او احمد یار خان کو باوثوق ذرائع سے خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ضلع بنوں کے علاقہ ڈومیل سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں وزن اٹھانے میں نمبر 1.

download 1

دبئی (نمائندہ خصوصی) ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئن شپ میں پاکستانی لڑکیوں کی نو رکنی ٹیم نے تین گولڈ میڈلز سمیت نو تمغے اپنے نام کر لیے۔ ٹیم میں شامل چار بہنوں میں سے ویرونیکا سہیل اور ٹوینکل سہیل بھی گولڈ میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں، تیسرا گولڈ میڈل نزہت جبیں نے مزید پڑھیں

کیا عمران خان بھی نااہل ہو جائیں گے،سیتاوائٹ کا بدلہ اس کی بیٹی ٹیریان لے گی یا نہیں، ہوشربا انکشافات

Seeta white 2

اسلام آباد (انویسٹی گیشن رپورٹ )چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت پیر کو کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت پیر کو کر ے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف مزید پڑھیں

امن پسند ہیں‌مگر جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں بھرپور جواب دیں‌گے. پاکستان فوج کا ردعمل

Asif-Ghafoor-640x480

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی ملک ہے اور جنگ کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو اپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ن لیگی کارکن علی پرویز جلد استعفیٰ دے دیں گے

maryum nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف آج سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جاتی امرا میں نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات متوقع ہے جس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ۔ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ضمنی انتخاب کی مہم مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف بھارتی وزارت خارجہ کا افسوس ناک بیان پر پاکستان کا جواب

foreign minister 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ اسے پاک بھارت وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کی منسوخی کے بھارتی فیصلے پر سخت مایوسی ہوئی، ملاقات منسوخی کے لئے نام نہاد بہانے تراشے گئے اور پاکستان کیخلاف بے جا الزام تراشی کی گئی۔بھارت نے وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کر کے امن کا ایک اور موقع مزید پڑھیں

امن و آشتی کا پیغام،باباگورونانک کی رسومات کا آج آخری روز

sikh

نارووال (نمائندہ خصوصی) ضلع نارووال کی تحصيل شکر گڑھ کے نواحی گاؤں کرتار پور ميں بابا گورو نانک کی مذہبی تقریبات کا آج آخری روز ہے ۔ ملک بھرسےسکھ یاتریوں اور مقامی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی سکھ یاتريوں کو ویزے کے بغیر رسومات ادا مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

cricket-ct-2017-sri-pak_f651d80c-4f72-11e7-869c-505e32be9126

دبئی (سپورٹس نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے آخری اوور میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے دس رنز ضرورت تھے اور اس کی تین وکٹیں باقی تھیں۔ اوور کی پہلی گیند پر کوئی رن مزید پڑھیں

کراچی میں موبائل سروس بند، ڈبل سواری پر بھی پابندی

double sawari

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آٹھ، نو اوردس محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔ حکومت سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر کے مطابق حیدرآباد، شہید بے نظیرآباد، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس مزید پڑھیں

اقرباءپروری نہ کرنے کے دعوے اور زلفی بخاری وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

zulfi nab title

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوست زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم ہائوس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق زلفی مزید پڑھیں

گھر گھر تلاشی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، متعدد اشتہاری گرفتار

police

کرک (نمائندہ خصوصی)کرک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن ومنشیات برآمدکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کر ک افتخار الدین کے جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے اور قانون شکن مزید پڑھیں

تین طلبہ اور استاد جھنڈا لگاتے ہوئے جاں بحق،وجہ سامنے آگئی

dead body

انسہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جھنڈا لگانے کی کوشش کے دوران لوہے کا پائپ بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے سبب ٹیچر اور تین طلبہ جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق افسوسناک واقعہ مانسہرہ کے نواحی علاقہ کیوائی کے نجی اسکول میں پیش آیا۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق جھنڈے کا پول بجلی کی مزید پڑھیں

دھاندلی کے خلاف کمیٹی بنانے پر اتفاق

elections

اسلام آباد )مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور کر لی گئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی نے مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن کے ٹی او آرز کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک پیش مزید پڑھیں

کراچی میں امن کے لیے انقلابی اقدامات کیے جائیں گے، وزیراعظم

imran khan federal

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے صوبائی انٹیلی جنس سربراہ نے وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ کراچی میں اسلحہ درآدم خیل سے آتا ہے اور بیشتر خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق منعقدہ اہم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں نئی بیماری لیشمینیا نے تباہی مچا دی، 25 ہزار سے زائد لوگ متاثر

mosquito

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری نے وبائی صورت اختیار کرلی ہے۔ علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ’لیشمینیا‘ نامی بیماری سے متاثرہ مریضوں کی تعاد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مچھر کی مخصوص قسم کے کاٹنے سے انسانی جسم پر باقاعدہ زخم بن جاتا ہے۔ یہ موذی مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، بلاول بھٹو اور آصف زرداری آج تعزیت کرنے جائیں گے

kalsoom nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج عصر اور مغرب کے درمیان شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اورچئیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی تعزیت کے لیے جاتی امرا پہنچیں گے۔ لاہور میں بیگم کلثوم نواز کی جمعہ کے مزید پڑھیں

معمولی بات پر پڑوسی نے پڑوسن قتل کر دی

Pic 1 dt 14.09.2018

کرک (نمائندہ خصوصی)معمولی بات پر اپنے محلے دار شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے دوران چھاپہ آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 13ستمبر 2018کوتھانہ لتمبر کی حدود علاقہ منڈوہ میںقاتل نے مقتولہ مسماة (آ) زوجہ رحیم سکنہ منڈہ کو مخض اس بات پر قتل کیا کہ مقتولہ نے مزید پڑھیں

10 منشیات فروش گرفتار

police

کرک (نمائندہ خصوصی)کر ک پولیس نے قانون شکن ،جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کلین سویپ میں گزشتہ عشرے یعنی (10) دنوں کے دوران مختلف تھانہ جات کوقتل ،اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب59 مجرمان اشتہاری اور 10منشیات فروشوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار مزید پڑھیں

نواز شریف،مریم نواز شریف اور کپٹن صفدر رہا

maryum nawaz group

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز شریف اور داماد کپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، ان کی رہائی پے رول پر 12 گھنٹوں کے لیے عمل میں لائی گئی ہے جس مدت میں اضافے کا بھی امکان مزید پڑھیں

پانچ ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کے حوالے سے سٹیٹ بنک کا بڑا فیصلہ

State Bank-800x600

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ہزار نوٹ بند ہونے کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان افواہوں سے لوگوں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے کہ آیا حقیقت کیا ہے، اسی حوالے سے سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کی ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ بند مزید پڑھیں

بڑے پن کا مظاہرہ، اعتزاز احسن نے شریف خاندان سے معافی مانگ لی، کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت

nawaz sharif 3

اسلام آباد(ماانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹراعتزاز احسن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری سے متعلق اپنے بیان پر شریف خاندان سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ ممتاز قانون دان بیرسٹراعتزاز احسن نے بیگم کلثوم کی علالت اور لندن کے ایک نجی کلینک میں مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز وفات پا گئیں

begum kalsoom nawaz

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں، وہ گزشتہ کافی عرصہ سے علیل تھیں، انہیں گلے کا کینسر تھا، سابق وزیراعظم نواز شرہف اور ان کی بیٹی مریم صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں ہیں۔اس سے قبل نواز مزید پڑھیں

لاہور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گروہ پکڑا گیا، شرمناک انکشاف

two-police-officers-of-islamabad-raped-13-years-girl-in-a-flat-from-rawalpindi

لاہور (آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے گروہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے چند گھنٹوں بعدہی مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ان سے تفتیش جاری ،جلد ہی اس کیس کی میرٹ پر رپورٹ بنا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائے گی۔تفصیلات مزید پڑھیں

نواک جوکووچ نے یو ایس اے اوپن اپنے نام کر لیا

Novake jo

نیویارک (سپورٹس نیوز) سربیا کے نواک جوکووچ نے ارجنٹائن کے ڈیل پوترو کو یو ایس اوپن ٹینس 2018 کے گرینڈ سلم ٹائٹل کے فائنل میں شکست دے کر 14 ویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سرب کھلاڑی نے حریف کو 6-3، 7-6 (7-4) اور 6-3 سے ہرایا۔ نواک جوکووچ کو 3.8 ملین ڈالر مزید پڑھیں

فوج نے 1 ارب 59 لاکھ کا چندہ دے دیا، وزیر اعظم نے نگرانی خود کرنے کا اعلان کر دیا

COA Cheque

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار پیر کے روز سپریم کورٹ پہنچے اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

علی بابا ڈاٹ‌ کام کے بانی جیک ما کیا اپنی دولت کو خیر باد کہہ دیں گے، جیک ما کی زندگی اور کامیابی کی کہانی ریاست نامہ پر

Jack Haa

چین کے ایک ارب پتی نے اپنی دولت کی ریل پیل ترک کرکے درس و تدریس کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی مشہور ویب سائٹ ’علی بابا‘ کے بانی ’جیک ما‘ کی دولت کا اندازہ چار ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ ان کی زندگی کئی نشیب وفراز کا مزید پڑھیں

نواز شریف کے لیے اچھی خبر،واجد ضیاء نے اپنی کئی غلطیاں مان لیں

nawaz sharif khan 1

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران پانامہ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے عدالتی اجازت کے بعد سربمہر والیم ٹین سے ایم ایل ایز پڑھ کر جواب د دیتے ہوئے بتایا کہ جے آئی ٹی نے حسین نواز کی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ایک اور بڑی فتح

Boxer-Amir Khan-knocked-Canadian boxer-Phil lo Greco- just-40 seconds-800x600

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سُپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں شکست دے دی، 12 راؤنڈز پر مشتمل گیم میں عامر خان اپنے مخالف پر حاوی رہے۔ میچ کے آغاز میں ورگاس کے ایک مکے سے ایک بار عامر خان گرے مگر سنبھلنے میں کامیاب رہے، جس کے بعد میچ مزید پڑھیں

بھاشا ڈیم بنانے کے لیے نواز شریف نے 122ارب روپے خرچ کیے، شہباز شریف

Shehbaz Sharif 1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے سخت ترین سیاسی حریف وزیراعظم عمران خان کو ڈیمز کی تعمیر کیلئے ایسا مشور دیدیا کہ سب حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے سخت مزید پڑھیں

حکومت بھی جعلی ہے اور وزیراعظم بھی، اہم شخصیت نے بڑا اعلان کر دیا

chaudhry pervez

بنوں (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک پر ناجائز حکومت کر رہی ہے اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہے۔ منڈان پارک بنوں میں جے یوآئی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ڈیم بنانے کے لیے تمام پاکستانیوں سے امداد کی اپیل کر دی

imran khan federal

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کا ذخیرہ 30 دن کا ہے جبکہ 120 دن تک پانی کا ذخیرہ بہت ضروری ہے۔ پاکستان کو قحط سے بچانا ہے تو ڈیم بنانا ناگزیر ہے۔ عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس فنڈ ساتھ وزیراعظم مزید پڑھیں

یوم دفاع پر چیف آف آرمی سٹاف نے نئی روایت ڈال دی

cos

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ کی اظہار تشکر اور اظہار یکجہتی کیلئے شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھر آمد، شہید کے اہل خانہ سے گفتگو و فاتحہ خوانی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مزید پڑھیں

پولیس نے کئی اشتہاری دھر لیے

Karak Police Search Operation

کرک ( نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین کے احکامات پر جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف جاری آپریشن کلین سویپ کے دوران خصوصی کاروائیوں کے نتیجے میں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے دائرہ اختیارعلاقوں میں مجرمان کی سرکوبی کی خاطر سرچ آپریشنزکئے۔ آپریشن کلین سویپ میں ایلیٹ مزید پڑھیں

انسانوں کا ہنستا مسکراتا خوشگوار چہرہ،بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں

goat

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں کا ہنستا، مسکراتا خوشگوار چہرہ نہ صرف آپ کے ارد گرد لوگ بلکہ بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکروں پر انسانی چہروں پر خوشی کے تاثرات مزید پڑھیں

اغوا ہونے والی بشریٰ گھر واپس پہنچ گئی ہے

Kidnapper

کراچی (نیوزڈیسک) شہر قائد میں تھانہ برگیڈ کے علاقے سے اغوا ہونے والی سات سالہ بشریٰ مل گئی ہے۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس(اے ایس پی) کاشف کے مطابق ملزمان بشریٰ کو پریڈی تھانے کی حدود جہانگیر پارک کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے، بچی کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا ہے۔ اے ایس پی نے مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد اور یک جہتی کا مظہر ہے،وزیر اعظم کا پیغام

prime imran khan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد اور یک جہتی کا بہترین عکاس ہے، رواں برس کا یوم دفاع اس لیے منفرد ہے کیونکہ افواجِ پاکستان نے اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی ماڈل متعارف کروائیں گے، نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے، احسان مانی چیئرمین پی سی بی

Ehsan mani

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سربراہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ بہتر بنانا ان کی اولین ترجیح ہو گی۔ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکول اور اکیڈمی کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا مزید پڑھیں

عارف علوی صدر منتخب، امریکی وزیرخارجہ آج پاکستان آئیں گے، ڈپٹی کمشنرچکوال نے بھی پی ٹی آئی کے ایم این اے پر الزام عائد کر دیا،دن بھر کی اہم خبریں

Sep 4

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہو چکے ہیں‘ ڈاکٹر صاحب نے کل 353الیکٹورل ووٹ حاصل کئے‘ مولانا فضل الرحمن کو186جبکہ چودھری اعتزاز احسن کو124 ووٹ ملے‘ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 17 ووٹ ضائع ہوئے، سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آصف زرداری ضد چھوڑ دیتے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کی بجلی بھی کاٹ‌ دی جائے گی، وزیرخزانہ کادبنگ اعلان

asad umer

اسلام آباد(آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے گزشتہ حکومت کے 480ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگیوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے بجلی نادہندگان کے کنکشنزکاٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ وزیر اعظم ہاؤس سمیت تمام بڑی مچھلیوں کی بجلی بل نہ دینے کی صورت میں بجلی کاٹ دی جائیگی اور مزید پڑھیں

دنیاسے اوجھل ہو جاؤں،معروف اداکارہ عینی کی انوکھی خواہش کے بارے میں جانیئے

Ainy-Jaffri

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف اداکارہ عینی جعفری نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق رہا ہے اور وہ اداکاری کر کے اپنے گھر والوں کو دکھایا کرتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’کور پیج‘ میں میزبان عیشا نور سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری میں کیریئر مزید پڑھیں

امریکہ نے امداد نہیں بلکہ ہماری واجب الادا رقم روکی ہے، وزیر خارجہ

Shah+Mehmood+Quresh

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ امریکہ نے ہماری امداد نہیں روکی بلکہ واجب الادا رقم روکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس رقم کے روکنے کی بات کی گئی ہے وہ رقم دراصل وہ ہے جو پاکستان دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں مزید پڑھیں

ماڈل انعم تنولی کی پراسرار ہلاکت، وزیر اطلاعات نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

fawad

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے لاہور میں 25 سالہ آرٹسٹ انعم تنولی کے مبینہ قتل کی رپورٹ انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب سے طلب کرلی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک بیان انعم تنولی کے مبینہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کی خوب کلاس لی

fiaz ul hasan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزراء کی جانب سے کسی بھی شہری کی تذلیل یا تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کے رویے کی شکایت کی جس پر مزید پڑھیں

کرک پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

karachi police trafficking

کرک ( نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین نے ضلع کے موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کو مزید بہتر کرنے کیلئے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز سمیت انچاراجان چوکیات او ر تھانہ جا ت محرران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اس موقع پر اپنے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی کال اٹینڈ نہ کرنے والی بات بھی جھوٹ نکلی،فرانس کا شدید احتجاج

Imran khan 1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے2 روز پہلے یہ خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو کال آئی لیکن انہوں نے یہ کہہ کر فون سننے سے انکار کردیا کہ ابھی مصروف ہوں ،تھوڑ ی دیر بعد کال کروں گا ۔اس مزید پڑھیں

40 سال بھارتی جیلوں میں گزارنے والے 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین وفات پا گئے.

Maqbool Husain

اٹک (نمائندہ خصوصی) 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں وفات پا گئے ہیں. سپاہی مقبول حسین کو حکومت پاکستان نے ان کی بہادری پر ستارہ جرات کا اعزاز بھی دیا تھا. سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ میں بھارتی جنگی قیدی بن گئے تاہم قیدیوں کے ناموں کی مزید پڑھیں

تین سگے بھائیوں کا قاتل پولیس نے دھر لیا

Murder_title

کرک( نمائندہ خصوصی ) اتوار کے روز ضلع کرک کے علاقہ گڈی خیل میں گھریلو ناچاقی پر تین بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوئے تھے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین نے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے ڈی مزید پڑھیں

یوایس اوپن، رافیل نڈال کے ساتھ ساتھ ولیمز سسٹرز بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

williams sisterz

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2018 کے پہلے دن ہونے والے مقابلوں میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال، سلون سٹیفنس اور ویلمز سسٹرز نے اپنے میچ جیت کر دوسرے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ 27 اگست سے نو ستمبر تک جاری رہنے والے ٹینس ایونٹ کے پہلے روز 32 مقابلے منعقد کیے گئے۔ مزید پڑھیں

55 روپے فی کلومیٹر میں ہیلی کاپٹر اڑانے والے فواد چوہدری کے جھوٹ کے بعد زرداری کے جھوٹ نے دھوم مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی مصالحت آرڈیننس (این آر او) کیس میں بیان حلفی جمع کراتے ہوئے بیرون ملک بینک اکاؤنٹ یا جائیداد ہونے کا انکار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں منگل کے روز این آرو کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق مزید پڑھیں

عوام کے لیڈر—پروفیسرمحمد عبداللہ بھٹی

PROF ABDULLAH BHATTI

کرہ ارض خالقِ کائنات کی تخلیقات سے بھری پڑی ہے ‘خدا کی عظیم تخلیقات میں سب سے پراسرار اور پیچ در پیچ الجھی ہو ئی تخلیق انسان ہے ‘اِس کے ہزاروں زاوئیے ہیں اورہر زاویہ اپنے اندر سینکڑوں رنگ رکھتا ہے اِس کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ کسی ضرورت یا اپنی سہولت کے مزید پڑھیں

خاور مانیکا کی شکایت پر ڈی پی او کو ہٹانا،تبدیلی کے منہ پرطمانچہ ہے، مولا بخش چانڈیو

Maula Bux Chandio

لاہور(سی پی پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے پی ٹی آئی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ مشرف کے وزیروں سے شروع ہوکرمشرف کے وزیروں پرختم ہوتی ہے۔ مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہادتبدیلی مزید پڑھیں

تبدیلی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور علیم خان کا پروٹوکول لینے سے انکار، علیم خان ذاتی گاڑی استعمال کریں گے

Yasmin rashid

لاہور(سی پی پی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پہلے 100 دن میں صحت کے محکمے میں انقلابی تبدیلی نظر آئے گی‘وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پرسب عمل کریں گے‘تبدیلی سب کو نظرآئے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مزید پڑھیں

ریلوے کی میٹنگ میں شیخ رشید کی گالیاں، خاور مانیکا کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی پی او کا تبادلہ، موجودہ حکومت کا کیا بنے گا. جاوید چوہدری کا تجزیہ

Khawar manika

صدر ایوب خان جب صرف کمانڈران چیف تھے تو وہ چین سموکر ہوتے تھے‘ صبح اٹھتے وقت انہیں سگریٹ چاہیے ہوتا تھا‘وہ دن میں دو پیکٹ پیتے تھے‘ ایک صبح ان کا اردلی سگریٹ نہ لا سکا ‘ایوب خان نے اسے گدھا کہہ دیا‘ اردلی بنگالی تھا اور عزت نفس کا مالک تھا، اس نے مزید پڑھیں

میٹنگ میں وزیر ریلوے ماں اور بہن کی گالیاں دینے لگے، بہیودہ زبان کا استعمال، غیر پیشہ ورانہ سلوک، جی ایم کمرشل آپریشن ریلوے طویل رخصت پر چلے گئے،باقیوں کی بھی تیاری، ریاست نامہ لایا اندر کی خبر ثبوتوں کے ساتھ

Shiekh Rasheed

اسلام آباد ٰ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد جو حال ہی میں اس وزارت پر تعینات کیے گئے ویسے تو جلسوں اور جلوسوں میں اپنی زبان کے گندے استعمال پرکافی شہرت رکھتے ہیں مگر ایک پیشہ ورانہ میٹنگ میں وہ ایسی گھٹیا زبان استعمال کریں گے اس کے بارے میں شاہد ہی کسی مزید پڑھیں

مسٹر الاسٹک کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑ جاتی ہیں

mr elastic

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سلیم صافی کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

saleem safi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے پارلیمنٹ کے سامنے پھانسی دیدی جائے اگر۔۔۔سوشل میڈیا پرشدید تنقید کے بعد سلیم صافی سے رہا نہ گیا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا میری وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ایک کمیشن بنایا جائے ۔اگر میرے خلاف کسی سے بھی پیسے لینا ثابت ہو جائے تو مجھے پارلیمنٹ کے سامنے پھانسی دے مزید پڑھیں

اب ایف آئی اے ایئرپورٹ پر کسی کو پروٹوکول نہیں دے گی

fia1

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایئرپورٹ پر کسی کو بھی پروٹوکول نہیں دے گی۔ ٹی وی نیوز کے مطابق اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن نے باقاعدہ نو ٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر جان مکین 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے،حالات زندگی ریاست نامہ پر

johan maccain

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر جان مکین 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جولائی 2017 سے دماغی کینسر کے مرض میں مبتلا جان مکین نے جمعہ کے دن سے ادویات لینا ترک کردی تھیں جس کا باقاعدہ اعلان ان کے اہل خانہ نے کیا تھا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

دو نئی ٹرینیں چلیں گی، ریلوے کی اراضی پر کمرشل پلازے بنائیں گے، شیخ رشید

Shiekh rasheed Ahmed

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اگلے ماہ کی 15 تاریخ سے مزید 2 نئی ٹرینیں چلانے اور 30 ریلوے اسٹیشن اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ شیخ رشید نے لاہور میں ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ریلوے کو خسارے سے نکالنے مزید پڑھیں

ایل این جی سمیت سابقہ حکومت کے تمام منصوبے منظر عام پر لائیں گے-وزیر پٹرولیم

chaudhry Serwar

اسلام آباد(این این آئی)وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہاہے کہ ایل این جی سمیت تمام اضافی معاہدوں کو منظر عام پر لایا جائے گا، بے ضابطگیوں پر نیب سے پہلے وزارت خود ایکشن لے گی ٗکرپشن کے نام سے چڑ ہے، اسے کسی لیول پر برداشت نہیں کی جائے گی ٗافغانستان سے تعلقات میں مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا مری میں مشترکہ اجلاس

opposition

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدارتی انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا مری میں مشترکہ اجلاس، متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق، فضل الرحمن کی زیر صدارت متفقہ امیدوار لانے کیلئے تین رکنی پینل تشکیل، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی بھی نمائندگی ہو گی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

گٹھ جوڑ بے نقاب، جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا.

wajid zia 1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے چیف سیکرٹر ی اور آئی جی سمیت پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ، شہباز دور کے بیوروکریٹ کو اہم ذمہ داریاں نہیں دی جائینگی، ذرائع، اعظم سلیمان اور خواجہ شمائل کے نام چیف سیکرٹری جبکہ امجد سلیمی اور واجد ضیا کے نام آئی جی پنجاب کے لئے زیر مزید پڑھیں

سندھ میں چالیس ہزار آلائشیں اٹھائی گئیں–سعید غنی

saeed Ghani

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبے بھر میں 9 لاکھ 80 قربانی کے جانوروں کی 40 ہزار 762 میٹرک ٹن الائشیں اُٹھائی گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے سرجانی ٹاؤن میں لینڈ فل سائیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد سے چوری شدہ گاڑی، کرک سے برآمد

Pic dt 24.08.2018

کرک ( نمائندہ خصوصی )22.07.2018کو نوید احمد نامی شخص نے تھانہ گولڑہ اسلام آبا دمیں اپنی گاڑی کی چوری کی رپورٹ درج کرائی تھی۔جس پر گاڑی کے مالک نوید احمد نے گاڑی میں نصب GPSسسٹم سے گاڑی کی موجودہ لوکیشن معلوم کرکے ضلعی پولیس سربراہ کرک افتخار الدین کے ساتھ رابطہ کیا۔ ڈی پی او مزید پڑھیں

ملک مقروض ہے، خزانہ خالی، نئی حکومت نے بھی پرانا راگ الاپنا شروع کر دیا

tabdeeli

ملتان (نمائندہ خصوصی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی صنعتیں بند ہونے کے قریب ہیں جبکہ سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے اور قوم بری طرح مقروض ہو چکی ہے۔ ملتان میں اپنے حلقہ انتخاب میں دیے گئے ایک عشائیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حاجی کا دل 40 منٹ بعد کام کرنے لگ گیا، معجزے پر دنیا حیرت زدہ

makkah

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترک حاجی کا دل 40 منٹ بعد بحال ہو گیا۔ ڈاکٹروں نے دل کی بحالی کے لیے مصنوعی تنفس کی تیکنیک استعمال کی جو کارگر ثابت ہوئی۔ اردو نیوز جدہ نے سبق نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک حاجی اچانک حرم شریف مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

Eid

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جن میں امت مسلمہ اور ملک کی ترقی و خوشحالی مزید پڑھیں

قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے، وزیراعظم عمران خان کا عید پر پیغام

imran khan pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پوری قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کا جذبہ ایک عالمگیر حیثیت کا حامل ہے۔ دُنیا میں کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی ہے جب تک اس میں ایثار اور قربانی کا جذبہ موجزن نہ مزید پڑھیں

تونسہ شریف میں تبدیلی کی نشانیاں، وزیر اعلیٰ کے لیے تین ہیلی پیڈ تیار،ہیلی کاپٹر پر گاؤں جائیں گے

helipad

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں تبدیلی آئے نہ آئے لیکن تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد تونسہ شریف میں تین ہیلی پیڈز بھی تیار کر دیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جلد ہی اپنے آبائی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں شامل اہم شخص حکومت پاکستان کا 4 اروب روپے کا نادہندہ نکلا،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

rauf klasra

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل عبدالرزاق داؤد اینگرو کے مالکان میں سے ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ انہیں چھ سال پہلے مسابقتی کمیشن کی جانب سے 4 ارب روپے جرمانہ کیا گیا تھا، انہوں نے جرمانے کا ایک روپیہ مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ پر سیکوریٹی پلان تشکیل دے دیا گیا،عید گاہوں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کی منظوری

Security Force

کرک ( نمائندہ خصوصی) عید الاضحی کے حوالے سے فل پروف سیکورٹی پلان تشکیل ،عیدگاہوں اور دیگر تفریحی مقامات پر پولیس نفری تعینات کی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین نے عیدالاضحی کے حوالے سے فل پروف سیکورٹی پلان تشکیل دے کر احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکل ایس مزید پڑھیں

کابل میں صدارتی محل پر راکٹ حملے،نماز عید کے دوران طالبان نے یہ حملے کیے، افغان میڈیا

afghanistan

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نمازعید کے اجتماع پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ منگل کے روز افغان دارلحکومت کابل میں راکٹ حملے اس وقت کیے گئے جب افغان صدر اشرف غنی نماز عید کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ صدر عنی نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بنتے ہی ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بڑی مشکل میں پھنس گئے

khalid maqbool

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر بنتے ہی ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بڑی مشکل میں پھنس گئے، عدالت نے ساری جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سٹی کورٹ کراچی میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی سمیت نسرین جلیل اور دیگر رہنمائوں کے خلاف لاؤڈ سپیکرایکٹ خلاف ورزی مزید پڑھیں

فورسز کے قافلے پر حملہ،10 اہلکار زخمی

blast

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)مستونگ کے علاقے درینگھڑ میں فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق فورسز کی گاڑیاں نوشکی سے کوئٹہ آ رہی تھیں کہ درینگھڑ کے مقام پر بارودی گاڑی سے حملہ کیا گیا، 4 زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ مزید پڑھیں

16 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،کس کو کونسی وزارت ملی

CABINET

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی 16 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین نے 16 رکنی کابینہ سے حلف لیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔حلف لینے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، شیریں مزاری، فروغ نسیم، خالد مقبول صدیقی، شیخ رشید، زبیدہ مزید پڑھیں

عمران خان کا قوم سے پہلا غیر روایتی اور فی البدیہہ خطاب،ساری تاریخ کا قرضہ اور پچھلے دس سال کا قرضہ برابر ہے

Imran khan 1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب، وزیراعظم پاکستان عمران خان کا یہ خطاب غیر روایتی اور فی البدیہہ تھا، انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں آج سب سے پہلے پرانے کارکنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو بائیس سال پہلے میرے ساتھ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا اپنے آبائی علاقے میں کارکنوں سے خطاب کیا

asad qaiser

صوابی (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے انہیں تین عہدوں کی پیشکش کی تھی تاہم انہوں نے اہل خانہ اور دوستوں کے مشورے کے بعد اسپیکر کا عہدہ قبول کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی علاقے صوابی پہنچنے پر کارکنوں مزید پڑھیں

ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہیئے،حمزہ شہباز

hamza shahbaz

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اقتدار آنے جانے والے چیز ہے اور ہمیں ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہیے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے بعد خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ دھاندلی کے شور میں جیت کی خوشی ماند پڑگئی ہے۔ مزید پڑھیں

نوجوان پر تشدد، ڈسٹرکٹ سیکیوریٹی انچارج اور 5 پولیس اہلکار معطل

Pic dt 17.08.2018

کرک ( نمائندہ خصوصی )غنڈی میرخانخیل محلہ سکندر خیل کے نوجوان اشفاق احمدنے ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ کے انچارج پر الزام لگایا تھاکہ اس نے مجھ پر تشد دکرکے حبس بے جا میں رکھا تھا ۔جس پر نوجوان کو انصاف دلانے کیلئے علاقہ مشران کے 20رکنی وفد نے ڈی پی او کرک کے ساتھ ان کے مزید پڑھیں

عمران خان آج قوم سے اپنا پہلا خطاب رات آٹھ بجے کریں گے. 100 دن کا منصوبے کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا

imran khan federal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے جس میں قوم کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کریں گے اس کے علاوہ حکومت کے100 دن کے ایجنڈے پر روشنی ڈالیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز ایوان صدر مزید پڑھیں

20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری،کل حلف اٹھائے گی

imran pm 1

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی ہے، کابینہ میں 15 وفاقی وزرا اور مزید پڑھیں

کرک پولیس کے چیف نے نو مور کرائم کے عزم کے تحت پولیس افسران کو طلب کر لیا

Pic dt 16.08.2018

کرک ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخا رالدین نے استحکام امن ،جرائم کے روک تھام اور سد باب کے حوالے سے ضلعی پولیس کے اعلیٰ افسران کا اجلاس طلب کیا۔ اجلا س میں ایس پی انوسٹی گیشن عبدالرشید اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ظاہر شاہ سمیت تمام تھانہ جات کے ایس مزید پڑھیں

عثمان بزدار ایک عادی مجرم ہے،بطور وزیراعلی نامزدگی کے بعد علاقے میں خوف و ہراس

usman buzdar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار پر1998 میں پولنگ کے دوران 6 افراد کو قتل کرنے کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔ مقدمے میں ان کے والد بھی نامزد تھے۔ عثمان بزدار نے 75 لاکھ روپے قتل کیس میں دیت ادا کی تھی۔مقدمے میں عثمان بزدار کو عدالت مجرم ٹھہرا چکی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے ملک کو تباہی سے بچا لیا

saudi Arabia

ریاض (سی پی پی)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر نجران میں مار گراتے ہوئے ملک کو تباہی سے بچا لیا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ یمن سے نجران میں داغا گیا مزید پڑھیں

روح کی ملکہ اس دنیا سے چل بسیں

aretha franklin

مشی گن(شوبز ڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ اریتھا فرینکلن طویل علالت کے بعد کینسر کے باعث 76 برس کی عمر میں چل بسیں۔اریتھا فرینکلن کو گزشتہ ہفتے شدید علالت کے بعد ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئیں۔ اریتھا فرینکلن ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں چل بسیں۔اریتھا فرینکلن کو پرسوز مزید پڑھیں

جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز کے شاندار 3 ڈی مجسمے

3d statue

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایسے کئی فنکار موجود ہیں جو لکڑی پر اپنے فن کے شاہکار دکھاتے ہیں ان ہی ماہر فنکاروں میں ایک جرمن شہری جرگن لنگ ربیٹز بھی شامل ہے جو لکڑی پر جانوروں کے شاندار 3 ڈی مجسمے بناتا ہے۔ جرگن نے 20 سال کی عمر سے پہلے فن مصوری سیکھ لیا تھا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے پہلا حکم جاری کر دیا

prime imran khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے حلف اٹھانے کے فوری بعداعلیٰ بیوروکریسی میں تقرریوں و تبادلوں کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد اعلیٰ بیورورکریسی میں تقرریوں وتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں اور محمد اعظم جو کہ گریڈ 21کے افسر ہیں ان کوعمران خان کا پرنسپل مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر کا معائنہ، سدھو نے آرمی چیف کو گلے لگا لیا، دلچسپ صورت حال

imran pm 1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،ایوان صدر میں منعقد ہونے والے پروقار تقریب میں صدر ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہدانور،پاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی بھی پہنچ تھے ۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

عمران خان صاحب آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے،شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

Shehbaz Sharif 1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیشن انتخابی عمل کی تیسرے فریق سے جانچ پڑتال کرائے اور ذمہ داروں کا تعین کرے، مزید پڑھیں

وزیراعظم سیلیکٹ کو مبارکباد دیتا ہوں، بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب، سب کو چونکا دیا

bilawal

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ ’وزیراعظم سیلیکٹ‘ کو مبارکباد دیتے ہیں، عمران خان اب ہر پاکستانی کے وزیراعظم ہیں، ان کے بھی جنہیں وہ زندہ لاشیں، گدھے اور بھیڑ بکریاں کہتے تھے۔ قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان ملک کے بائیسویں وزیراعظم منتخب، چوروں کو این آر او نہ دینے کا اعلان

Imran Khan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے، انہوں نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے، عمران خان ہفتے کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ عمران خان کے منتخب ہوتے ہی مسلم لیگ مزید پڑھیں

جگنو انٹرنیشنل کا آزادی مشاعرہ

39036831_314093722666586_9071296930054668288_n

رپورٹ: اظہر اقبال مغل علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک،لاہورمیں ایوب صابر (سعودی عرب) اور نسیم شیخ (کراچی) کے اعزاز میں جگنوآزادی مشاعرہ کاانعقاد۔۔۔نظامت کے فرائض ممتاز شاعرہ،ادیبہ،ماہرِ تعلیم، دانشور،چیف ایگزیکٹو جگنو انٹر نیشنل ایم زیڈ کنول ؔ نے ادا کئے۔صدارت ممتازشاعرکرامت بخاری مزید پڑھیں

کابل میں خود کش حملہ،60 افراد ہلاک.35 زخمی

kabal

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کے مغربی حصے میں خود کش حملے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب خود کش حملہ آور نے ایک تعلیمی ادارے کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، مرنے والوں میں طلبا کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب،اسمبلی میں جشن کا سماں

national assembly

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن 2018 میں منتخب ہونے والے اراکین قومی اسمبلی نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کو قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب کرلیا جس کے بعد نو منتخب سپیکر نے حلف اٹھایا ٗ پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے مزید پڑھیں

متوقع وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیس کی سماعت کے لیئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا

justice shoukat

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت کیلئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا-اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اظہر من اللہ بینچ کے رکن ہیں -کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی ۔ میڈیا مزید پڑھیں

نامزد گورنر سندھ جعلی جوس اور جعلی منرل واٹر کے کاروبار سے منسلک رہے،اٹلی سے تعلیمی ڈگری حاصل کرنے کا دعویدار ایف اے پاس نکلا

imran ismaeel

کراچی (نمائندہ خصوصی) عمران خان کے تبدیلی لانے کے تمام دعوے ٹیم کی سلیکشن سے ہوا میں اڑتے نظر آتے ہیں، کراچی سے تعلق رکھنے والے اور تبدیلی آئی ہے کا گانا گا کر پی ٹی آئی میں اپنی جگہ مستحکم کرنے والے عمران اسماعیل جنہیں عمران خان نے گورنر سندھ نامزد کیا ہے کے مزید پڑھیں

بلی تھیلے سے باہر آگئی،نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران ہم نے نہیں چوہدری نثار نے شامل کیے،چیف جسٹس

chaudhry nisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران چودھری نثارنے شامل کئے ،عدالتی حکم پرخفیہ اداروں کے افسران کوجے آئی ٹی میں شامل نہیں کیاگیا۔اس سے پہلے انور مجید چاروں بیٹوں سمیت سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں