نواز شریف یا راز شریف۔۔۔۔۔حسن نثار

نواز شریف کی سیاست جیسے شروع ہوئی تھی ویسے ہی ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے یعنی’’ اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے‘‘ سے کچھ ملتی جلتی بات۔ جنرل ضیاء الحق کا یہ مفروضہ سو فیصد غلط بلکہ الٹا ثابت ہوا کہ بڑے بڑے پگڑوں، پیٹوںاور مونچھوں والے روایتی موروثی زمینداروں کے بجائے کسی مزید پڑھیں

سندس فاؤنڈیشن۔۔۔۔جاوید چوہدری

”میرا نام سحرش اقبال ہے‘ عمر 23سال ہے‘میں پیدائش سے تھیلیسیمیا میجر کے مرض میں مبتلا ہوں‘ میری عمر جب 6 ماہ تھی تو مجھے اس مرض کی تشخیص ہوئی‘مجھے اس وقت سے لے کر اب تک ہر ماہ 2 سے 3 بار خون لگایا جاتا ہے‘ مجھے بچپن سے پڑھنے کا بہت شوق تھا‘میں مزید پڑھیں

نوری پیکر—-پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مولانا روم کے بقول خدا جب کسی پر مہربان ہو تا ہے تو اُسے ہدایت کی نصیحت سے سرفراز کر تا ہے ‘محبوب حقیقی کو کوئی تلا ش نہیں کر تا جب تک وہ خو د اپنی تلاش کا جنون نہ عطا کر ے ‘ سالک اگر تمہیں اپنی تلاش کی نعمت ملی ہے تو مزید پڑھیں

علی گڑھ یونیورسٹی اور قائدِ اعظم تحریر؛مراد علی شاہد دوحہ قطر

سال 1920 میں ایم اے او کالج کو ترقی دے کر یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا جو آج بھی علیگڑھ میں علم کے پیاسوں کی پیاس بجھانے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔اس ادارے کی بہت سی خصوصیات میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ ادارہ بلا تعصب رنگ و مزید پڑھیں

خونریزی سے بچاؤ کے لیے ایک تجویز۔۔۔۔سلیم صافی

ہم اگلے انتخابات میں بندربانٹ کے لئے ماردھاڑ اور گالم گلوچ میں مصروف ہوگئے۔ سب یہ سمجھ بیٹھے ہیں اور بہت غلط سمجھ بیٹھے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ ختم ہوگیا۔ حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ۔ نئی صف بندی کے لئے وقتی خاموشی ضرور آئی ہے لیکن دہشت گردی کے بنیادی مزید پڑھیں

کل کی داستان۔۔۔۔جاوید چوہدری

میری کل احسن اقبال سے بات ہوئی‘ آواز کی توانائی واپس آ چکی تھی‘ وہ گرم جوش لہجے میں بولے ”اللہ تعالیٰ نے کرم کیا‘ مجھے لاہور سے ایک بزرگ کا فون آیا‘ میں نے بات سننے کےلئے جوں ہی فون کان کے ساتھ لگایا‘ ٹھاہ کی آواز آئی اور فون میرے ہاتھ سے گر مزید پڑھیں

رحمت رمضان—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ماہِ رمضان تمام مہینوں کا سردار جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کی مو سلا دھا ر برسات جا ری ہے ۔ اللہ تعالی نے روزے رمضان میں فرض کئے ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لا زم ملزوم قرار دیا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ان دو برْکتوں اور سعادتوں کا مزید پڑھیں

کرسٹل کا مرتبان—جاوید چوہدری

طارق فرید ساہیوال کے گاؤں چک نمبرچھیاسی۔چھ۔۔آر میں پیدا ہوئے‘ والدین غریب تھے‘ گزارہ مشکل سے ہوتا تھا‘ والد غربت سے لڑنے کیلئے 1978ء میں امریکا چلے گئے‘ وہ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر ایسٹ ہیون میں آباد ہو گئے‘ وہ برگر کنگ اور میکڈونلڈ میں ملازمت کرتے رہے‘ وہ معمولی ملازمتیں بھی کرتے مزید پڑھیں

بے بس ارب پتی—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

دنیا کی مہنگی ترین جہازی سائز کی نہایت پر کشش سیاہ رنگ کی جیپ روشنیوں میں ڈوبے شہر لاہور کی سڑکوں پر سبک رفتاری سے روا ں دواں تھی ‘رات کا پہلا پہر سڑکو ں پر ٹریفک کا اژدھام تھامیرامیزبان اپنی امارت کے دیومالائی قصے لہک لہک کر سنارہا تھا اُس کی باتوں اور رویے مزید پڑھیں

قصہ ختم—-جاوید چوہدری

ویرم نارووال سے آدھ گھنٹے کے فاصلے پر چھوٹا سا پسماندہ گاﺅں ہے‘ گاﺅں میں محمد حسین نام کا ایک غریب کسان رہتا ہے‘ محمد حسین کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے‘ بڑا بیٹا راشد حسین فوج میں لانس نائیک ہے‘ دوسرا بیٹا عابد حسین بے روزگار اور کم پڑھا لکھا ہے‘ یہ گاﺅں مزید پڑھیں

باتوں کے پکوڑے—-جاوید چوہدری

ہم اب حل کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان کے پاس پانچ نقاط ہوں‘ دس ہوں یا پھر گیارہ لیکن یہ ہرگز‘ ہرگز اور ہرگز اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی غلطی نہ کریں‘ میں سمجھتا ہوں اٹھارہویں ترمیم نانی کا نکاح ہے‘ یہ نکاح ہونا ہی نہیں چاہیے تھا یا پھر یہ تیس سال پہلے مزید پڑھیں

فاتحِ ہند—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اہل دنیا افغانی سپہ سالارشہاب الدین غوری کو ترائن کے میدان میں فاتح ہندوستان قراردیتے ہیں ‘جس نے تنہاجذبہ ایمانی سے معمور ہو کر فخر ہندوستان پرتھوی راج اوراُس کے حواری سرداروں کوشکست دی کیونکہ پرتھوی راج نے سارے ہندوستان کے راجاؤں کو اِس بنیاد پر اکٹھاکیاتھاکہ یہ اسلام اور ہندوؤں کے دیوتاؤں کی فیصلہ مزید پڑھیں

خوا آپ۔۔۔جاوید چوہدری

چائے کے باغات ابراہیم کی زندگی کا پہلا چیلنج تھے‘ وہ کینیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوا‘ والدین دہائیوں سے چائے کے باغوں میں کام کرتے تھے‘ والد‘ بھائی اور بہنیں چائے بوتے تھے‘ پودوں کی حفاظت کرتے تھے‘ پانی دیتے تھے اور پتیاں لگنے کا انتظار کرتے تھے جبکہ ماں چائے مزید پڑھیں

یہ بھی لفظوں کے سوداگر ہیں—-جاوید چوہدری

ہم اب ٹورازم کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان ہمیشہ شمالی علاقوں کو سوئٹزرلینڈ کہتے ہیں‘ ہمارے شمالی علاقے بے شک سوئٹزرلینڈ سے زیادہ خوبصورت ہیں لیکن سیاح سوات کی بجائے انٹرلاکن جاتے ہیں‘ کیوں؟اس کا جواب زرمت ہے۔زرمت سوئٹزر لینڈ کا خوبصورت پہاڑی ٹاﺅن ہے‘ یہ سولہ سو میٹر کی بلندی پر واقع ہے‘ مزید پڑھیں

آن شہیدان محبت را امام—عبدالصبور شاکر

آں شہیدانِ محبت را امام 4 مئی 1799ء مسلمانانِ ہند کے لیے تاریک ترین دن تھا۔ جب شیر میسور اپنوں کی سادگی و دغابازی اور غیروں کی مکاری و عیاری کا شکار ہو گیا۔ اپنا ’’آج‘‘ سنوارنے والوں نے ملت کا ’’کل‘‘ داؤ پر لگا دیا۔ مملکت خداداد میسور چاروں جانب دشمنوں میں گھری ہوئی مزید پڑھیں

درویش بے مثال—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جس دن سے حضرت انسان اِس جہان رنگ وبومیںآباد ہواہے یہ شان توحیدپرستوں کوہی حاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت افواج کے فلسفے کو جذبہ ایمانی اور قلتِ افواج سے شکست دی ‘جذبہ ایمانی و عقائد نے ہمیشہ فتح پائی چشم فلک ہر دورمیں ایسے واقعات دیکھتی رہی ہے تاریخ کے اوراق ایسے ہزاروں درخشاں مزید پڑھیں

محاسبہ ایپ—محمد قاسم سرویا

محمد قاسم سرویا۔۔۔ شیخوپورہ ”محاسبہ ایپ” کوئی ہماری ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں ای۔۔۔ ذرا سی بھی تعریف کر دے۔۔۔ تو ہم پھولے نہیں سماتے۔۔۔ چاہے وہ ”کوئز سٹار” نامی یا اس جیسی کوئی ویب سائٹ ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ اور ہم اس کو شیئر کر کر کے دوسروں کو بھی دکھاتے پھرتے ہیں کہ دیکھو مزید پڑھیں

عوام کو بیوقوف نہ بنائیں۔۔۔ جاوید چوہدری

مجھے تاریخ یاد نہیں لیکن سال پوری طرح یاد ہے‘ یہ 2000ءتھا‘ میاں برادران جیل میں تھے‘ جنرل پرویز مشرف چیف ایگزیکٹو تھے اور علامہ طاہر القادری ان لوگوں میں شامل تھے جن کا خیال تھا جنرل مشرف کرسی سے اٹھیں گے‘ انہیں تخت شاہی پر بٹھائیں گے‘ سیلوٹ کریں گے اور باقی زندگی سگار مزید پڑھیں

پاکستان احتساب پارٹی—جاوید چوہدری

ہم یونینسٹ پارٹی سے سٹارٹ کرتے ہیں‘ یہ پارٹی انگریز گورنر سرایڈورڈ ڈگلس نے سرسکندر حیات کے ساتھ مل کر 1923ءمیں بنائی ‘ سرفضل حسین اور چودھری سر شہاب الدین جیسے جاگیردار الیکٹیبلز پارٹی میں شریک ہوئے‘ انگریز نے پنجاب ان کے حوالے کیا اور یہ لوگ جمہوریت کے نام پر پنجاب سے انگریز فوج مزید پڑھیں

اللہ ہی اللہ—-پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب بھی کو ئی مجھ سے یہ سوا ل کر تا ہے کہ کیا واقعی خدا ہے اور ہم موت کے بعد پھر ایک با ر زندہ ہونگے تو یقین ما نیے اس کی عقل پر ما تم کر نے کو دل کر تا ہے کیونکہ اگر ایک بار وہ غور سے صرف خود کو مزید پڑھیں

یوم مزدور منا نا ہے مگر خیال مزدوراں کچھ بھی نہیں—اے آر طارق

یکم مئی مزدوروں کے دن کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے اس دن کو ’’یوم مزدورڈے‘‘کہتے ہیں۔اس روز پوری دنیا میں یوم مزدور ڈے کے نام پر مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے مختلف سیمینار،کانفرنسز،تقریبات منعقد کی جاتی ہیں ،جس میں تقاریراور مباحثے ہوتے ہیں۔مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو مزید پڑھیں

عمان کی روایات—جاوید چوہدری

عمان کی موجودہ ترقی کے پیچھے سلطان قابوس ہیں‘ یہ پڑھے لکھے ہیں‘سینڈہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہیں اوردنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے لوکل گورنمنٹ سسٹم اور ایڈمنسٹریشن میں کورسز کئے‘ 1970ء میں اپنے والد سعید بن تیمور کی جگہ عمان کی عنان سنبھالی اور کمال کر دیا‘ یہ ملک کو کچے مکانوں‘ مزید پڑھیں

روحانی خواب—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

طاقت ‘شہرت ‘دولت اور اقتدار جب نشہ بن کر گندم کھا نے والے انسان کی رگوں میں دوڑناشروع کرتا ہے توہواکا یہ جھونکا انسان کوفرعونیت میں مبتلا کرنا شروع کردیتا ہے یہی نشہ ہندوؤں کے راجہ پر تھوی راج کو بھی لگ چکاتھا‘ غزنی کے سپہ سالار شہاب الدین غوری کو شکست کیا دی ابلنا مزید پڑھیں

تیسرا موسم۔۔۔جاوید چوہدری

میں پچاس سال کا ہو گیا ہوں‘ میرے خاندان نے مجھے مبارک دی‘ میں ان کی خوشی میں خوش ہو گیالیکن جب یہ لوگ چلے گئے تو میں پچاس سال کا حساب جوڑنے بیٹھ گیا‘ میں نے زندگی کہاں سے شروع کی‘ میں زندگی کی دوڑ میں کہاں کہاں گیا اور میں کیا کیا کرتا مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو—مراد علی شاہد دوحہ قطر

قرآن مجید فرقان مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ ان اللہ یامرکم ان تودوا الا منٰت الی اھلھا ’’اللہ تمہیں تاکیدی حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی اما نتیں انہیں پہنچا دو‘‘ مفسرین لکھتے ہیں کہ اس آیت کی اجہ نزول حضرت عثمان بن طلحہؓ تھے۔جو دربانِ بیت اللہ اور کلید بردار مزید پڑھیں

نورچشت—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تارا گڑھ کے درمیان شہر اجمیرمیں آفتاب چشت طلو ع ہوچکا تھا جس کے نورسے ہندوستان کی ناقابلِ شکست طاغوتی طاقتیں شکست پرشکست کھاتی جارہی تھیں‘رام دیواورجے پال کاشکست کے بعددرویش چشت کے قدموں سے لپٹنانورِاسلام کی بھیک مانگنا یہ منظرجس نے بھی دیکھاوہ اپنے ہوش وحواس کھوبیٹھا اہل اجمیرکواپنی بصارت پر یقین نہیں آرہا مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کی کتاب۔۔۔جاوید چوہدری

چودھری شجاعت حسین نے ”سچ تو یہ ہے“ میں مزید لکھا‘ میاں محمد شریف 1997ءکے الیکشن سے پہلے بھی ہمارے گھر تشریف لائے‘ میری والدہ سے ملاقات کی اور کہا ”میرا خاندان آپ کا احسان مند ہے‘ آپ لوگوں نے ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا‘ ہمارے لئے جیل بھی کاٹی‘ میں نے فیصلہ مزید پڑھیں

نگاہ درویش—پروفیسرمحمد عبداللہ بھٹی

کالی ماتاکے پجاری دیوانہ وارمندروں کی طرف سرپٹ دوڑرہے تھے اُن کاساحراعظم رام دیوعرف شادی دیوبڑے کروفرسے خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے مقابلے پرآیالیکن نگاہِ چشت کی تاب نہ لا تے ہوئے خواجہ پاکؒ کے قدموں پرسررکھ کرحلقہ اسلام میں داخل ہو گیا‘رام دیوکی شکست اورخواجہ چشتؒ کے قدموں سے لپٹاایسا منظرتھاکہ جس نے مزید پڑھیں

نواز شریف کو نقصان ہو گا۔۔۔ جاوید چوہدری

چودھری حیات محمد خان ہمارے چودھری شجاعت حسین کے پردادا تھے‘ درمیانے درجے کے کاشتکار تھے‘ گجرات میں دریائے چناب کے کنارے چھوٹے سے گاﺅں ”نت وڑائچ“ میں رہتے تھے‘ سادہ طبیعت کے درویش انسان تھے‘ لوگوں کو کھانا کھلانے میں مشہور تھے‘ ان کا ایک قول آگے چل کر چودھری خاندان کی مہمان نوازی مزید پڑھیں

نگاہ کیمیا—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مندروں کے دیس ‘بت پرستی کے گڑھ اجمیر شہرمیں ہنگامہ برپاتھاجس نے بھی خبرسنی وہ دیوانہ وار اناساگرتالاب کی طرف دوڑرہا تھا‘ہندوستان کوجادوگروں کی سرزمین کہاجاتاتھا لیکن آج جو واقعہ ہواتھااِس سے پہلے اہلِ شہرنے کبھی ایساواقع نہ دیکھاتھااناساگرمیں صدیوں پراناپانی کا ذخیرہ ایک پیالے میں منتقل ہو چکاتھاپوراشہراناساگرپرآکرپھٹی نظروں سے خشک اناساگرکودیکھ رہا تھاکل مزید پڑھیں

ادب،صحافت اور سیاست—داکٹرمجاہد منصوری

ریاست میں پوٹینشل شہریوں(سول سوسائٹی) کا کسی مخصوص معاشرتی شعبے کی مہارت سے اخلاص اور اس خلوص سے معاشرے کو فیضاب کرنا بڑا شیوہ انسانیت ہے۔ پاکستان میں آج کل شعر و ادب کے روبہ زوال ہونے کی نوحہ گری پر رسمی و غیر رسمی ادبی محفلیں ہورہی ہیں، جبکہ پاکستان کے سماجی اثاثے کی مزید پڑھیں

بےشرمی اور انتہائی بے شرمی—جاوید چوہدری

چودھری منظور احمد پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہیں‘ قصور سے تعلق رکھتے ہیں‘یہ قومی اسمبلی کے ممبر بھی رہے‘ میں انہیں کل ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں دیکھ رہا تھا‘ ایشو ڈاکٹر رمیش کمار کی پاکستان مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریک انصاف میں آمد تھا‘ اینکر طلعت حسین نے چودھری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چھ سوال—جاوید چوہدری

زیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جواب نے قوم کے باقی طبق بھی روشن کر دیئے‘ وزیراعظم نے فرمایا ”امریکا میں میرادورہ نجی تھا‘ میں چالیس سال سے امریکا جا رہا ہوں‘ سیکورٹی سے بھی گزر رہا ہوں‘ میں نے اس بار بھی تلاشی دی‘ میری کوئی ہتک نہیں ہوئی‘صدر بل کلنٹن بھی سیکورٹی سے گزرتے مزید پڑھیں

چراغ چشت—پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کفر اوربت پرستی میں غرق ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وجود خطرے میں پڑ چکاتھا ‘ذات پا ت میں منقسم بلند و بالا عما رت زمین بو س ہو نے جا رہی تھی ‘ہر طا قتور اور چمکتی چیز کو خدا کا اوتا ر سمجھنے والوں کو نورِ ایما نی میں رنگنے والا آن پہنچا مزید پڑھیں

صحافت نہیں ہے آساں—ملک محمد سلمان

تین گولیاں چلنے کی آواز آتی ہے اور ذیشان بٹ کا جسم ایک کربناک آواز کیساتھ خاموش ہوجاتا ہے ، مالک حقیقی سے ملنے سے قبل مقتول صحافی کی تکلیف سے کراہتی ہوئی آواز انتہائی دردناک تھی، جسے سن کر روح تک کانپ جاتی ہے، سمبریال سیالکوٹ کے سنیئر صحافی ذیشان بٹ کو 27 مارچ مزید پڑھیں

کوئی مشعل تو لاؤ—فرزانہ روحی اسلم،کراچی

(مردان یونیورسٹی کے شعبہء صحافت کے طالبِ علم مشعال خان کی یاد میں،جس کی زندگی کا چراغ گزشتہ برس ماہِ اپریل میں نہایت سفاکی کے ساتھ گل کر دیا گیا۔) انھوں نے سنگ زنی اس توانا نوجوان پر نہیں کی۔بلکہ اپنے مستقبل پر کی ہے۔آنے والی نسلوں پر کی ہے۔اپنی محنت کے حاصل پر کی مزید پڑھیں

بارہ منٹ۔۔۔جاوید چوہدری

”میں معافی چاہتا ہوں‘ میرے ایجنٹ نے مجھے غلط بتایا تھا‘ میری فائل واقعی یہاں سے پاس ہو گئی تھی‘ میں نے نادانی میں بیگ صاحب سے زیادتی کر دی‘ میں بہت شرمندہ ہوں“ ہم نے شیشے کی دوسری طرف دیکھا‘ بیگ صاحب نہایت خشوع وخضوع سے نماز پڑھ رہے تھے‘ ہم خاموشی سے کبھی مزید پڑھیں

زباں بندی چل نہیں سکتی—سہیل وڑائچ

زیادہ پرانی بات نہیں پاکستان کے لوگ سچ جاننے کے لئے غیر ملکی ذرائع ابلاغ پر بھروسہ کرتے تھے، واقعہ لاہور میں ہوتا تھا اور اسکی تفصیلات لندن کا نشریاتی ادارہ دیتا تھا۔ پاکستان میں سنسر اور ذرائع ابلاغ پر کنٹرول کی وجہ سے کوئی سرکاری پراپیگنڈے پر یقین نہیں کرتا تھا دور دراز کے مزید پڑھیں

غریب ہی ہیرو کیوں….سلیم صافی

کالم پر ملک اور قارئین کا حق ہے ۔ مناسب نہیں کہ اس میں اپنے قصے کہانیاں لکھی جائیں لیکن چونکہ اب کی بار مجبوری بن گئی ۔ یوں تو ساری زندگی ان خطرات سے کھیلتے کھیلتے گزر گئی ، اس لئے اب دھونس دھمکیوں اور چھوٹے موٹے واقعات کو انجوائے کرنے لگا ہوں ۔ مزید پڑھیں

گلشن تیری یادوں کا—عبدالصبور شاکر

توہ کیسا دن ہوگا جب پہلی بار توتلی آواز میں جگر کے ٹکڑے نے ’’ماں‘‘ کہا ہوگا؟ جب پہلی بار ماں بیٹے کا رشتہ براہِ زبان استوار ہوا ہوگا؟ جب آپس کی بات سمجھانے کے لیے انہیں کسی اشارے، کسی کنائے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ہوگی۔جب بیٹا مدرسے سے واپس آیا ہوگا تو ماں مزید پڑھیں

صنعتی دہشت گردی….جاوید چوہدری

وہ مریضوں کےلئے پریشان تھے‘ وہ کہہ رہے تھے ہم نے ہسپتال باقاعدہ سٹارٹ نہیں کیا لیکن ہمارے پاس روزانہ پانچ چھ سو مریض آ جاتے ہیں‘ یہ بے چارے بسوں اور ٹریکٹروں پر آتے ہیں اور ہمارے گیٹ کے سامنے لیٹ جاتے ہیں‘ مجھ سے ان کی حالت دیکھی نہیں جاتی“ میں نے ان مزید پڑھیں

دینی مدارس کا نظام امتحانات—عبدالصبور شاکر

’’یہ کیسے ممکن ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دن ایک ہی پرچہ ہو، کہیں بھی پرچہ آؤٹ نہ ہو، کہیں بھی نقل سازی اور جعل سازی نہ ہو؟ پھر ایک ہی دن وہ پرچہ بورڈ میں پہنچ جائے؟ ہماری سمجھ میں نہیں آتا اتنی بڑی بڑی یونیورسٹیاں کروڑوں روپے امتحانات پر خرچ کر مزید پڑھیں

افغانوں کا لہو بول رہا ہے۔۔۔ جاوید چوہدری

شہزادہ بندر بن سلطان بن عبدالعزیز سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن ہیں‘ یہ 22 برس امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر رہے‘یہ سعودی عرب کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ بھی رہے‘ شہزادے نے افغان جنگ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا ‘ اکتوبر 2006ءمیں ان کی آپ مزید پڑھیں

ایک نعرہ،ایک امید،ایک خواب۔۔۔حامد میر

نظریاتی لوگوں کو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ وہ بڑے نظریاتی ہیں کیونکہ انکی اپنی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ بن جاتی ہے ۔آج میں آپ کو ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں جس کی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ تھا ۔اس نظریے کا عکس مجھے اسکی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اپنی جان چھڑا لی لیکن۔۔۔۔انصار عباسی

کوئی پانچ سات سال قبل مرحوم قاضی حسین احمد نے سپریم کورٹ کے اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کو ایک خط لکھا اور درخواست کی کہ فحاشی و عریانیت کی روک تھام کےلیے سوموٹولیتے ہوئے حکومت اور متعلقہ محکموںکو ہدایات جاری کی جائیں تاکہ ہماری آئندہ نسلوں کو اس گندگی اور اس کے مزید پڑھیں

پاگل خانہ ٹو….جاوید چوہدری

میرے ایک ہاتھ میں کافی کا مگ تھا اور دوسرے میں سینڈوچ‘ میں نے پہلے اسے کافی کا مگ پکڑایا‘ اپنا دایاں ہاتھ خالی کیا اورپھر اپنا ہاتھ اس کے سلام کیلئے آگے بڑھے ہاتھ میں دے دیا‘ وہ ڈیڑھ منٹ تک میرا ہاتھ جھلاتا رہا‘ میں نے سلام سے فارغ ہونے کے بعد اپنا مزید پڑھیں

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی—ارشد منیر چوہدری

انسان ابتدائے آفرینش سے ہی محیرالعقول کارہائے نمایاں سرانجام دیتا آرہا ہے اور ارتقائی منازل طے کر رہا ہے۔حضرت انسان نے جہاں بابل و نینوا کی عظیم مملکتوں کی بنیادیں رکھیں،فراعین مصر کے نابغۂ روزگار اہرام بنائے، وہیں اس نے اپنی زندگی کو سہل بنانے کیلئے نت نئی سے نئی اختراعات کیں اور آج جبکہ مزید پڑھیں

اپریل فول…. اخلاقی و معاشرتی تناظر میں—عبدالصبور شاکر

لوقا… ان چار اَناجیل میں سے ایک ہے جسے مسیحی برادری کے ہاں قبولیت تامہ کا درجہ حاصل ہے۔سیدنا عیسی علیہ السلام کے ساتھ گستاخی کا ایک واقعہ بیان کرتی ہے: ’’اور جو آدمی یسوع کو پکڑے ہوئے تھے اس کو ٹھٹھوں میں اُڑاتے اور مارتے تھے، اور اس کی آنکھیں بند کر کے اُس مزید پڑھیں

ٹیوشن سنٹر کی بھرمار—حفصہ فیصل

آج اگر ہم پاکستان کے شہر وں کے کسی بھی علاقے کا دورہ کریں توہر گلی میں ہمیں مختلف ناموں کے ٹیوشن سینٹر اور کوچنگ سینٹر کے بورڈ آویزاں نظر آئیں گے، بعض گلیوں میں تو یہ شمار 2 اور 3 پر بھی پہنچا ہوا ہے اور جو لوگ دوکان یا میزا نائن فلور برداشت مزید پڑھیں

نیب میں ایک قبر بنا دیں—جاوید چوہدری

آخری منظر‘ وہ 22 فروری کا دن نہ دیکھ سکے‘ 21 فروری 2018ء کو لمبی ہچکی لی‘ سانس اکھڑا اور دل نے کام کرنا بند کر دیا‘ وہ ہے سے تھے ہو گئے‘ ملک اپنا تھا‘ شہر اور نہ ہی لوگ‘ خاندان نے متحدہ عرب امارات میں دفن کرنے کا فیصلہ کیا‘جنازے میں چھ لوگ مزید پڑھیں

دیے سے دیا جلائیں—ملک محمد سلمان

پاکستان میں تیزی سے ختم ہوتے جنگلات اور ان کی غیر قانونی کٹائی کو روکنے کیلئے معروف سماجی شخصیت وقاص احمد خان کی زیر صدارت دنیا کے سب سے بڑے جنگل(انسانی ہاتھ سے لگایا جانے والا مصنوعی جنگل) چھانگا مانگا میں ’’فاریسٹ پروٹیکشن کمیٹی‘‘کے اجلاس میں پاکستان بھر سے سیاسی،سماجی اور صحافتی شخصیات ،ڈویژنل فاریسٹ مزید پڑھیں

تصوف کے شاہسوار—پروفیسر محمد عبداللیہ بھٹی

نوجوان معین الدین ؒ کو دنیا میں جنت مل چکی تھی ‘مر شد کریم جنا ب حضرت عثمان ہرونی ؒ نے نگا ہِ خاص سے کثافت کو لطا فت میں بدل ڈالا تھا ‘قلب و روح پر انوارات الٰہی کی اِیسی موسلا دھا ر با رش ہو ئی کہ نفس کا زنگ جل کر خا مزید پڑھیں

آرمی چیف اور اٹھارویں ترمیم—حامد میر

یہ ستمبر 2017ء کی بات ہے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جی ایچ کیو میں تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے اس ملاقات کی ایک تصویر اور مختصر سی پریس ریلیز جاری کی لیکن ہمارے سیاستدان مزید پڑھیں

شہیدوں کا لہو رنگ کیوں نہیں لاتا؟–محمود شام

یہ قومی دِن بہت جذباتی کر دیتے ہیں۔ ہر طرف بکھری روشنیاں دِل بڑا بھی کرتی ہیں۔ مگر بہت سے زخم بھی ہرے ہو جاتے ہیں۔ بہت خوشی بھی ہے کہ ہم فوجی اعتبار سے بہت مضبوط ہیں۔ میرے اور آپ کے سامنے سے اسلحہ بردار فلوٹ گزر رہے ہیں۔ نئے نئے ہتھیار ہمارے ترکش مزید پڑھیں

پاکستان میں ضمیر اور بے ضمیری کی جنگ–عطاءالحق قاسمی

پاکستان دنیا کے سب سے خوبصورت پھولوں میں سب سے زیادہ خوبصورت پھول ہے ۔ ہم میں سے کچھ بدبخت اس پھول کی پتیاں نوچنے کی کوشش کرنے میں لگے رہتے ہیں لیکن ہر بار ان کی جگہ نئی پتیاں کھل اٹھتی ہیں۔ میری زندگی کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ تحریک پاکستان مزید پڑھیں

یہ آکسفورڈ اور کیمبرج والے—یاسر پیرزادہ

’’سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں، یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں ۔‘‘ احمد فراز کی شہرہ آفاق غزل کی میں ٹانگ توڑنے لگا ہوں۔ عرض کیا ہے ’’سنا ہے ملک میں بحران ہے قیادت کا، اگر یہ بات ہے تاریخ پڑھ کے دیکھتے ہیں ۔‘‘ آداب۔ کچھ باتیں مزید پڑھیں

نواز شریف کی سیاست کو کوئی مائی کا لال ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں سے نواز شریف کی سیاست ختم نہیں ہوگی، نہ فوجی حکومتوں میں نوازشریف کی سیاست ختم ہوئی اور نہ آج کوئی کرسکتا ہے، اس سے پہلے بھی نوازشریف کو ہائی جیکر ٹھہرایا گیا ہے اور آج بھی ممکن ہے مزید پڑھیں

یار تم مر کیوں نہیں جاتے—-عطاءالحق قاسمی

گزشتہ روز شیخ ادریس میرے پاس آیا تو حسب معمول وہ بہت خوش تھا یہ ان ہزاروں لاکھوں احمقوں میں سے ایک ہے جو بلاوجہ خوش رہتے ہیں مجھے اس کا خوش رہنا کبھی سمجھ نہیں آیا کیونکہ نہ وہ کسی اونچے عہدے پر فائز ہے، نہ اس کے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں، نہ مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز بنام مریم نواز—سہیل وڑائچ

بستر علالت سے پارک لین، لندن پیاری بیٹی گڑیا!! السلام علیکم۔ آج میری طبیعت کچھ تھوڑی دیر کے لئے بہتر ہوئی تو خیال آیا کہ آپ لوگوں کو خط لکھا جائے۔ تم سے زیادہ کون واقف ہے کہ مجھے اردو ادب سے گہری دلچسپی رہی ہے اور مجھے مطالعہ کا بھی ہمیشہ سے ہی شوق مزید پڑھیں

یوم پاکستان کا کوئی تعلق قراردادِ پاکستان سے نہیں ہے—محمد ریاست

آج سے پانچ سال قبل سوچا تھا کہ پوری ایک کتاب لکھوں گا جس میں ان غلطیوں یا غلط فہمیوں کی نشاندہی کروں گا جنہوں نے ہماری تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ہے اور ہماری نوجوان نسل حقیقت سےواقف نہیں بلکہ نوجوان نسل کی کیا قوم کی اکثریت، اعلیٰ حکومتی عہدیدار تک حقیقت سے مزید پڑھیں

اس طرح تو ہوتا ہے—جاوید چوہدری

میں سپریم کورٹ سے واپس آ رہا تھا تو مجھے1997-98ء کے تین واقعات یاد آ گئے‘ یہ تینوں واقعات چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے متعلق ہیں۔میاں نواز شریف 1997ء میں دو تہائی مینڈیٹ کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنے‘ خالد انور کو وزارت قانون کا قلم دان سونپ دیا گیا‘ خالد انور مزید پڑھیں

23 مارچ. 440 الفاظ کی طاقت–عبدالصبور شاکر

سقوطِ غرناطہ کے بعد مسلمانوں کی تاریخ چوگان کی گیند کا منظر پیش کرتی ہے۔ جس کی کمان اُن ہاتھوں میں رہی ہے جنھیں اپنے گول بڑھانے کی فکر تھی، نہ کہ گیند کو چوٹ سے بچانے کی۔نتیجتاً اس زمانے میں امتِ مسلمہ سب سے زیادہ پِٹی۔زخم ابھی تک تازہ ہیں اور درد کی ٹیسیں مزید پڑھیں

چشمہِ چشت—-پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حق تعالیٰ فرماتے ہیں ہم جس کو پسند کر تے ہیں جس پر بہت پیا ر آتا ہے اُس کے دل میں قطرہ عشق ٹپکا دیتے ہیں ‘وہی قطرہ سمندر بن کر سالک کو نور حق میں شرابور کر دیتا ہے ‘نوجوان معین الدین ؒ کے لیے رحمت حق چھلک پڑی تھی ‘اشار ہ غیبی مزید پڑھیں

اب سوال سپریم کورٹ کے اندر سے بھی اٹھنے لگے–انصار عباسی

اب تو سپریم کورٹ کے اندر سے بھی پاناما کے کیس میں اقامہ پر میاںنواز شریف کو نااہل قرار دینے کے خلاف آواز اُٹھ گئی۔ چلیں میاں نواز شریف اگر اعتراض کررہے تھے تو اُسے اس لیے نظر انداز کیا جا سکتا تھا کہ کیس ہارنے والا تو شور مچاتا ہی ہے کہ اُس کے مزید پڑھیں

لو وہ پھر آ رہے ہیں—حامد میر

سابق صدر پرویز مشرف کی اقتدار سے رخصتی کو دس سال ہونے والے ہیں۔ ان دس سالوں میں وہ پاکستانی فوج کے لئے دردِ سر بنے رہے اور اب وہ پاکستان کی عدلیہ کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔ انہیں عدالتوں سے سزا مل گئی تو نواز شریف کے سیاسی بیانیے کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے ساتھ ایک طویل ملاقات—جاوید چوہدری

میری انیس مارچ 2018ء کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات ہوئی‘ یہ ملاقات ون آن ون تھی اور یہ چیف جسٹس کے آفس میں ہوئی اور تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی‘ چیف جسٹس نے مجھ سے پوچھا ”آپ کی میرے بارے میں کیا رائے ہے“ میں نے عرض کیا ”میں آپ مزید پڑھیں

شہباز کرے پرواز—سہیل وڑائچ

ہوشیار! خبردار! تحریک ِ انصاف والو جاگو، شہباز شریف میدان میں آچکا ہے۔ پنجاب حکومت مکمل طور پر اس کے کنٹرول میں ہے۔ وفاقی حکومت اس کے پیچھے کھڑی ہے۔ مقتدر قوتوں کےلئے بھی وہ نسبتاً قابل قبول ہے۔ الیکشن سے پہلے پہلے وہ اپنا نیا صلح جُو بیانیہ سامنے لائے گا جس میں عدلیہ مزید پڑھیں

نئی ایم کیوایم کیوں اور کیسے؟ سلیم صافی

’’ آرمی پبلک اسکول جیسی کارروائیوں کی وجہ سے طالبان کے بارے میں عوامی غیظ وغضب بھی بڑھ گیا ۔ جماعت اسلامی،تحریک انصاف اور جے یو آئی جیسی جماعتیں بھی کھل کر طالبان کے خلاف بولنے پر مجبور اور اے این پی ، ایم کیوایم یا پی پی پی جیسی جماعتوں کی ہمنوا بن گئی مزید پڑھیں

صادق آگیا،آمین آرہا ہے—جاوید چوہدری

گجرات کا ٹھیاواڑ کے علاقے کَچھ میں میمن کمیونٹی کے36 گاﺅں تھے‘ میمنوں نے دو سو سال قبل مختلف کاروبار شروع کئے اور یہ کاروبار آہستہ آہستہ ان کے ناموں کا حصہ بن گئے‘ مثلاً چمڑے کا کاروبار کرنے والے چامڑیا بن گئے‘ تیل کا کاروبار کرنے والے تیلی بن گئے اور موتیوں کا کاروبار مزید پڑھیں

ایک یاد ایک عہد–ڈاکٹر صفدر محمود

کبھی کبھی کسی ہلکی سی آہٹ سے خوابیدہ یادیں بیدار ہوجاتی ہیںاور نگاہوں کے سامنے گزرے ہوئے واقعات کی کہکشاں جگمگانے لگتی ہے بقول شاعر گزری ہوئی سرگرمیاں، بیتے ہوئے دن پیار کے، بنتے ہیں شمع زندگی اور ڈالتے ہیں روشنی میرے دل صدچاک پہ۔ کچھ ایسی ہی واردات میرے ساتھ چند روز قبل ہوئی۔ مزید پڑھیں

2023 کا پاکستان—حامد میر

پانچ سال بعد 2023 میں پاکستان کیسا ہوگا؟ یہ وہ اہم سوال اور موضوع تھا جس پر مجھے نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں بات کرنا تھی۔ مال روڈ پر نہر کے پل سے این سی اے تک چند کلو میٹر کا فاصلہ چالیس منٹ میں طے ہوا۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے مال روڈ مزید پڑھیں

اسٹیفن ہاکنگ کا خدا سے ملاپ—یاسر پیرزادہ

سٹیفن ہاکنگ 8جنوری کو پیدا ہوا، یہ گلیلیو کی موت کا دن تھا، ہاکنگ کی وفات 14مارچ کو ہوئی، یہ آئن سٹائن کا یوم پیدائش تھا، اس پورے عرصے کے دوران وہ جتنا عرصہ زندہ رہا وہ کسی معجزے سے کم نہیں مگر وہ خود کسی معجز ے اور کسی خدا پر یقین نہیں رکھتا مزید پڑھیں

اصحا ب الکہف کے غار میں—جاوید چوہدری

اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے لوگ تھے‘ ٹروجان بت پرست تھا‘ یہ مزید پڑھیں

جماعت کا نیا انداز — عبدالقادر حسن

سینیٹ کے الیکشن کا مرحلہ بھی بالآخر بغیر کسی بدمزگی کے مکمل ہو گیا ماضی کی طرح سینیٹ الیکشن کے پہلے مرحلے میں سینیٹرز کے انتخاب سے لے کر دوسرے مرحلے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات تک ووٹوں کی خریدو فروخت کا شور و غوغا رہا ، ووٹوں کی خریداری کے الزامات لگائے گئے مزید پڑھیں

شہزاد ہ اداس ہے — عطا ءالحق قاسمی

صبح جب میری آنکھ کھلتی تھی تو لگتا تھا کانوں میں کوئی رس گھول رہا ہے، میری بہنیں گھر کے صحن میں اپنے سروں پر دوپٹہ اوڑھےآہستگی سے قرآن مجید کی تلاوت کر رہی ہوتی تھیں۔ اور یہ آوازیں مل کر ایک روحانی سمفنی کی شکل اختیار کر لیتی تھیں۔ میرے کان میں یہ آوازیں مزید پڑھیں

دارالشکوہ ہر بار ہارتا کیوں ہے–سہیل وڑائچ

شہر کے ہنگاموں سے دور آباد صحرائی دانشور محبّی رانا اعجاز نے نوابوں کے شہر بہاولپور میں برصغیر کی تاریخ کا المیہ کچھ یوں بیان کیا ’’دارالشکوہ نہ ہارتا تو برصغیر کی تاریخ آج مختلف ہوتی‘‘ ایک فقرے پر مشتمل تاریخ کا یہ خلاصہ، اپنے اندر ایک جہانِ معنی رکھتا ہے۔ اس خیال نے میرے مزید پڑھیں

بے غیرت انسان، غیرت کا مطلب پوچھتے ہو — عطاءالحق قاسمی

بلاشبہ انگریزی ایک بہت امیر کبیر زبان ہے مگر اتنا وسیع دامن رکھنے کے باوجود اس میں کچھ لفظوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔مثلاً انگریزی میں ’’غیرت‘‘ کے لئے کوئی تلفظ نہیں۔ میں نے ایک انگریز سے غیرت کی انگریزی پوچھی اس نے HONOURبتائی مگر میرے نزدیک ’’آنر‘‘ کسی بھی صورت ’’غیرت‘‘ کے مزید پڑھیں

قائد اعظم ثانی — ڈاکٹر صفدر محمود

لیڈر ہو یا کوئی بھی اہم شخصیت، وہ اپنے کارناموں، کردار، عظمت، ایثار اور کامیابیوں سے تاریخ میں اور لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی اور جگہ پاتی ہے۔ قائد اعظم بابائے قوم اور بانی پاکستان ہیں۔ وہ اپنی ذہانت، سیاسی کردار اور کامیابیوں کے سبب عالمی لیڈروں اور تاریخ ساز شخصیات میں شمار ہوتے مزید پڑھیں

کتابیں اور کہانیاں — حسن نثار

کتابوں کا قرض کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے سو سوچا آج اس کی پہلی قسط چکادی جائے۔ پہلا تحفہ ہے’’نقش چغتائی دیوان غالب مصور‘‘ جو 1935میں شائع ہوا تھا۔ غالب تو غالب ہے ہی، مجھ جیسا مغلوب کیا بات کرے۔ اسی طرح چغتائی بھی چغتائی ہے جسے مجھ جیسے چغد کے تبصرے کی ضرورت مزید پڑھیں

جہانِ تصوف — :پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مغرب نواز دانشوروں پر عقل کل بننے کا جنون ہر وقت طا ری رہتا ہے اِسی جنون میں ایسے نام نہاد دانشور تصوف پر بھی ہرزہ سرائی سے با ز نہیں آتے کسی چیز کو سمجھے جانے بغیر ‘حقیقت میں اُترے بغیر رائے دینا حما قت کا آخری درجہ ہے یہ لو گ یہی حما مزید پڑھیں

پاکستان کے نام سے عزت پانے والے — عبدالقادر حسن

میری پیدائش پاکستان کے قیام سے پہلے کی ہے یوں میری عمر پاکستان کی مجموعی عمر سے زیادہ ہے مجھے وہ تمام مناظر یاد ہیں جب پاکستان بننے کے بعد میرے علاقے سے غیر مسلم ہجرت کر کے بھارت روانہ ہوئے ۔ خوش قسمتی سے میں ان لوگوں میں شامل ہوں جن کو ہجرت نہیں مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت نہیں ملے گی — جاوید چوہدری

ہماری سیاسی قیادتوں کو کس قسم کے کارکن‘ کس قسم کے سیاسی مزارع درکار ہیں‘ رضا ربانی اس کی ’’شاندار‘‘ مثال ہیں‘ رضا ربانی سر سے لے کر پاؤں تک ناقابل برداشت اور سیاسی لحاظ سے انتہائی غیر ضروری سیاستدان ہیں‘ کیوں؟کیونکہ یہ ایک ذہین‘ پڑھے لکھے اور ذہنی لحاظ سے بالغ انسان ہیں اور مزید پڑھیں

آئی لَوپاکستان —- عطا ء الحق قاسمی

’’میں ان دنوں بہت ڈرا ڈرا اور سہما سہما رہتا ہوں‘‘میں نے تمہیں کئی دفعہ آئینہ دیکھنے سے منع کیا ہے‘‘ ’’ویری فنی (VERY FUNNY)‘‘’’اس میں فنی کون سی بات ہے ،میں نے تو تمہیں تمہارے خوف کا علاج بتایا ہے ‘‘ ’’دیکھو ملک اور قوم پر بہت برا وقت آیا ہوا ہے ، ایک مزید پڑھیں

کھلونا ٹوٹ جائے گا — حامد میر

’’آج کل نوازشریف کی تقریریں سن کر مجھے بہادر شاہ ظفر یاد آجاتا ہے‘‘۔ ’’نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہادر شاہ ظفر نہیں مرزا غالب کا شعر پڑھا تھا۔‘‘ ’’جی ہاں انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ کعبے کس منہ سے جائو گے غالب، شرم تم کو مزید پڑھیں

تم بھلائے نہ گئے — حسن نثار

لمبا قد، اکہرا بدن، چمپئی رنگت، یونانی دیوتائوں جیسے نقوش، بن پیئے بھی نشیلی مقناطیسی آنکھیں، گھنی داڑھی، مخروطی انگلیاں، ملکوتی آواز، چال ایسی جیسے پھولوں بھری ڈال ہلکی ہوا میں جھول رہی ہو، مصور ایسا کہ برش، کینوس اور رنگ باری باری صدقے جائیں ۔اس نے زندگی اور زندگی نے اس کے ساتھ جی مزید پڑھیں

جمہوریت میں ہی زندگی ہے — عبدالقادر حسن

کوئی بھی جب نیا دیس اور ملک دیکھتا ہے اور اس نئی دنیا کو اپنے ذہن اور دل میں سمو لیتا ہے تو وہ اپنے مشاہدے میں اس اضافے پر دل ہی دل میں فخر محسوس کرتا ہے کہ وہ اپنی اس مستعار زندگی میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا ہے، اس کی دنیا مزید پڑھیں

ایک کامیڈین مچھر سے ملاقات — عطاءالحق قاسمی

میں ایک دفعہ پھر اس بات کا قائل ہو گیا ہوں بلکہ میرا یقین ،یقین کامل میں بدل گیا ہے کہ کبھی کسی کم ظرف کو اس کی اوقات سے زیادہ وقعت نہیں دینا چاہئے۔ آپ کو یاد ہو گا میں نے ایک ہفتہ قبل مچھروں پر کالم لکھا تھا کہ بظاہر یہ جو حقیر مزید پڑھیں

زرداری، کس پہ بھاری — سیلم صافی

جو کچھ اس ملک میں ہورہا ہے ، میں اسے کوئی نام دینے سے قاصر ہوں ۔اگر کوئی فلسطین کی آزادی کے لئے تحریک چلارہا ہو اور جاکر نیتن یاہو کو اس تحریک کا قائد بنالے تو اسے آپ کیا کہیں گے؟۔اگر کوئی مذہبی انتہاپسندی کے خلاف ساری زندگی سرگرم عمل رہاہو لیکن آخر میں مزید پڑھیں

جمہوری تاتاری اور کنٹرولڈ جمہوریت — حسن نثار

ان کی نیتوں پر تو ہرگز شک نہیں لیکن ’’تھاٹ پراسیس‘‘ بری طرح مشکوک ہے کیونکہ ہمارے یہ مہربان گھسی پٹی اور رٹی رٹائی باتوں کے علاوہ اور کچھ سوچنا بھی گناہ سمجھتے ہیں جیسے سینیٹ انتخابات پر کچھ نے ’’کنٹرولڈ ڈیمو کریسی‘‘ کا طعنہ دیا جبکہ میں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ مزید پڑھیں

بل یا کھانا پینا — عبدالقادر حسن

چند دن گزرے ایک دل جلے بلکہ صاحب دل بجلی کے ایک افسر اعلیٰ سے اچانک ملاقات ہو گئی، میں نے چھوٹتے ہی ان پر بجلی کی ترسیل اور مہنگائی کے متعلق پے در پے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی ۔ میرے سوالات کا تسلی بخش جواب تو ان کے پاس نہ تھا لیکن ایک مزید پڑھیں

بدلتا ہوا پاکستان — جاوید چوہدری

آئیے ہم ایک دن کے لیے واقعات کو ذرا سا مختلف انداز میں دیکھتے ہیں‘ ہم سب سے پہلے پانامہ سکینڈل کو لیتے ہیں‘ پانامہ کا ایشواپریل 2016ء میں سامنے آیا‘ اس ایشو میں 50ممالک کے140 سیاستدان ملوث تھے‘ ان میں 14 (سابق اور موجودہ) سربراہان مملکت تھے مگر پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے مزید پڑھیں

ایک انتہائی گھٹیا حرکت — عطاءالحق قاسمی

گزشتہ دنوں لاہور کی جامعہ نعیمیہ میں تین افراد نے جو غلیظ حرکت کی اس کی مذمت ہر طرف سے ہورہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جامعہ میں بطور مہمان خصوصی بلائے گئے تھے۔ وہ جب خطاب کے لئے اٹھے تو مختلف کارنرز میں بیٹھے دو ا فراد نے ان پر مزید پڑھیں

انوکھی جمہوریت — ڈاکٹر صفدر محمود

زندگی اور سیاست ہر لمحہ بدلتی، ہر لمحہ بل کھاتی اور ہر لمحہ نئی حقیقتیں بےنقاب کرتی ہیں۔ ہر دور میں اور ہر زمانے میں نئے نئے محاورے، نئے نئے بیانیے اور نئے نئے الفاظ رواج پاتے اور مقبول عام ہوتے ہیں اور پھر وقت بدلتے ہی خزاں رسیدہ پھولوں کی مانند مٹی میں مل مزید پڑھیں

آثارِ تلاطم ہوں تو بل کھا کے گزر جا— عبدالصبور شاکر

رات کا آخری پہر تھا۔گلیاں سنسان تھیں۔ مخلوقِ خدا خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی تھی۔ دریائے دجلہ کی موجیں البتہ اٹکھیلیاں کر رہی تھیں۔ ان کا شور دور دور تک سانپ کی سسکار کی مانند لہو منجمد کر رہا تھا۔ دریا کے کنارے ایک حویلی بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہی تھی۔ حویلی مزید پڑھیں

بے سہاروں کا سہارا چائلڈ پروٹیکشن بیورو (ملک محمد سلمان)

بچے جنت کے باغوں کے پھول ہوتے ہیں،انسانیت کا مستقبل بچوں سے وابسطہ ہے،انسانوں کاوہ طبقہ جو فطرت سے قریب تر ہے وہ بچے ہی ہیں اور بچے ہی ہیں جنہیں دیکھنا بڑوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک کاباعث بنتاہے۔لیکن وہ بھی بچے ہی ہوتے ہیں جو سڑکوں پر بھیک مانگتے ہیں، ورکشاپوں میں جسمانی و مزید پڑھیں

دلچسپ و ہداٰٰیت آمیز باتیں—ڈاکٹر عبدالقدیر خان

آئیے ہم اپنے مذہب اور ثقافت سے متعلق واقعات و معلومات کے بارے میں چند باتیں کرتے ہیں جو دلچسپ بھی ہیں اور سبق آموز بھی۔ واقعہ حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت کا ہے آپ پڑھئے آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی بلکہ آنسو ٹپکنے لگیں گے۔ یہ ہمارے مذہب کی شاندار حقیقت ہے۔ دو نوجوان مزید پڑھیں

مسکین موتہ کے میدان میں—جاوید چوہدری

موتہ کا میدان اردن کے درمیان میں آتا ہے‘ یہ مقام اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ نبی اکرمؐ نے 8 ہجری میں اپنے صحابی حضرت حارث بن عمیرازدیؓ کو شام کے شہر بصریٰ کے بادشاہ کے پاس بھیجا‘ بصریٰ کے حاکم نے حضرت حارث بن عمیرؓ کو شہید کر دیا‘ یہ نبی مزید پڑھیں

پیٹرا میں — جاوید چوہدری

پیٹرا کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ یہ ہوا کی طرح ہے‘ یہ خوشبو کی طرح ہے اور یہ برف میں گرم جھونکے کی طرح ہے‘ آپ اسے صرف محسوس کر سکتے ہیں آپ بیان نہیں کر سکتے‘ یہ اگر دنیا کا تیسرا عجوبہ ہے تو یہ واقعی عجوبہ ہے اور یہ عجوبہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے نادر سوالات — عطا ء الحق قاسمی

مجھے کیا علم تھا کہ علم وہ سمندر ہے جس کا کوئی کنارہ ہی نہیں، اس کا اندازہ تو الیکشن کمیشن کے ایک فارم سے ہوا جو بردار عزیز قمر ریاض نے اس میں درج ایک لفظ کے معنی پوچھنے کے لئے ارسال کیا تھا، یہ فارم ووٹر بننے کے لئے ہے اور اس میں مزید پڑھیں

ایک’’ نہال ‘‘کا نہیں —- حسن نثار

کس قماش اور ذہنی طور پر کس کلاس کے لوگ اس ملک کے کن ایوانوں تک پہنچنے بلکہ نقب لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ذرا منظر اور مکالمہ پر غور فرمائیں۔ منظر سپریم کورٹ کا اور مکالمہ……….’’آپ نے ہمیں گالیاں دیں‘‘چیف جسٹس’’اداکاری کر رہا تھا‘‘ نہال ہاشمی’’لائسنس نہ رہا تو بچے بھوکےمر جائیں گے۔ میرے مزید پڑھیں