پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی پنجاب کے وزیر خزانہ ھاشم جوان بخت سےملاقات

IMG-20181129-WA0010

پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی پنجاب کے وزیر خزانہ ھاشم جوان بخت سےملاقات پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پنجاب کے وزیر خزانہ ھاشم جوان بخت سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں جاوید آفریدی کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے—کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان

pati

کمشنر ڈیرہ جاویدخان مروت نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات مثالی ہیں اور دونوں ملکوں کی دوستی سمندر سے گہری ۔ہمالیہ سے بلند اور شہد سے میٹھی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ملک سعد شہید سپورٹس ٹرسٹ کے زیر اہتمام چینی سفارتخانے کے تعاون سے فٹ بال ،والی بال ، باسکٹ بال اورٹیبل مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے چیئرمین اور عثمان بزدار کی ملاقات

IMG-20181126-WA0013

پشاور (ضیاء الاسلام) پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ، ہاکی ٹیم کی اسپانسر شپ اور حوصلہ افزائی پر ہاٸیر پاکستان , زلمی فاونڈیشن اور جاوید آفریدی کی تعریف پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور چیرمین پی سی بی احسان مانی نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا،کھلاڑیوں کے اعزاز میں شاندار ایوارڈ شو

IMG-20181126-WA0010

پشاور (ضیاء الاسلام) خیبرپختونخوا،کھلاڑیوں کے اعزاز میں سالانہ ایوارڈ تقریب کا شاندار انعقاد موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے، جنید خان 55 تحصیل گراؤنڈز بناچکے ہیں ۔70 گراؤنڈ اگلے جون تک مکمل ہوجائینگے اگلے پانچ سالوں میں ایک ہزار پلے گراؤنڈ بنائے جائیں گے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان خان مزید پڑھیں

گوادر کے ساحل سے نایاب چیز مل گئی

sowa kir

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے، معدنیات ہوں یا زراعت، موسم ہوں یا پانی، سمندر ہوں یا صحرا، میدان ہوں یا پہاڑ وطن عزیز ہر طرح کی نعمتوں سے بھرا پڑا ہے جبکہ دنیا کے متعدد ممالک ان نعمتوں سے محروم ہیں۔ معدنی اعتبار سے پاکستان میں مزید پڑھیں

معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض انتقال کر گئی ہیں

fahmeeda

لاہور: ‏ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہورمیں انتقال کرگئی ہیں۔ ‏فہمیدہ ریاض 28جولائی 1945 کو میرٹھ میں پیدا ہوئیں۔ اس وقت وہ اپنےصاحبزادے کے پاس مقیم تھیں۔ فہمیدہ ریاض چار برس کی تھیں جب ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور ان کی والدہ نے انکی پرورش کی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا،میں اپنا دفاع پیش نہیں کر رہا

Nawaz sharif-800x600

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس میں بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا ہے کہ استغاثہ میرے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا، میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں اپنا دفاع پیش نہیں کررہا۔ نوازشریف نے کہا کہ ہے کہ بارثبوت استغاثہ پر ہے اور اسی نے مزید پڑھیں

سینئر صحافی نصراللہ چوہدری اپنے گھر سے رات گئے اغواء،سفید کپڑوں میں ملبوس سادہ لباس اہلکار لے کر گئے ہیں، اہل خانہ

nasrullah

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے عہدیدار نصراللہ ملک گزشتہ رات اپنے گھر سے اغواء کر لیے گئے ہیں، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رات گئے ایک سرکاری گاڑی میں سوار چند سادہ لباس اہلکار اسلحے سے لیس گھر آئے اور انہیں زبردستی ساتھ لے گئے. نصراللہ ملک کا گھر مزید پڑھیں

کراچی میں پھر 600 دکانیں مسمار

shops

کراچی (نمائندہ خصوصی) شہر قائد کے علاقے صدر میں تجاوزات کے خلاف کے ایم سی کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران 600 سے زائد دکانوں کو مسمار کیا جاچکا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی مزید پڑھیں

کھیلوں کی خبریں،جنید خان کا انٹرویو اوربہت کچھ ہمارے سپورٹس رپورٹر ضیاء الاسلام کے قلم سے

IMG-20181110-WA0057

موجودہ حکومت کھیلوں کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،جنید خان ہماری ہدف ہے کہ اگلے تین سال میں خیبرپختونخوا سے دو سو کے قریب بین الاقوامی کھلاڑی پیدا کرے،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا پشاور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم کو بہترین مزید پڑھیں

اکتوبر میں پولیس نے 90 اشتہاری ملزمان پکڑ لیے

criminals 1

کرک (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک کے دفتر سے جاری ایک بیان میں پولیس کی ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ۔ پولیس نے گزشتہ ماہ سرکل ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی تھانہ جات کے ایس ایچ اوز نے ضلع کرک کے مختلف مقامات پر جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری ، مزید پڑھیں

پاکستان اور چین نے 15 معاہدوں پر دستخط کر دیئے

Imran khan

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے دوران 15 اہم معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔ معاہدوں اور مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور انکے چینی ہم منصب لی کی چیانگ بھی موجود تھے۔ دونوں ممالک نے پاک مزید پڑھیں

آسیہ مسیح کی رہائی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ یہاں پڑھیں

asia 2

آسیہ بی بی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے اور سینئر جج جناب جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اس کی حمایت میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ اس فیصلے میں جن اہم پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے وہ یہ ہیں۔ ’توہین رسالت مزید پڑھیں

آسیہ مسیح کو بری کر دیا گیا، ملک بھر میں احتجاج، تمام اہم شاہراہیں بند، جگہ جگہ جلسے اور جلوس، کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان،پبلک اور گورنمنٹ سکول بند رہیں گے

asia 1

اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور (نمائندگان) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم ایک تین رکنی وفد نے اپنے تفصیلی فیصلے میں توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت پانے والی آسیہ مسیح نامی خاتون کو بری کر دیا ہے، بنچ نے اپنے مشترکہ فیصلے میں آسیہ کو بے گناہ قرار دیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات ختم

chief justice 2

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم کورٹ کراچی رجسڑی میں ختم ہو گئ ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے جے آئی ٹی کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی شکایت پر وزیراعلیٰ سندھ کو چمبر میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

جلد دوسروں کو قرض دیں گے. عمران خان

Imran khan 1

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سعودی عرب سے بہت زبردست پیکیج ملا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اب اگر آئی ایم ایف سے قرض لیں گے تو اتنا بوجھ نہیں پڑے گا۔ حکومت کی پہلی ترجیح قرضوں کی واپسی ہے لیکن قرض واپس کرنے کے پیسے نہیں تھے۔ مزید پڑھیں

ُُُپریس ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ،عمارت میں 400 سے زائد افراد موجود

press department

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی ،عمارت کے اندر 400 سے زائد مرد و خواتین ملازمین موجود ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق عمارت میں آگ تیزی سے پھیل رہی ہیں ،بلڈنگ کو خالی کرایا جارہا ہے ۔عمارت6 منزلہ ہے مزید پڑھیں

کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کا ایک اور بڑا سکینڈل، پاکستانی اور آسٹریلین ملوث نکلے

Pakistans-Ahmed-Shehzad-celebrates-after-scoring-a-half-century-50-runs-during-the-World-T20-cricket-800x600

اسلام آباد: کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے الجزیرہ نے ایک بار پھرتہلکہ خیز انکشافات کردیے ہیں۔ قطری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ کرکٹ کے 15 مشہور ترین کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا، پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے خلاف کرکٹ کرپشن مزید پڑھیں

عمران کی حکومت نہیں چل سکتی،اگر ایسا ہوا تو ملک نہیں چلے گا

zardari ppp

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زردری نے کہا ہے کہ عمران خان سلیکٹڈ پرائم منسٹر ہیں،یہ حکومت نہ چل سکتی ہے اور نہ ہی ملک کو چلاسکتی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےد وران آصف زرداری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کم وقت میں سامنے آگئی،ہم مزید پڑھیں

جامع کراچی کی جعلی ڈگریاں فروخت کرنے والا استاد گرفتار

fake degrees

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن ملتان نے جامع کراچی کی جعلی ڈگریاں فروخت کرنے والے سرکاری اسکول کے ٹیچر کو گرفتار کر لیا – اینٹی کرپشن حکام کے مطابق زین فاطمہ نامی لڑکی نے درخواست دی کے گورنمنٹ ہائی اسکول بلند پور میلسی کے استاد محمد نواز نے اس سے تین لاکھ روپے وصول مزید پڑھیں

ترکی خاشقجی کی لاش ڈھونڈنے کے قریب،سعودی عرب کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گے

kshasaqjee murder

ترک حکام کاسعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکیلئےسعودی قونصلیٹ کے قریب جنگلات میں سرچ آپریشن جاری ہے، ترک حکام نےدعوی کیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ڈھونڈنےکےقریب ہیں۔ ترک اخبار میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کی لاش ٹھکانےلگانےمیں انڈرورلڈکےترک شہری بھی ملوث ہیں۔ استنبول قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی مزید پڑھیں

آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو ہراساں کیا، خاتون نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی

Careem-and-Uber-drivers

کراچی: آن لائن ٹیکسی کے ڈرائیورسے ہراساں خاتون مسافر نے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی۔ خاتون مسافر معجزانہ طور پر کسی بھی بڑے حادثے سے محفوظ رہی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون مسافر نے شارع فیصل پر چلتی گاڑی سے چھلانگ لگائی جس مزید پڑھیں

پولیس کی کاروائیاں، کئی جرائم پیشہ گرفتار

Sindh-police-800x600

کرک( نمائندہ خصوصی) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن افراد اور جرائم کے سد باب کیلئے سرچ آپریشن کے دوران گرفتارملزمان کے قبضہ سے اسلحہ وایمونیشن سمیت منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین کے احکامات پر سرکل ڈی ایس پیز کے زیر قیادت تھانہ جات کے ایس ایچ مزید پڑھیں

آٹھ ننھی بچیوں کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا، تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،چہرے پر خوف یا شرمندگی نہیں تھی

murderer of Zainab

لاہور (میڈیا نیوز) زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پھانسی دے دی گئی، مجرم پر 8 کم سن بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔ مجرم عمران کو مجسٹریٹ غلام سرور کی موجودگی میں آج (بدھ) صبح ساڑھے پانچ بجے تختہ دار پر لٹکایا گیا، سزا مزید پڑھیں

زرداری کے خلاف کیسز کا ریکارڈ غائب

Asif Ali zardari

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے کیسز کا سارا ریکارڈ احتساب عدالت سے غائب ہوگیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت آمد سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حساس ادارے کے خلاف بیان، سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کو عہدے سے ہٹا دیا

justice shoukat

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے رواں سال 31 جولائی کو راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران حساس اداروں پر عدالتی کام میں مداخلت کا الزام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اچھی سیاست کر رہے ہیں—خواجہ سعد رفیق

khawaja-saad-rafique-800x600

اسلام آباد (مایٹرنگ ڈیسسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے پوری امید ہے کہ وہ (ن) لیگ کا ساتھ دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری بہت اچھی سیاست کر رہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمرعباس سے مزید پڑھیں

شہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی

Shehbaz Sharif 1

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جب کہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو عدالت میں داخلے سے منع کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے میڈیا کو جوڈیشل کمپلیکس کے احاطے سے نکال دیا ہے اور ہدایت کی گئی مزید پڑھیں

انٹرویو میں کاجول نے بالی وڈ میں ہراسانی کی تصدیق کی

kajal and siri divi

ممبئی(شوبز ڈیسک) کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔ایک بھارتی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول نے بالی ووڈ میں ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری دتہ نے جو کہا وہ واقعی حقیقت ہے لیکن ہراسانی جیسا قبیح مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ضروری سامان نیب آفس پہنچا دیا گیا

shahbaz sharif p

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کیلئے کپڑے ، بستر اور دیگر ضروری اشیاء نیب آفس پہنچائی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے سٹاف افسر نیب مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں شہباز شریف گرفتار

shahbaz shareef

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس میں گرفتار کر لیا ہے، واضح رہے کہ شہباز شریف کو بھی بالکل میاں نواز شریف کی طرح گرفتار کیا گیا ہے جیسے انتخابات سے 10 روز قبل میاں نواز شریف کو گرفتار کیا گیا اسی طرح ن مزید پڑھیں

گمشدہ بچے والدین کو واپس مل گئے

child (1)

کرک(نمائندہ خصوصی ) ضلع کرک کے تحصیل تخت نصرتی کے تھانہ یعقوب خان شہید کے ایس ایچ او افضل خان کو 29 ستمبر کو دوران گشت دو لاوارث کم سن بچے ملے۔دونوں بچوں کو اپنے ہمراہ تھانہ لاکر انتہائی پیار اور محبت سے ان کے نام اور سکونت معلوم کرتے ہوئے ایک بچے نے اپنا مزید پڑھیں

پولیس نے میری بیٹی کے ساتھ بہت بدتمیزی کی—خاتون اول کے سابق شوہرخاور مانیکا کا انٹرویو

Khawar manika

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کی جگہ کسی غریب کی بیٹی ہوتی تو پولیس اٹھا لے جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ پولیس نے ان کا پیچھا کیوں کیا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ندیم ملک لائیو‘ مزید پڑھیں

بھارتی فوج بوکھلا گئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ

helicopter

مظفر آباد(آئی این پی ) بھارتی فوج نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ کر دیا ،ش قسمتی سے بھارتی حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر کو حویلی میں بحفاظت اتار لیا گیا‘صدر آزاد کشمیر سردار مسعود ‘ سپیکر اسمبلی شاہ مزید پڑھیں

پولیس کا گرینڈ آپریشن، سینکڑوں جرائم پیشہ افراد گرفتار

karachi police trafficking

کرک (نمائندہ خصوصی)کر ک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کلین سویپ کے دوران گزشتہ چند دنوں کے دوران مختلف تھانہ جات کوقتل ،اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں سمیت، منشیات فروشوں اور سینکڑوں ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مزید پڑھیں

اگر بھارت نے لائن آف کنٹرول پر حملہ کیا تو اسے بھرپور جواب دیں گے. وزیر خارجہ کا جنرل اسمبلی میں خطاب

Shah+Mehmood+Quresh

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اقوام عالم کے ساتھ مل کر نئی جہتوں کی تلاش میں کوشاں رہے۔ انہوں نے اپنا خطاب اردو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی پہلی ترجیح عوام مزید پڑھیں

گریڈ 22 کے افسر نے کویتی وفد کا بیگ اور بٹوہ چوری کر لیا

FB_IMG_1538166373085

ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ‏(مانیٹرنگ ڈیسک‏) ﻣﻠﮑﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺻﻌﻨﺖ ﻭ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺋﻨﭧ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﻮ ﮔﺮﻭﭖ ﮔﺮﯾﮉ 22 ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ ﺿﺮﺍﺭ ﺣﯿﺪﺭ ﻧﮯ ﮐﻮﯾﺖ ﺳﮯ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺑﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻨﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﺑﭩﻮﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻟﯿﺎ ، ﺣﺴﺎ ﺱ ﺍﺩﺭﻭﺍﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﭘﺮ ﮔﺮﯾﮉ 20 ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ مزید پڑھیں

فیس بک پر سائبر کرائم حملہ، لاکھوں‌ صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہونے کا خطرہ

Facebook_Apple_TV.1498783591-800x600

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک پر سائبر حملے کے باعث لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ ہے۔ فیس بک حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کمپنی کو اس بات کے اشارے ملے کہ فیس بک کے اکاؤٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی جارہی اور سائبر حملے کے ذریعے اس کا مزید پڑھیں

آرمی چیف نے گیارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

army cheef

راولپنڈی (پریس ریلیز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسانی جانوں اور ملکی املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث گیارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کو جاری کردہ بیان میں اس اقدام کی تصدیق کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نااہل ہی رہیں گے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

jehangir and Shah mehmood qureshi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اُن کی نااہلی کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس میں نظرثانی کی اپیل کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے سے متعلق حنیف عباسی کی درخواست بھی مسترد کر مزید پڑھیں

12 سالہ بچے نے آنکھوں سے کتاب لکھ ڈالی

jonathan

لندن (این این آئی)12 سالہ مفلوج برطانوی بچے جوناتھن نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے اور نہ لکھ سکتا ہے تاہم ان کے والدین ان سے بات مزید پڑھیں

26 سالہ روسی لڑکی کا وزن 4 سال کے بچے کے برابر ہے،وجہ آپ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے

russion girl

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی 26 سالہ لڑکی کرسٹینا کریاگینا ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں وہ کھانا نہیں کھا سکتیں جس کی وجہ سے ان کا وزن 17 کلو تک رہ گیا۔ روس کے شہر برنول سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا نے ہائی اسکول کے زمانے سے ہی کھانا پینا چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت ریپورٹ عدالت میں جمع کروا دی

court-1

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے لیئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے پہلی پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کراتے ہوئے بتایا کہ 33 نئے مشکوک اکاؤنٹس ملے ہیں جب کہ رقوم کی منتقلی میں 334 افراد سامنے آئے ہیں۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان کی مزید پڑھیں

ہنڈی کا کاروبار کرنے والے دو افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

Pic dt 19.09.2018

کرک (نمائندہ خصوصی) پولیس نے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے ہنڈی کے غیر قانونی کاروبارمیں ملوث دو ملزمان کرک سے گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کرک سٹی کے ایس ایچ او احمد یار خان کو باوثوق ذرائع سے خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ضلع بنوں کے علاقہ ڈومیل سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیاں وزن اٹھانے میں نمبر 1.

download 1

دبئی (نمائندہ خصوصی) ایشین پاور لفٹنگ بینچ پریس چیمپئن شپ میں پاکستانی لڑکیوں کی نو رکنی ٹیم نے تین گولڈ میڈلز سمیت نو تمغے اپنے نام کر لیے۔ ٹیم میں شامل چار بہنوں میں سے ویرونیکا سہیل اور ٹوینکل سہیل بھی گولڈ میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں، تیسرا گولڈ میڈل نزہت جبیں نے مزید پڑھیں

کیا عمران خان بھی نااہل ہو جائیں گے،سیتاوائٹ کا بدلہ اس کی بیٹی ٹیریان لے گی یا نہیں، ہوشربا انکشافات

Seeta white 2

اسلام آباد (انویسٹی گیشن رپورٹ )چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت پیر کو کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت پیر کو کر ے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف مزید پڑھیں

امن پسند ہیں‌مگر جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں بھرپور جواب دیں‌گے. پاکستان فوج کا ردعمل

Asif-Ghafoor-640x480

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی ملک ہے اور جنگ کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو اپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ن لیگی کارکن علی پرویز جلد استعفیٰ دے دیں گے

maryum nawaz

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف آج سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جاتی امرا میں نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات متوقع ہے جس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ۔ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ضمنی انتخاب کی مہم مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف بھارتی وزارت خارجہ کا افسوس ناک بیان پر پاکستان کا جواب

foreign minister 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ اسے پاک بھارت وزرائے خارجہ کی مجوزہ ملاقات کی منسوخی کے بھارتی فیصلے پر سخت مایوسی ہوئی، ملاقات منسوخی کے لئے نام نہاد بہانے تراشے گئے اور پاکستان کیخلاف بے جا الزام تراشی کی گئی۔بھارت نے وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کر کے امن کا ایک اور موقع مزید پڑھیں

امن و آشتی کا پیغام،باباگورونانک کی رسومات کا آج آخری روز

sikh

نارووال (نمائندہ خصوصی) ضلع نارووال کی تحصيل شکر گڑھ کے نواحی گاؤں کرتار پور ميں بابا گورو نانک کی مذہبی تقریبات کا آج آخری روز ہے ۔ ملک بھرسےسکھ یاتریوں اور مقامی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی سکھ یاتريوں کو ویزے کے بغیر رسومات ادا مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی

cricket-ct-2017-sri-pak_f651d80c-4f72-11e7-869c-505e32be9126

دبئی (سپورٹس نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے آخری اوور میں پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے دس رنز ضرورت تھے اور اس کی تین وکٹیں باقی تھیں۔ اوور کی پہلی گیند پر کوئی رن مزید پڑھیں

کراچی میں موبائل سروس بند، ڈبل سواری پر بھی پابندی

double sawari

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آٹھ، نو اوردس محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔ حکومت سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر کے مطابق حیدرآباد، شہید بے نظیرآباد، خیرپور اور لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس مزید پڑھیں

اقرباءپروری نہ کرنے کے دعوے اور زلفی بخاری وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

zulfi nab title

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوست زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم ہائوس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق زلفی مزید پڑھیں

گھر گھر تلاشی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، متعدد اشتہاری گرفتار

police

کرک (نمائندہ خصوصی)کرک پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ ایمونیشن ومنشیات برآمدکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کر ک افتخار الدین کے جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے اور قانون شکن مزید پڑھیں

تین طلبہ اور استاد جھنڈا لگاتے ہوئے جاں بحق،وجہ سامنے آگئی

dead body

انسہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جھنڈا لگانے کی کوشش کے دوران لوہے کا پائپ بجلی کی تاروں سے چھو جانے کے سبب ٹیچر اور تین طلبہ جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق افسوسناک واقعہ مانسہرہ کے نواحی علاقہ کیوائی کے نجی اسکول میں پیش آیا۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق جھنڈے کا پول بجلی کی مزید پڑھیں

دھاندلی کے خلاف کمیٹی بنانے پر اتفاق

elections

اسلام آباد )مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور کر لی گئی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی نے مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن کے ٹی او آرز کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک پیش مزید پڑھیں

کراچی میں امن کے لیے انقلابی اقدامات کیے جائیں گے، وزیراعظم

imran khan federal

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے صوبائی انٹیلی جنس سربراہ نے وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ کراچی میں اسلحہ درآدم خیل سے آتا ہے اور بیشتر خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق منعقدہ اہم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں نئی بیماری لیشمینیا نے تباہی مچا دی، 25 ہزار سے زائد لوگ متاثر

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری نے وبائی صورت اختیار کرلی ہے۔ علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ’لیشمینیا‘ نامی بیماری سے متاثرہ مریضوں کی تعاد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مچھر کی مخصوص قسم کے کاٹنے سے انسانی جسم پر باقاعدہ زخم بن جاتا ہے۔ یہ موذی مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، بلاول بھٹو اور آصف زرداری آج تعزیت کرنے جائیں گے

kalsoom nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج عصر اور مغرب کے درمیان شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اورچئیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی تعزیت کے لیے جاتی امرا پہنچیں گے۔ لاہور میں بیگم کلثوم نواز کی جمعہ کے مزید پڑھیں

معمولی بات پر پڑوسی نے پڑوسن قتل کر دی

Pic 1 dt 14.09.2018

کرک (نمائندہ خصوصی)معمولی بات پر اپنے محلے دار شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے دوران چھاپہ آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 13ستمبر 2018کوتھانہ لتمبر کی حدود علاقہ منڈوہ میںقاتل نے مقتولہ مسماة (آ) زوجہ رحیم سکنہ منڈہ کو مخض اس بات پر قتل کیا کہ مقتولہ نے مزید پڑھیں

10 منشیات فروش گرفتار

police

کرک (نمائندہ خصوصی)کر ک پولیس نے قانون شکن ،جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کلین سویپ میں گزشتہ عشرے یعنی (10) دنوں کے دوران مختلف تھانہ جات کوقتل ،اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب59 مجرمان اشتہاری اور 10منشیات فروشوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار مزید پڑھیں

نواز شریف،مریم نواز شریف اور کپٹن صفدر رہا

maryum nawaz group

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز شریف اور داماد کپٹن صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، ان کی رہائی پے رول پر 12 گھنٹوں کے لیے عمل میں لائی گئی ہے جس مدت میں اضافے کا بھی امکان مزید پڑھیں

پانچ ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کے حوالے سے سٹیٹ بنک کا بڑا فیصلہ

State Bank-800x600

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ہزار نوٹ بند ہونے کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان افواہوں سے لوگوں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے کہ آیا حقیقت کیا ہے، اسی حوالے سے سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کی ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ بند مزید پڑھیں

بڑے پن کا مظاہرہ، اعتزاز احسن نے شریف خاندان سے معافی مانگ لی، کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت

nawaz sharif 3

اسلام آباد(ماانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹراعتزاز احسن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری سے متعلق اپنے بیان پر شریف خاندان سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ ممتاز قانون دان بیرسٹراعتزاز احسن نے بیگم کلثوم کی علالت اور لندن کے ایک نجی کلینک میں مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز وفات پا گئیں

begum kalsoom nawaz

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں، وہ گزشتہ کافی عرصہ سے علیل تھیں، انہیں گلے کا کینسر تھا، سابق وزیراعظم نواز شرہف اور ان کی بیٹی مریم صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں ہیں۔اس سے قبل نواز مزید پڑھیں

لاہور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گروہ پکڑا گیا، شرمناک انکشاف

two-police-officers-of-islamabad-raped-13-years-girl-in-a-flat-from-rawalpindi

لاہور (آن لائن) کوٹ لکھپت کے علاقہ میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے گروہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے چند گھنٹوں بعدہی مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ان سے تفتیش جاری ،جلد ہی اس کیس کی میرٹ پر رپورٹ بنا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائے گی۔تفصیلات مزید پڑھیں

نواک جوکووچ نے یو ایس اے اوپن اپنے نام کر لیا

Novake jo

نیویارک (سپورٹس نیوز) سربیا کے نواک جوکووچ نے ارجنٹائن کے ڈیل پوترو کو یو ایس اوپن ٹینس 2018 کے گرینڈ سلم ٹائٹل کے فائنل میں شکست دے کر 14 ویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سرب کھلاڑی نے حریف کو 6-3، 7-6 (7-4) اور 6-3 سے ہرایا۔ نواک جوکووچ کو 3.8 ملین ڈالر مزید پڑھیں

فوج نے 1 ارب 59 لاکھ کا چندہ دے دیا، وزیر اعظم نے نگرانی خود کرنے کا اعلان کر دیا

COA Cheque

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار پیر کے روز سپریم کورٹ پہنچے اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

علی بابا ڈاٹ‌ کام کے بانی جیک ما کیا اپنی دولت کو خیر باد کہہ دیں گے، جیک ما کی زندگی اور کامیابی کی کہانی ریاست نامہ پر

Jack Haa

چین کے ایک ارب پتی نے اپنی دولت کی ریل پیل ترک کرکے درس و تدریس کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی مشہور ویب سائٹ ’علی بابا‘ کے بانی ’جیک ما‘ کی دولت کا اندازہ چار ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ ان کی زندگی کئی نشیب وفراز کا مزید پڑھیں

نواز شریف کے لیے اچھی خبر،واجد ضیاء نے اپنی کئی غلطیاں مان لیں

nawaz sharif khan 1

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران پانامہ جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے عدالتی اجازت کے بعد سربمہر والیم ٹین سے ایم ایل ایز پڑھ کر جواب د دیتے ہوئے بتایا کہ جے آئی ٹی نے حسین نواز کی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ایک اور بڑی فتح

Boxer-Amir Khan-knocked-Canadian boxer-Phil lo Greco- just-40 seconds-800x600

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سُپر ویلٹر ویٹ مقابلے میں شکست دے دی، 12 راؤنڈز پر مشتمل گیم میں عامر خان اپنے مخالف پر حاوی رہے۔ میچ کے آغاز میں ورگاس کے ایک مکے سے ایک بار عامر خان گرے مگر سنبھلنے میں کامیاب رہے، جس کے بعد میچ مزید پڑھیں

بھاشا ڈیم بنانے کے لیے نواز شریف نے 122ارب روپے خرچ کیے، شہباز شریف

Shehbaz Sharif 1

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے سخت ترین سیاسی حریف وزیراعظم عمران خان کو ڈیمز کی تعمیر کیلئے ایسا مشور دیدیا کہ سب حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے سخت مزید پڑھیں

حکومت بھی جعلی ہے اور وزیراعظم بھی، اہم شخصیت نے بڑا اعلان کر دیا

chaudhry pervez

بنوں (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک پر ناجائز حکومت کر رہی ہے اور عمران خان جعلی وزیراعظم ہے۔ منڈان پارک بنوں میں جے یوآئی کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ڈیم بنانے کے لیے تمام پاکستانیوں سے امداد کی اپیل کر دی

imran khan federal

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانی کا ذخیرہ 30 دن کا ہے جبکہ 120 دن تک پانی کا ذخیرہ بہت ضروری ہے۔ پاکستان کو قحط سے بچانا ہے تو ڈیم بنانا ناگزیر ہے۔ عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس فنڈ ساتھ وزیراعظم مزید پڑھیں

یوم دفاع پر چیف آف آرمی سٹاف نے نئی روایت ڈال دی

cos

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ کی اظہار تشکر اور اظہار یکجہتی کیلئے شہید پولیس سب انسپکٹر عباس کے گھر آمد، شہید کے اہل خانہ سے گفتگو و فاتحہ خوانی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مزید پڑھیں

پولیس نے کئی اشتہاری دھر لیے

Karak Police Search Operation

کرک ( نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین کے احکامات پر جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف جاری آپریشن کلین سویپ کے دوران خصوصی کاروائیوں کے نتیجے میں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے دائرہ اختیارعلاقوں میں مجرمان کی سرکوبی کی خاطر سرچ آپریشنزکئے۔ آپریشن کلین سویپ میں ایلیٹ مزید پڑھیں

انسانوں کا ہنستا مسکراتا خوشگوار چہرہ،بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں

goat

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانوں کا ہنستا، مسکراتا خوشگوار چہرہ نہ صرف آپ کے ارد گرد لوگ بلکہ بکرے اور بکریاں بھی پسند کرتے ہیں۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بکروں پر انسانی چہروں پر خوشی کے تاثرات مزید پڑھیں

اغوا ہونے والی بشریٰ گھر واپس پہنچ گئی ہے

Kidnapper

کراچی (نیوزڈیسک) شہر قائد میں تھانہ برگیڈ کے علاقے سے اغوا ہونے والی سات سالہ بشریٰ مل گئی ہے۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس(اے ایس پی) کاشف کے مطابق ملزمان بشریٰ کو پریڈی تھانے کی حدود جہانگیر پارک کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے، بچی کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا ہے۔ اے ایس پی نے مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد اور یک جہتی کا مظہر ہے،وزیر اعظم کا پیغام

prime imran khan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد اور یک جہتی کا بہترین عکاس ہے، رواں برس کا یوم دفاع اس لیے منفرد ہے کیونکہ افواجِ پاکستان نے اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی ماڈل متعارف کروائیں گے، نیا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے، احسان مانی چیئرمین پی سی بی

Ehsan mani

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سربراہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ بہتر بنانا ان کی اولین ترجیح ہو گی۔ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکول اور اکیڈمی کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آتا مزید پڑھیں

عارف علوی صدر منتخب، امریکی وزیرخارجہ آج پاکستان آئیں گے، ڈپٹی کمشنرچکوال نے بھی پی ٹی آئی کے ایم این اے پر الزام عائد کر دیا،دن بھر کی اہم خبریں

Sep 4

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عارف علوی ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہو چکے ہیں‘ ڈاکٹر صاحب نے کل 353الیکٹورل ووٹ حاصل کئے‘ مولانا فضل الرحمن کو186جبکہ چودھری اعتزاز احسن کو124 ووٹ ملے‘ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 17 ووٹ ضائع ہوئے، سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آصف زرداری ضد چھوڑ دیتے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کی بجلی بھی کاٹ‌ دی جائے گی، وزیرخزانہ کادبنگ اعلان

asad umer

اسلام آباد(آن لائن )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے گزشتہ حکومت کے 480ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگیوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے بجلی نادہندگان کے کنکشنزکاٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ وزیر اعظم ہاؤس سمیت تمام بڑی مچھلیوں کی بجلی بل نہ دینے کی صورت میں بجلی کاٹ دی جائیگی اور مزید پڑھیں

دنیاسے اوجھل ہو جاؤں،معروف اداکارہ عینی کی انوکھی خواہش کے بارے میں جانیئے

Ainy-Jaffri

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف اداکارہ عینی جعفری نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی اداکاری کا شوق رہا ہے اور وہ اداکاری کر کے اپنے گھر والوں کو دکھایا کرتی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’کور پیج‘ میں میزبان عیشا نور سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اداکاری میں کیریئر مزید پڑھیں

امریکہ نے امداد نہیں بلکہ ہماری واجب الادا رقم روکی ہے، وزیر خارجہ

Shah+Mehmood+Quresh

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ امریکہ نے ہماری امداد نہیں روکی بلکہ واجب الادا رقم روکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس رقم کے روکنے کی بات کی گئی ہے وہ رقم دراصل وہ ہے جو پاکستان دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں مزید پڑھیں

ماڈل انعم تنولی کی پراسرار ہلاکت، وزیر اطلاعات نے آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی

fawad

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے لاہور میں 25 سالہ آرٹسٹ انعم تنولی کے مبینہ قتل کی رپورٹ انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب سے طلب کرلی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک بیان انعم تنولی کے مبینہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کی خوب کلاس لی

fiaz ul hasan

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزراء کی جانب سے کسی بھی شہری کی تذلیل یا تضحیک برداشت نہیں کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کے رویے کی شکایت کی جس پر مزید پڑھیں

کرک پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

karachi police trafficking

کرک ( نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین نے ضلع کے موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کو مزید بہتر کرنے کیلئے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز سمیت انچاراجان چوکیات او ر تھانہ جا ت محرران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اس موقع پر اپنے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی کال اٹینڈ نہ کرنے والی بات بھی جھوٹ نکلی،فرانس کا شدید احتجاج

Imran khan 1

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے2 روز پہلے یہ خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو کال آئی لیکن انہوں نے یہ کہہ کر فون سننے سے انکار کردیا کہ ابھی مصروف ہوں ،تھوڑ ی دیر بعد کال کروں گا ۔اس مزید پڑھیں

40 سال بھارتی جیلوں میں گزارنے والے 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین وفات پا گئے.

Maqbool Husain

اٹک (نمائندہ خصوصی) 1965 کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں وفات پا گئے ہیں. سپاہی مقبول حسین کو حکومت پاکستان نے ان کی بہادری پر ستارہ جرات کا اعزاز بھی دیا تھا. سپاہی مقبول حسین 1965 کی جنگ میں بھارتی جنگی قیدی بن گئے تاہم قیدیوں کے ناموں کی مزید پڑھیں

تین سگے بھائیوں کا قاتل پولیس نے دھر لیا

Murder_title

کرک( نمائندہ خصوصی ) اتوار کے روز ضلع کرک کے علاقہ گڈی خیل میں گھریلو ناچاقی پر تین بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوئے تھے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک افتخار الدین نے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے ڈی مزید پڑھیں

یوایس اوپن، رافیل نڈال کے ساتھ ساتھ ولیمز سسٹرز بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

williams sisterz

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2018 کے پہلے دن ہونے والے مقابلوں میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال، سلون سٹیفنس اور ویلمز سسٹرز نے اپنے میچ جیت کر دوسرے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ 27 اگست سے نو ستمبر تک جاری رہنے والے ٹینس ایونٹ کے پہلے روز 32 مقابلے منعقد کیے گئے۔ مزید پڑھیں

55 روپے فی کلومیٹر میں ہیلی کاپٹر اڑانے والے فواد چوہدری کے جھوٹ کے بعد زرداری کے جھوٹ نے دھوم مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی مصالحت آرڈیننس (این آر او) کیس میں بیان حلفی جمع کراتے ہوئے بیرون ملک بینک اکاؤنٹ یا جائیداد ہونے کا انکار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں منگل کے روز این آرو کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق مزید پڑھیں

عوام کے لیڈر—پروفیسرمحمد عبداللہ بھٹی

PROF ABDULLAH BHATTI

کرہ ارض خالقِ کائنات کی تخلیقات سے بھری پڑی ہے ‘خدا کی عظیم تخلیقات میں سب سے پراسرار اور پیچ در پیچ الجھی ہو ئی تخلیق انسان ہے ‘اِس کے ہزاروں زاوئیے ہیں اورہر زاویہ اپنے اندر سینکڑوں رنگ رکھتا ہے اِس کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ کسی ضرورت یا اپنی سہولت کے مزید پڑھیں

خاور مانیکا کی شکایت پر ڈی پی او کو ہٹانا،تبدیلی کے منہ پرطمانچہ ہے، مولا بخش چانڈیو

لاہور(سی پی پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے پی ٹی آئی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ مشرف کے وزیروں سے شروع ہوکرمشرف کے وزیروں پرختم ہوتی ہے۔ مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہادتبدیلی مزید پڑھیں

تبدیلی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور علیم خان کا پروٹوکول لینے سے انکار، علیم خان ذاتی گاڑی استعمال کریں گے

Yasmin rashid

لاہور(سی پی پی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پہلے 100 دن میں صحت کے محکمے میں انقلابی تبدیلی نظر آئے گی‘وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پرسب عمل کریں گے‘تبدیلی سب کو نظرآئے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مزید پڑھیں

ریلوے کی میٹنگ میں شیخ رشید کی گالیاں، خاور مانیکا کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی پی او کا تبادلہ، موجودہ حکومت کا کیا بنے گا. جاوید چوہدری کا تجزیہ

Khawar manika

صدر ایوب خان جب صرف کمانڈران چیف تھے تو وہ چین سموکر ہوتے تھے‘ صبح اٹھتے وقت انہیں سگریٹ چاہیے ہوتا تھا‘وہ دن میں دو پیکٹ پیتے تھے‘ ایک صبح ان کا اردلی سگریٹ نہ لا سکا ‘ایوب خان نے اسے گدھا کہہ دیا‘ اردلی بنگالی تھا اور عزت نفس کا مالک تھا، اس نے مزید پڑھیں

میٹنگ میں وزیر ریلوے ماں اور بہن کی گالیاں دینے لگے، بہیودہ زبان کا استعمال، غیر پیشہ ورانہ سلوک، جی ایم کمرشل آپریشن ریلوے طویل رخصت پر چلے گئے،باقیوں کی بھی تیاری، ریاست نامہ لایا اندر کی خبر ثبوتوں کے ساتھ

Shiekh Rasheed

اسلام آباد ٰ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد جو حال ہی میں اس وزارت پر تعینات کیے گئے ویسے تو جلسوں اور جلوسوں میں اپنی زبان کے گندے استعمال پرکافی شہرت رکھتے ہیں مگر ایک پیشہ ورانہ میٹنگ میں وہ ایسی گھٹیا زبان استعمال کریں گے اس کے بارے میں شاہد ہی کسی مزید پڑھیں

مسٹر الاسٹک کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑ جاتی ہیں

mr elastic

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جس کی ٹانگیں 180 ڈگری تک مڑجاتی ہیں اور وہ آسانی سے الٹے قدم چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا کے 57 سالہ موسس لنھم نامی شخص ’مسٹر الاسٹک‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں جو 180 ڈگری تک ٹانگیں موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد سلیم صافی کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

saleem safi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے پارلیمنٹ کے سامنے پھانسی دیدی جائے اگر۔۔۔سوشل میڈیا پرشدید تنقید کے بعد سلیم صافی سے رہا نہ گیا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا میری وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ایک کمیشن بنایا جائے ۔اگر میرے خلاف کسی سے بھی پیسے لینا ثابت ہو جائے تو مجھے پارلیمنٹ کے سامنے پھانسی دے مزید پڑھیں

اب ایف آئی اے ایئرپورٹ پر کسی کو پروٹوکول نہیں دے گی

fia1

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایئرپورٹ پر کسی کو بھی پروٹوکول نہیں دے گی۔ ٹی وی نیوز کے مطابق اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن نے باقاعدہ نو ٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا مزید پڑھیں